Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
تو پاکستانی سیاست میں کون نورا ھے ؟
میں اور آپلوگوں نے انتہائی گئے گزرے سیاست دانوں سے بات بہت دفعہ سنی ھو گی کے عمران خان کو سیاست نہیں اتی
میں ایک خبر پڑھ رہا تھا تو تو میرے ذھن میں ایک ریل سی چل گی
، عمران خان نے ایک تانگہ پارٹی سے سٹارٹ لئے لوگوں نے مذاق اڑایا طرح طرح کی باتیں کیں مگر
اب پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی نمبر ایک پارٹی بن گئی
الیکشن رگنگ، عمران خان نے صرف ٤ حلکون کھولنے کو کہا ،
سیاست دانوں نے پھر مذاق اڑایا
پھر پورے کے پورے الیکشن ھی ایک سوالیہ نشان بن گیا
، اور بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی
تنگ آمد بجنگ آمد
جب سب طرف سے مایوسی ھو گئی تو دھرنے کا فیصلہ شورو کیا ، سب نے پھر مذاق اڑایا کے صرف ٥ ہزار لوگ تھے ، ١ ملین ہوتے تو
قیامت اتی
پہلے تحریک انصاف صرف اسلام آباد میں تھی ، اب دھرنےاکھا پاکستان میں شورو ھو رہیں ہیں
کراچی والوں نے تو فیصلہ دے بھی دیا ھے
ہمارا دانشور کہتا ھے کے عمران خان نے بہت سے موقے گنوا دے اور اسکی سیاست ختم ھو جاے گی
مگر یہ کیا ، عمران خان تو ھر روز جھنڈے پر جھنڈے گار رہا ھے اور روایتی سیاست ختم ھو گئی
کہنے کا مقصد یہ ، جتنا عمران خان کو دبایا گیا ھے یا
Underestimate
کیا گیا ھے ، عمران خان ان معاملات میں ١ لاکھ گنا زیادہ ابھرہ ھے
اور وہ تمام روایتی سیاست داں ماچس کی ڈببی میں سمٹے جا رہیں ہیں
کل تک جو عمران خان کا مذاق اڑایا کرتے تھے اب انکا مذاق اڑ رہا ھے
تو پاکستانی سیاست میں کون نورا ھے ؟
I believed in myself. I never imagined myself as just an ordinary player.
Imran Khan

- Featured Thumbs
- http://www.espncricinfo.com/db/PICTURES/CMS/151500/151519.jpg
Last edited by a moderator: