عمران خان دوبارہ اقتدار خاندان سمیت کرپشن کیلئے چاہتے ہیں ، خواجہ آصف

khawajajasha.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں انہیں دوبارہ اقتدار ملے اور وہ اپنے خاندان سمیت دوبارہ کرپشن کا موقع حاصل کرسکیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں تباہ حال معیشت ملی جسے بہتر کرنے میں وقت درکار ہے، پوری کوشش کررہے ہیں کہ ملکی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن سے سیلاب کی طرح سارا ملک ڈوبا ہوا ہے، یہ وہ مافیا ہے جس نے چار سال ملک کو لوٹا ہے اور اب یہ احتساب سے بچنا چاہتے ہیں، پی ڈی ایم جب سے بنی ہے تب سے ہم نے آئین کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سازش کا سفر امریکہ سے شروع ہوکر محسن نقوی، آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد تک آگیا ہے، عمران خان کا بیانیہ اب نہیں چلتا، یہ چاہتا ہے دوبارہ اقتدار میں آئے تاکہ خاندان سمیت کرپشن کا موقع مل سکے۔

میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد بہت بہتری آئے گی، نواز شریف جلد واپس آئیں گے تاہم میں تاریخ کا اعلان نہیں کرسکتا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Khwaja Ventilator lecturing on corruption after converting NAB into a toothless institution. How funny. 😏
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Are these morons for real? Which world do they live in? Only a mental case retard can believe this kind of shit
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
khawajajasha.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں انہیں دوبارہ اقتدار ملے اور وہ اپنے خاندان سمیت دوبارہ کرپشن کا موقع حاصل کرسکیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں تباہ حال معیشت ملی جسے بہتر کرنے میں وقت درکار ہے، پوری کوشش کررہے ہیں کہ ملکی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن سے سیلاب کی طرح سارا ملک ڈوبا ہوا ہے، یہ وہ مافیا ہے جس نے چار سال ملک کو لوٹا ہے اور اب یہ احتساب سے بچنا چاہتے ہیں، پی ڈی ایم جب سے بنی ہے تب سے ہم نے آئین کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سازش کا سفر امریکہ سے شروع ہوکر محسن نقوی، آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد تک آگیا ہے، عمران خان کا بیانیہ اب نہیں چلتا، یہ چاہتا ہے دوبارہ اقتدار میں آئے تاکہ خاندان سمیت کرپشن کا موقع مل سکے۔

میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد بہت بہتری آئے گی، نواز شریف جلد واپس آئیں گے تاہم میں تاریخ کا اعلان نہیں کرسکتا۔
Unelected despicable bijlee chore rungbaaz, GHQ ka dalall khawajayaah chup.
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Now abb Iss kuttay ko Iss baat par koi kya kahay sirf lanat hi bhaij saktay hain.Imran Khan nay Corruption ki hay tu corruption nikaal kar Lao Tosha khana ka raag kyun alaptay ho ?
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ واقعی میں غلط سوراخ سے پیدا ہوا تھا ورنہ اتنی زلالت کے بعد ایسی چوتیاپے کی بات نہیں کرتا
 
ranaji

President (40k+ posts)
تیرے بے بے کو چ۔۔۔ چاہتا ہے ہر کرپٹ گشتی کے بچے کے ساتھ ساتھ تیری بھی نکی وڈی بے بے سب کتوروں کو