عمران خان جواب دو۔۔۔۔۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اور ہم غریب عوام آپکے ساتھ ہیں
ویسے ایسی بحث میں آپکی ،،دراندازی،،جسمیں تعصبی فرقہ پرست موقعہ پاکر اپنے دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہوں۔۔عجیب سی ہے

کیوں عجیب سی ہے ..کیا پورے ملک کی طرح یہاں اس فورم پر ہر قسم کے مذہبی ، سیاسی . علاقائی تعصبی کی کمی ہے ..اس لحاظ سے تو مجھے اس فورم کو وزٹ ہی نہیں کرنا چاہئے ...
میں صرف ان تھریڈ سے بھاگتی ہوں ..جہاں گالی گلوچ چل رہی ہو ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس رقم سے مدرسوں کو سدھارنا قطعی مقصود نہیں، یہ مدرسوں پر مسلط مولوی بھلا حکومت کو سلیبس کو ہاتھ لگانے دیں گے۔۔؟ کبھی نہیں۔

۔ آپ کی کچھ باتیں الجھی الجھی ہوتی ہیں، صوفیانہ قسم کی، مشکل سے سمجھ آتی ہیں۔

میری باتیں تو بڑی صاف اور آسان سادہ زبان میں ہوتی ہیں ..اگر میری نہیں سمجھ سکے تو طاری کی کیسے سمجھ سکتے ہیں
 
Malangi

Banned
[FONT=&quot]میری باتیں تو بڑی صاف اور آسان سادہ زبان میں ہوتی ہیں ..اگر میری نہیں سمجھ سکے تو طاری کی کیسے سمجھ سکتے ہیں [/FONT]

یہ طاری کون ہے۔۔؟

[FONT=&quot]
ایک بڑی تصیح کر دوں ، بی بی جان ایک عزیزہ تھیں ، ان کے لیے بہت کچھ کیا ، مزید بھی کر سکتا تھا ، لیکن کر نا سکا

[/FONT]
[FONT=&quot]بے حسی ، بے بسی اور بے کسی ، بہت سی چیزوں چھاننا پڑا ہے [/FONT]

[FONT=&quot]____________________________________________________________

الحمد للہ ، میری والدہ محترمہ موجود ہیں ، حاضر ہیں ، جنت ساتھ ساتھ ہے ، قدم پاس پاس ہیں ، صبح و شام ڈھیروں دعائیں ہیں

سب دوستوں ، مخلصین کی دعاؤں کا دل سے شکریہ
[/FONT]

طاری صاحب کی باتیں تو خود انہیں بھی سمجھ نہیں آتی ہیں، کسی اور کو کیا سمجھ آئیں گی؟

:)

پچھلے دنوں "بی بی جان" کی وفات کا تھریڈ کھول کر انہوں نے پورے فورم کو غمگین کر دیا تھا. میں تو عجیب مخمصے میں تھا کہ کیسا بیٹا ہے جسے ماں کی بیماری کی خبر اور پریشانی تک نہ تھی اور اچانک شہر سے گاؤں آ کر کاروائیاں ڈالنا شروع ہوگیا تھا کہ یہ کیوں نہیں کیا، وہ کیوں نہیں کیا، بلڈ پریشر کیوں چیک نہیں کیا، شوگر کیوں چیک نہیں کی، فلاں دوائی کیوں نہیں دی، وغیرہ وغیرہ اور پھر ماں جی کو نہ لحد میں اتار اور نہ ہی دیگر مذہبی رسومات میں شرکت گوارہ کی

وہ تو انکی مہربانی تھی کہ دوسرے دن انہوں نے وضاحت فرما دی کہ بی بی جان انکی والدہ صاحبہ نہیں بلکہ ایک قریبی عزیزہ تھیں اور انکی والدہ محترمہ ماشاالله زندہ ہیں اور صحت مند ہیں. الله تعالیٰ انکے والدین کا سایہ ہمیشہ انکے سر پر قائم رکھے. آمین

انہیں تحریر نگاری کرتے وقت الفاظی کے ساتھ ساتھ مقصدیت کو بھی سامنے رکھنا چاہیے اور قاری کو کنفیوز کرنے کی بجائے واضح پیغام دینا چاہئیے

Aphlah

Banned
اس تھریڈ میں آپ نے جتنی پوسٹ کی ہیں انہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ ذہنی انتشار میں مبتلا ہیں
مزید ثبوت آپکی اس تحریر سے مل رہا ہے جو آپ نے دوسروں کی گفتگو میں بغیر اجازت شامل ہو کر کی۔۔۔ کسی وجہ سے آپ
جذباتی ہورہے ہیں ،شائد اسی لئے مشینی انداز سے پوسٹس کررہے ہیں اور کونے کھدروں میں کسی دیو بندی،جن بندی یا پری بندی کو
ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ غبار نکالا جاسکے،بہرحال آپ نرم سلوک کے مستحق ہیں

جو قادیانی پاکستانی شہری ہیں، وہ پاکستانیوں کے شہریت کے حساب سے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھائی والے سلوک کے مستحق
چونکہ انہوں نے اپنے آپ کومسلم اکثریت سے مذہبی طور سے الگ ہوکر اقلیت ہونا پسند کرلیا ہے،،اس لئے وہ ہر اس مراعت
کے سزاوار ہیں،جو اس ملک کا آئین اقلیتوں کو دیتا ہے۔۔۔۔مزید اگر سازشی نہیں ہیں ، پابند قانون اور دیگر شہریوں سے محبت
کرنے والے ہیں،تو مزید اس کے حقدار ہیں کہ اکثریت انکے مسائل اپنے مسائل سے پہلے حل کرنے کی کوشش کرے

بیشک اگر قادیانیوں کا کوئی مدرسہ ملکی قانون کے تحت چلایا جارہا ہو،اور وہ معاشی مشکلات کا شکار ہوکر اپنے بچوں کو مناسب تعلیم
نہ دے پا رہا ہو،تو اسکی مدد کرنا نہ صرف حکومت کا فرض ہے ،بلکہ دیگر سماجی تنظیموں کا بھی۔۔۔۔
کیونکہ نئی نسل کو تعلیم دینا،کسی بھی قوم کا سب سے پہلا فرض ہوتاہے۔۔۔حکومت جانتے بوجھتے اگر ایسا نہیں کرتی ،تو جرم کرتی ہے

آخر میں ایک بات۔۔۔۔۔آپ جذباتی ہیں،اسلئے لازمی صاف دل ہونگے، صاف دل آدمی برا نہیں ہوتا، یہ بھی لازمی ہے
کہ اپنے مذہب،قوم،اور گھر کی بہبود،حفاطت اور بقاء کیلئے ،آدمی سیاق و سباق سے ہٹ کر بحث مباحثہ کرنے لگتا ہے،،،ادب سے عرض ہے
کہ اس تھریڈ پر اپنی پوسٹس آپ ذرا ٹھنڈے دل سے پڑھیں گے تو خود کو ایسا ہی پائیں گے،۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہیں ہونا چاہئے

امید ہے آپکےسوال کا جواب مل گیا ہوگا
جس یکسوئی سے آپ نے مجھے منتشر الخیال گردانا ہے یہ پیرایہ اظہار ہی سیدھے سادہ انداز میں اس انتشار کے سوتے کی طرف اشارہ کناں ہے :)۔
جناب! آپ جس مسئلہ کو اپنے جیسا بنانے کی تگ و دو میں ہیں وہ آپ کے مانند سیدھا ہے نہ سادہ۔
میں اس پاکستان کی بات کر رہا ہوں جہاں بازار میں روزمرہ استعمال کی مصنوعات کا بائیکاٹ فقط اس کے فرقے کی بنیاد پر اعلانیہ کیا جاتا ہے اور دھڑلے سے ہمارے آگے کسی تماشے کی طرح شب و روز ہوتا ہے۔ آپ کہتے ہیں قادیانیوں کی درسگاہوں کی سرکار گرانٹے، یہ بات لکھتے ہوئے جناب کے ہوش ٹھکانے ہیں یا ٹھکانہ ہوش سے کوسوں دور؟
دیکھا نہیں جو بندہ کسی طرح قابو نہ آئے اسے قادیانی مشہور کر دو، پھر دیکھو وہ سجدے کے چھ مقامات کے بل چلتا ہوا ساتواں بچھانے آپکی درگاہ میں ہوگا۔ جہاں قادیانی درسگاہوں کا صفایا تکمیل ایمان کا ذریعہ ہے وہاں آپ کس آسانی سے کہہ گئے کہ قادیانیوں کی درسگاہوں کو سرکار مالی امداد دے دیوے۔ آپ جس قدر بھی ٹیڑھے ہوں یا سیدھے، چالاک ہوں یا سادہ اتنا آپکو بھی معلوم ہے کہ آپ نے یہ کتابی سی بات فقط منصف مزاجی کی داد سمیٹنے کی غرض سے لکھی ہے اور غرضمند کو ایسی حرکتوں پر چھوٹ دینا شرفا میں عام ہے۔

اوپر سے مولوی سمیع الحق کے مدرسے کو کروڑوں روپے دینے کا جیسا جواز عمران خان نے حامد میر کے پروگرام میں پیش کیا ہے۔ سبحان اللہ! گویا لفظ "بھونڈا" کی آسان تشریح فرما رہے ہوں۔ خان صاحب کا کہنا ہے کہ مولوی سمیع الحق نے پولیو مہم کے دوران میں ہماری مدد کی تھی اسلیے ہم نے انہیں تیس کروڑ روپے دیے۔ بندہ پوچھے کہ اگر پولیو مہم جائز تھی تو اس کا یہ معاوضہ/ریٹ کس قاعدے، قانوں کے تحت طے پایا؟
اگر پولیو کے خلاف مہم غلط/ناجائز تھی تو اسے جائز بنانے کیلئے دیے گئے یہ تیس کروڑ سادہ زبان میں رشوت کہلاتے ہیں۔

سیدھے نہ سادہ بھائی صاحب! دہشتگردی کے دیگر مراکز کی طرح دار الفساد اکوڑہ بھٹک کسی مالی خسارے کا شکارہ ادارہ نہیں کہ خیبر پختونخواہ حکومت جس کی امداد کرنے چلی ہے بلکہ یہ سیدھا سادہ (آپ جیسا نہیں) رشوت ستانی کا کیس ہے جسکا انتہائی خوفناک رخ اس مدرسے کا دہشتگردوں کا باوا آدام ہونے کا شرف ہے جسے چھیننا آپکے بس سے کافی باہر ہے لہذا ہاتھ پاؤں مارنا چھوڑ کر روزہ انجوائے کریں۔
یاد رکھیں! یہ کسی مدد کے حقدار نہیں کہ سمیع الحق سینڈوچ نما مولوی اس وقت پاکستان میں بھوک سے نہیں بلکہ اپھارے سے مر رہے ہیں۔

Last edited:

pablo

Banned
تو اس سب کلنگ کے لئے آپ ڈائریکٹ عمران کو ذمہ دار ٹہرا رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پورے یقین کے ساتھ ....پورے ثبوت کے ساتھ
میں اس مولوی کو سمجھتا ہوں جس کو تیس کروڑ روپیہ ادا کیا جا رہا ہے
اپنی اور پارٹی کی جان بخشی کا
تو ذمہ داری اس پر
بھی آتی ہے جو پیسے دے رہا ہے
 
Last edited:

seedasada

MPA (400+ posts)
جس یکسوئی سے آپ نے مجھے منتشر الخیال گردانا ہے یہ پیرایہ اظہار ہی سیدھے سادہ انداز میں اس انتشار کے سوتے کی طرف اشارہ کناں ہے :)۔
جناب! آپ جس مسئلہ کو اپنے جیسا بنانے کی تگ و دو میں ہیں وہ آپ کے مانند سیدھا ہے نہ سادہ۔
میں اس پاکستان کی بات کر رہا ہوں جہاں بازار میں روزمرہ استعمال کی مصنوعات کا بائیکاٹ فقط اس کے فرقے کی بنیاد پر اعلانیہ کیا جاتا ہے اور دھڑلے سے ہمارے آگے کسی تماشے کی طرح شب و روز ہوتا ہے۔ آپ کہتے ہیں قادیانیوں کی درسگاہوں کی سرکار گرانٹے، یہ بات لکھتے ہوئے جناب کے ہوش ٹھکانے ہیں یا ٹھکانہ ہوش سے کوسوں دور؟
دیکھا نہیں جو بندہ کسی طرح قابو نہ آئے اسے قادیانی مشہور کر دو، پھر دیکھو وہ سجدے کے چھ مقامات کے بل چلتا ہوا ساتواں بچھانے آپکی درگاہ میں ہوگا۔ جہاں قادیانی درسگاہوں کا صفایا تکمیل ایمان کا ذریعہ ہے وہاں آپ کس آسانی سے کہہ گئے کہ قادیانیوں کی درسگاہوں کو سرکار مالی امداد دے دیوے۔ آپ جس قدر بھی ٹیڑھے ہوں یا سیدھے، چالاک ہوں یا سادہ اتنا آپکو بھی معلوم ہے کہ آپ نے یہ کتابی سی بات فقط منصف مزاجی کی داد سمیٹنے کی غرض سے لکھی ہے اور غرضمند کو ایسی حرکتوں پر چھوٹ دینا شرفا میں عام ہے۔

اوپر سے مولوی سمیع الحق کے مدرسے کو کروڑوں روپے دینے کا جیسا جواز عمران خان نے حامد میر کے پروگرام میں پیش کیا ہے۔ سبحان اللہ! گویا لفظ "بھونڈا" کی آسان تشریح فرما رہے ہوں۔ خان صاحب کا کہنا ہے کہ مولوی سمیع الحق نے پولیو مہم کے دوران میں ہماری مدد کی تھی اسلیے ہم نے انہیں تیس کروڑ روپے دیے۔ بندہ پوچھے کہ اگر پولیو مہم جائز تھی تو اس کا یہ معاوضہ/ریٹ کس قاعدے، قانوں کے تحت طے پایا؟
اگر پولیو کے خلاف مہم غلط/ناجائز تھی تو اسے جائز بنانے کیلئے دیے گئے یہ تیس کروڑ سادہ زبان میں رشوت کہلاتے ہیں۔

سیدھے نہ سادہ بھائی صاحب! دہشتگردی کے دیگر مراکز کی طرح دار الفساد اکوڑہ بھٹک کسی مالی خسارے کا شکارہ ادارہ نہیں کہ خیبر پختونخواہ حکومت جس کی امداد کرنے چلی ہے بلکہ یہ سیدھا سادہ (آپ جیسا نہیں) رشوت ستانی کا کیس ہے جسکا انتہائی خوفناک رخ اس مدرسے کا دہشتگردوں کا باوا آدام ہونے کا شرف ہے جسے چھیننا آپکے بس سے کافی باہر ہے لہذا ہاتھ پاؤں مارنا چھوڑ کر روزہ انجوائے کریں۔
یاد رکھیں! یہ کسی مدد کے حقدار نہیں کہ سمیع الحق سینڈوچ نما مولوی اس وقت پاکستان میں بھوک سے نہیں بلکہ اپھارے سے مر رہے ہیں۔

انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ مخالفت چاہے جیسی بھی ہو، یہ انداز تحریر جو آپ بوجوہ استعمال کررہے ہیں۔ شرفاء ،کی نشانی نہیں

آپ اس تھریڈ میں سبجیکٹ سے ہٹ کرمختلف موضوعات کو سمیٹنے کی کوشش کررہے ہیں،مثلاً کے پی حکومت نے ایک مدرسہ کو گرانٹ کیوں دی،
فرقہ بندی کی وجہ سے کسی فرقہ کی مصنوعات کا کھلے عام بائیکات کیا جارہا ہے۔دارالفسادہ اکوڑہ بھتک مالی خسارے کا شکا ر نہیں،۔
سمیع الحق سینڈوچ نما مولوی بھوک سے نہیں اپھارے سے مررہے ہیں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ

ان تمام موضوعات پر ایک وقت میں گفتگو کرلینا اپنی تمام تر قابلیت کے باوجود جناب کیلئے نا تو ممکن ہے ،اور نہ ہی جواب دہندہ کیلئے
ان بے سروپا باتوں کا جواب دینا

نوٹ کیجے
کے پی حکومت کے مطابق۔۔اٹھارہ تعلیمی اداروں کی مختلف ضروریات پوری کرنے کیلئے یہ رقم بجٹ میں مختص کی گئی ہےجو حکومت کی
نگرانی میں خرچ کی جائیگی،،مولانا سمیع الحق کا ادارہ بھی ان میں سے ایک ہوسکتا ہے، جب کہ اور ادارے بھی اس میں شامل ہیں
اس میں اعتراض کی کیا بات ہے؟

کون سا مسئلہ سیدھا ہے نا سادا؟۔۔۔۔صوبائی حکومت اپنا بجٹ عوامی بہبود میں جہاں اپنے حالات کے تحت مناسب سمجھ رہی ہے ستعمال
کر رہی ہے،اسمیں کیا مسئلہ ہے؟

کچھ لوگ کسی پروڈکٹ کا کسی بھی وجہ سے بائیکاٹ کررہے ہیں، اس سے کے پی حکومت کے مدرسوں کے گرانٹ دینے کا کیا تعلق ہے؟
اگر یہ کوئی مسئلہ ہے تو الگ مسئلہ ہے، اسکا اس تھریڈ میں ذکر؟۔۔۔کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ ۔۔۔دماغ کس جگہ ہے اسوقت جناب کا؟

میں نے صحیح کہا ہے کہ حکومت وقت کا فرض ہے کہ وہ ضرورت مند غیر مسلموں کے تعلیمی اداروں کی بھی اگر وہ ملکی قانون کے تحت
اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں تو مدد کرے۔۔۔۔اس میں کیا بات اچنبھے کی ہے؟ اور کس بناء پر اس سیدھی سادی بات پر شک
کررہے ہیں آپ،،پاکستان میں جس مسلمان سے پوچھیں گے ،یہی کہے گا ۔۔۔یہ تو پکی بات ہے

عمران خان نے ،مولانا سمیع الحق اور پولیو مہم کی بات نہ جانے کس سیاق و سباق میں کی ہوگی، کسے پتہ ہے،
آپکا موجودہ رخ دیکھ کرعمران خان کے خلاف آپ کی بات پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا،،،،، اورآپکے کس ریٹ اور کیا ریٹ
جیسے طنز کو سب اسٹنڈرڈ کہہ کر صرف نظر ہی کیا جاسکتا ہے

دہشت گردی کے مراکز،دارلفسادہ اکوڑہ بھٹک۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی دین کے تعلیمی مرکز کا نام اس طرح بگاڑنے سے اس مرکز کا
تو کچھ نہیں بگڑتا، نام بگاڑنے والے کی شخصیت کو ضرور ظاہر ہوجاتی ہے کہ وہ حسد کے ایسے اسٹیج پر ہے کہ اسے بھڑکانے کیلئے
کسی دوسرے کی تیلی کی ضرورت نہیں وہ خود ہی اپنے آپ کو تیلی لگاتا رہتا ہے،،،،،اور خود ہی حسد میں جلتا رہتا ہےحتیٰ کے بھسم
ہوجاتا ہے۔۔کیا کہا جاسکتا ہے ،سوائے اسکے کہ نصیب اپنا اپنا

سمیع الحق سینڈوچ نما مولویَ۔۔۔۔۔۔۔سینڈوچ نما مولوی ہے یا بر گر نما،،،،،،،،آپکا اسکے دین اور اسکی مولویت سے کیا لینا دینا۔۔سوچیں ذرا
میں ایسے احمقانہ ٹاپک پر بات نہیں کیا کرتا۔۔ صرف اسوجہ سے کہ جناب مایوس نہ ہوں، جواب دیدئے ہیں،امید ہے اطمیناں ہوگیا ہوگا
اور کوئی خدمت؟

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)

These people don't know that there are more than 5000 students getting education free of cost.

2nd. There is a proper higher secondery school in this Madrassa which gets certificate from Mardan Board and now they want to upgrade it to proper college which needs funds.

3rd. They are ready to amend and moderanise their syllabus.

4th. In MMA govt all the Madrassa got millions of funds except this Madrassa. ANP govt also funded it.

5th. All other Madrassa got the funds from govt.

6th. This all fund will not given them in one go but after seeing the progress of terms and conditions.
 
Last edited:

seedasada

MPA (400+ posts)
These people don't know that there are more than 5000 students getting education free of cast.

2nd. There is a proper higher secondery school in this Madrassa which gets certificate from Mardan Board and now they want to upgrade it to proper college which needs funds.

3rd. They are ready to amend and moderanise their syllabus.

4th. In MMA govt all the Madrassa got millions of funds except this Madrassa. ANP govt also funded it.

5th. All other Madrassa got the funds from govt.

6th. This all fund will not given them in one go but after seeing the progress of terms and conditions.

انہیں مجھ سے اور آپ سے زیادہ پتہ ہے اور انکی تشویش کی وجہ بھی یہی ہے۔۔۔جناب

Back
Top