نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اور ہم غریب عوام آپکے ساتھ ہیں
ویسے ایسی بحث میں آپکی ،،دراندازی،،جسمیں تعصبی فرقہ پرست موقعہ پاکر اپنے دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہوں۔۔عجیب سی ہے
کیوں عجیب سی ہے ..کیا پورے ملک کی طرح یہاں اس فورم پر ہر قسم کے مذہبی ، سیاسی . علاقائی تعصبی کی کمی ہے ..اس لحاظ سے تو مجھے اس فورم کو وزٹ ہی نہیں کرنا چاہئے ...
میں صرف ان تھریڈ سے بھاگتی ہوں ..جہاں گالی گلوچ چل رہی ہو ...