برادر! آپ کی باتوں میں میرے سوال کا جواب نہیں۔ آخر اس مدرسے کو اتنی بڑی رقم کس لئے دی جارہی ہے؟ مقصد کیا ہے؟
ڈکٹیٹر بھائی جی
آپ بھی کن سے سوال کر رہے ہیں؟ یہ پوٹیئینز بیچارے آپکو کیا جواب دیں گے؟ یہ تو بیچارے آنکھوں اور دماغ دونوں سے اندھے ہیں. انہیں ****** خان انگلی پکڑ کر جدھر مرضی لے جائے
![]()
آپ تو جانتے ہیں کہ فوج بار بار دعوے کرتی ہے کہ طالبان کی کمر توڑ دی گئی ہے اور ان سے اٹھانوے فیصد علاقہ کلیئر کروا لیا گیا ہے
یہ پیسے ****** خان نے کے پی کے کی حکومت سے مولوی سمیع الحق کو مدرسہ دارالعلوم حقانیہ کی امداد کیلیے نہیں بلکہ اس لیے دلوائے ہیں تاکہ وہ طالبان کی ٹوٹی ہوئی کمر کا اعلاج کروا سکے اور انہیں دوبارہ کھڑے ہونے کے قابل بنا سکے تاکہ طالبان اپنا بم بارود والا ادھورا مشن مکمل کر سکیں
Noon me hy hi yhi (bigsmile)
پٹھان بھاگا ہو یا نہ بھاگا ہو لیکن نیازی نے ضرور 93 ہزار کے ساتھ ہتھیار ڈالے تھے اور عمران بھی نیازی ہے پٹھان نہیں
یہ میرے سوال کا جواب نہیں، کے پی میں اور بھی بڑے بڑے مدرسے ہیں، لیکن یہ مہربانی مولوی سمیع الحق کے مدرسے پر ہی کیوں اور تیس کروڑ کوئی چھوٹی رقم نہیں ہوتی۔
ویسے بڑا نورا گورنمنٹ کالج میں پڑھا اور زرداری پٹاروں سکول میں اور اسی طرح باقی خونخوار جانور نما سیاستدان اور افسر بھی کسی نا کسی سکول یا کالج میں پڑھے ہونگے جنہوں نے طالبان سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے تو ایک تھریڈ ان پہ بھی بناؤ کہ حکومت ان اداروں کو فنڈز کیوں دیتی ہے؟
اور فنڈز تمام مدارس کو ملتے ہیں صرف ایک مدرسے کو نہیں اور ان سے بچے دینی علوم حاصل کرتے ہیں۔ کوئی دہشتگرد اسلامی سکالر ہو ہی نہیں سکتا۔ اگر دس ہزار میں ایک عاد بندہ غلط نکل آئے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ سب دہشتگرد ہیں اور 2003 سے پہلے بھی یہی مدرسے موجود تھے، اس سے پہلے کتنے دھشتگرد اس نے پیدا کیے تھے؟
yahan political scoring se zyada important maslaki wabastagi ha.. aur KPK main jahan IK ne dusre ache kam kiye, is kam ko bhi aik patwari ki hesiat se support krta hn. Millions ke hisab se madaris main bche parhte hen, unko deprive rkhna zulm ha. baqi yeh to inki apni nafart ha, main ne to aj tk kisi madrasse ke taalib ko terrorist activity main involve nae dekha.. ministry of interior ne report ki agencies ki report k 90% se zyada madaris ka terrorism se koe lena dena he nae
Beside all other differences i actually back this stance of KPK govt..Poor students of poor background also deserve to study Islamic education in some kind of comfortable environment as our university and college students do. Good step by KPK
Imran Khan jwab de ga, Heart Surgery ka rendi rona ro kr London ya Jaddey nhe bhagy ga [hilar]:lol:
kbi suna hy koi pathan maidan e jung se bhaga ho..........bhagna shrifo ko hi zaib deta hy
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|