عمران خان جواب دو۔۔۔۔۔

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
تمام مدرسوں کو فرقہ وارانہ نظروں سے نہیں دیکھنا چاہئے
اگرچہ میں عمران خان کی سیاست اتنی ہی فضول سمجھتا ہوں، جتنی نواز شریف کی،،،
لیکن اسکے باوجود کے پی حکومت کے اس اقدام کی تعریف کرنی پڑے گی۔
کسی بھی قسم کی تعلیم کیلئےحکومتی مدد ایک قابل ستائش قدم ہےاسلامی مدرسوں میں اس قوم کے لاکھوں بچے پڑتے ہیں،
انکو صحیح تعلیم دینا اور سسٹم میں لانے کیلئے ، حکومت کی مدد ضروری ہے
اس مسئلہ کو اس نظر سے دیکھئے
[/right]

جنابِ والا کس طرح حکومت ان مدرسوں کو سسٹم میں لارہی ہے ، کیا کوئی مدرسہ ریفارمز نافذ کئے گئے ہیں، ایک ہی مدرسے کو 30 کروڑ روپے اٹھا کر دے دینا ، اس کا مقصد کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟ اگر یہ صرف اور صرف دینی تعلیم کے لئے ہے، تو کے پی اور بھی بہت بڑے بڑے مدرسے ہیں، فضل الرحمان کے مدرسے بھی ہیں، ان میں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے پھر ان کو بھی اسی طرح گرانٹ کیوں نہیں دی جاتی؟۔
 
_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)

چلئے اگر 30 کروڑ روپے نہیں ملنے تو کتنے ملنے چاہیے تھے؟

انہوں نے بلڈنگ اور لیبز وغیرہ کےلیے اتنی رقم مانگی ہوگی تو دی ہوگی وہ بھی بے شمار شرائط کیساتھ۔۔۔

خود تو تم لوگ کہتے ہو کہ ان مدارس کو بھی مین سٹریم میں لانا چاہیے اور اب جب حکومت کوشش کررہی ہے تو اس پہ بھی اعتراض۔۔۔۔۔۔ کبھی اورنج ٹرین پہ 165 ارب روپوں پہ اعتراض کیا ہے؟ کبھی ایک ایک میٹرو پہ 70 ارب روپے برباد ہوئے ان پہ اعتراض کیا ہے؟ یہ پیسہ تو پھر بھی تعلیم کے لیے دیا جارہا ہے لیکن اس پہ اعتراض ہے سب کو۔۔۔ اگر کسی پرائیویٹ کالج کو حکومت اتنے پیسے دیتی تو اس پہ کوئی اعتراض نہ ہوتا حالانکہ یہ سارے کرپٹ انہی کالجز نکلے ہیں لیکن مدرسے کے لیے پیسے دینے پہ سب کو مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔۔

کتنے ملنے چاہئے تھے کا کیا مطلب ہے۔۔۔؟ جتنے بھی ملیں، ان کی پوری پوری وضاحت ہونی چاہئے، کس مقصد کے لئے دیئے جارہے ہیں، صرف ایک ہی مدرسے کو کیوں دیئے جارہے ہیں۔ اور مین سٹریم میں کس طرح لایا جارہا ہے، کیا ان مدرسوں کا نصاب بدلا جارہا ہے یا یہ حکومتی کنٹرول میں لئے جارہے ہیں، کس طرح مین سٹریم میں آرہے ہیں۔ بتاؤ مجھے۔۔۔؟ اور برائے مہربانی مجھے احمقوں کی طرح ن لیگیوں کے کرتوت نہ گنواؤ۔

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
اگر حکومت یہ بھی وضاحت کر دیتی کہ مدرسوں کا سلیبس بھی بدل دیا گیا ہے ..وہاں بھی بچے نارمل بچوں کی طرح تعلیم حاصل کریں گے ..دینی تعلیم اضافی ہو گی ...وہاں سے بھی نکلنے والے بچے سرکاری اور اچھے پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کے اہل ہونگے ..تو شاید سوال کی نوعیت یہ نہ ہوتی ..میں اس معاملے میں ڈکٹیٹر کے ساتھ ہوں .

میری تو ویسے بھی مجبوری ہے ` ڈکٹیٹر ` کا ساتھ دینے کی

اس رقم سے مدرسوں کو سدھارنا قطعی مقصود نہیں، یہ مدرسوں پر مسلط مولوی بھلا حکومت کو سلیبس کو ہاتھ لگانے دیں گے۔۔؟ کبھی نہیں۔

۔ آپ کی کچھ باتیں الجھی الجھی ہوتی ہیں، صوفیانہ قسم کی، مشکل سے سمجھ آتی ہیں۔
 
Aphlah

Banned
Beside all other differences i actually back this stance of KPK govt..Poor students of poor background also deserve to study Islamic education in some kind of comfortable environment as our university and college students do. Good step by KPK
ملک صاحب، تھوڑی دیانتداری سے ایک بات بتائیں۔
اگر یہ پیسہ اہل تشیع کے کسی مدرسے ملا ہوتا تو آپ لوگ عمران خان سے اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے تاق رکھ کر ایسے بڑھ بڑھ کر عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھتے؟
 
Aphlah

Banned
میں ڈکٹیٹر صاحب کی باتوں سے متفق ہوں کہ امداد کیلئے مولوی سمیع الحق کے مدرسے کا انتخاب صرف مولوی فضل الرحمن کو زچ کرنا ہے۔ اگر نیک نیتی سے مدارس کی اصلاح مقصود ہوتی تو مولوی سمیع الحق کی بجائے کسی ایسے مدرسے کا انتخاب کیا جاتا جو اسلام اور پاکستان سے مخلص ہو۔

جمیعت علما دیوبند کی قیام پاکستان کی مخالفت اور قیام کے بعد پاکستان دشمنی تاریخ میں محفوط ہے جو لاکھ کوشش سے مٹنے کی نہیں۔ اگر کسی کو جمیعت علما دیوبند پاکستان اور اسلام سے دشمنی میں کوئی شبہ رہ گیا تھا تو ریاست پاکستان سے مذاکرات میں مولوی سمیع الحق نے طالبان کا وکیل بن کر دور کر دیا۔ جنہیں جہنم رسید کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری تھی یہ مکار، منافقین ان کے دفتر کھولنے اور مذاکراتی ترلے منتیں کرنے کیلئے مرے جا رہے تھے۔ بہرحال تحریک انصاف کا طالبان سے مذاکرات اور دفتر کھولنے کا احمقانہ خواب جیسے افواج پاکستان نے چکنا چور کیا ہے میرا خیال تھا عمران خان اپنی حرکتوں سے منع ہو جائیگا لیکن خان صاحب کو بھی ضد ہے کہ بڑا ہو کر ایک دن وہ طالبان خان بن کر دکھائے گا۔
 
Aphlah

Banned
برادر! آپ کی باتوں میں میرے سوال کا جواب نہیں۔ آخر اس مدرسے کو اتنی بڑی رقم کس لئے دی جارہی ہے؟ مقصد کیا ہے؟
اور کونسا مدرسہ ہے جس کو اتنا فنڈ دیا گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ میرے سوال کا جواب نہیں، کے پی میں اور بھی بڑے بڑے مدرسے ہیں، لیکن یہ مہربانی مولوی سمیع الحق کے مدرسے پر ہی کیوں اور تیس کروڑ کوئی چھوٹی رقم نہیں ہوتی۔
خودکش بمبار اتنے مہنگے کب سے ہوگئے، وہ تو پانچ پانچ ہزار میں مل جاتے ہیں۔
جنابِ والا کس طرح حکومت ان مدرسوں کو سسٹم میں لارہی ہے ، کیا کوئی مدرسہ ریفارمز نافذ کئے گئے ہیں، ایک ہی مدرسے کو 30 کروڑ روپے اٹھا کر دے دینا ، اس کا مقصد کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟ اگر یہ صرف اور صرف دینی تعلیم کے لئے ہے، تو کے پی اور بھی بہت بڑے بڑے مدرسے ہیں، فضل الرحمان کے مدرسے بھی ہیں، ان میں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے پھر ان کو بھی اسی طرح گرانٹ کیوں نہیں دی جاتی؟۔

کتنے ملنے چاہئے تھے کا کیا مطلب ہے۔۔۔؟ جتنے بھی ملیں، ان کی پوری پوری وضاحت ہونی چاہئے، کس مقصد کے لئے دیئے جارہے ہیں، صرف ایک ہی مدرسے کو کیوں دیئے جارہے ہیں۔ اور مین سٹریم میں کس طرح لایا جارہا ہے، کیا ان مدرسوں کا نصاب بدلا جارہا ہے یا یہ حکومتی کنٹرول میں لئے جارہے ہیں، کس طرح مین سٹریم میں آرہے ہیں۔ بتاؤ مجھے۔۔۔؟ اور برائے مہربانی مجھے احمقوں کی طرح ن لیگیوں کے کرتوت نہ گنواؤ۔

اس رقم سے مدرسوں کو سدھارنا قطعی مقصود نہیں، یہ مدرسوں پر مسلط مولوی بھلا حکومت کو سلیبس کو ہاتھ لگانے دیں گے۔۔؟ کبھی نہیں۔

۔ آپ کی کچھ باتیں الجھی الجھی ہوتی ہیں، صوفیانہ قسم کی، مشکل سے سمجھ آتی ہیں۔

ڈکٹیٹر صاحب! آپکی پوسٹوں کا لائک نہیں کر سکتا کیونکہ بوجوہ لائک کا بٹن مدفون ہے۔
آپ کی ٹھوس باتوں اور پوچھے گئے سوالات میں سے کسی ایک بات کا جواب بھی نہیں دیا جا سکا لیکن وفاداری پر آنچ نہ آئے کا بھرم رکھنے کیلئے بونگیاں وافر مقدار میں ماری گئی ہیں۔

عمران صاحب اِن مولویوں کے ھاتھوں میں چندہ کے بجائے"نصاب" دیں جو آپ نے مدرسوں میں پڑھانا ھے،، چندہ دینا رشوت کے کھاتے میں آتا ھے
اگر حکومت یہ بھی وضاحت کر دیتی کہ مدرسوں کا سلیبس بھی بدل دیا گیا ہے ..وہاں بھی بچے نارمل بچوں کی طرح تعلیم حاصل کریں گے ..دینی تعلیم اضافی ہو گی ...وہاں سے بھی نکلنے والے بچے سرکاری اور اچھے پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کے اہل ہونگے ..تو شاید سوال کی نوعیت یہ نہ ہوتی ..میں اس معاملے میں ڈکٹیٹر کے ساتھ ہوں .
میری تو ویسے بھی مجبوری ہے ` ڈکٹیٹر ` کا ساتھ دینے کی
آپ سے بھی اتفاق ہے
 
Aphlah

Banned
گویا مدارس میں* پڑھنے والے بچوں* کی مدد کیا جانا اور ان کے لیے حکومت کی طرف سے فنڈ جاری کیا جانا آپ کے نزدیک دہشتگردی کو فروغ دینا ہےـــ ـ ـ* ایسا آپ ہی سمجھیے کیونکہ میں* ایسا نہیں* سمجھتا -- پاکستان میں ہزاروں* مدرسے ہیں* ان سب کو ہی دہشتگرد قرار دینا کہاں کا انصاف ہے ؟

کیا تحریک انصاف جمیعت علما دیوبند فارورڈ سلیش طالبان جیسی مالی امداد دیگر پاکستانیوں مثلاً جماعت احمدیہ کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کو دینے کا اپنا آئینی فرض پورا کرے گی؟
آئین پاکستان کے مطابق معمولی سے مسلکی اختلاف کے باوجود احمدی بھی دیوبندیوں کیطرح پاکستانی شہری ہیں
یا
تحریک انصاف کی سرکار سے امداد کا مستحق ہونے کیلئے ستر ہزار بیگناہ پاکستانیوں کے لہو سے رنگین ہاتھ اور ان کی وکالت کرنے کی عظیم الشان خدمات آپکے کارناموں میں درج ہونا ضروری ہے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف کو یہ بات اپنے ذہن سے نکال دینی چاہئے کہ اس کے فولوور ہر حال میں اس کی تائید کریں گے ...میں عام سپورٹر کی بات کر رہی ہوں ..اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ ان کا ووٹ نواز کو جا پڑے گا ..یہ وہ خاموش اکثریت ہے ..جو پہلے بھی الیکشن والے دن گھر میں بیٹھی رہتی تھی اور آئندہ بھی یہ ہی کرے گی ..
سچ پوچھیں جتنی توقعات عمران سے تھیں ..اتنی پوری نہیں ہوئی ہیں ..ایک تو اس نے دھرنوں میں ضرورت سے زیادہ وقت ضائع کیا جب کہ اس کے پاس یہ موقع تھا اپنی کارکردگی دکھانے کا ..صوبے کو ہر طرح سے مثالی بنانے کا ..ابھی بھی ہم اس کو چھوٹ دے دیں گے کہ ساجھے کی ہنڈیا تھی ..صوبہ سورش زدہ تھا ...وغیرہ وغیرہ ..لیکن اگر اس طرح کے من مانے فیصلے سامنے آئے تو پھر تو الله ہی حافظ ہے ...
 
ایک سال بھی پورا نہیں ہوا جب لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق کو پنجاب حکومت چند ہزار روپلی ماہوار دیا کرتی تھی بجا طور سے جس پر تحریک انصاف والوں نے ایک ہنگامہ کیے رکھا۔ ملک اسحاق، بیت اللہ اور حکیم اللہ مردود جیسے انڈے بچے تلف کرنا ثانوی درجے کا فرض ہے جس کی ادائیگی سے بہت پہلے مولوی سمیع الحق جیسی ملکہ مکھی کا خاتمہ اشد ضروری تھا جس کی انتھک کوکھ سے طالبان اور لشکر جھنگوی جیسی بلائیں نہ صرف جنم لیتی ہیں بلکہ وہاں سے "فکری رطوبت" بھی بٹتی ہے لیکن

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی
 
Last edited:

pablo

Banned

چلئے اگر 30 کروڑ روپے نہیں ملنے تو کتنے ملنے چاہیے تھے؟

انہوں نے بلڈنگ اور لیبز وغیرہ کےلیے اتنی رقم مانگی ہوگی تو دی ہوگی وہ بھی بے شمار شرائط کیساتھ۔۔۔

خود تو تم لوگ کہتے ہو کہ ان مدارس کو بھی مین سٹریم میں لانا چاہیے اور اب جب حکومت کوشش کررہی ہے تو اس پہ بھی اعتراض۔۔۔۔۔۔ کبھی اورنج ٹرین پہ 165 ارب روپوں پہ اعتراض کیا ہے؟ کبھی ایک ایک میٹرو پہ 70 ارب روپے برباد ہوئے ان پہ اعتراض کیا ہے؟ یہ پیسہ تو پھر بھی تعلیم کے لیے دیا جارہا ہے لیکن اس پہ اعتراض ہے سب کو۔۔۔ اگر کسی پرائیویٹ کالج کو حکومت اتنے پیسے دیتی تو اس پہ کوئی اعتراض نہ ہوتا حالانکہ یہ سارے کرپٹ انہی کالجز نکلے ہیں لیکن مدرسے کے لیے پیسے دینے پہ سب کو مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔۔

yahan political scoring se zyada important maslaki wabastagi ha.. aur KPK main jahan IK ne dusre ache kam kiye, is kam ko bhi aik patwari ki hesiat se support krta hn. Millions ke hisab se madaris main bche parhte hen, unko deprive rkhna zulm ha. baqi yeh to inki apni nafart ha, main ne to aj tk kisi madrasse ke taalib ko terrorist activity main involve nae dekha.. ministry of interior ne report ki agencies ki report k 90% se zyada madaris ka terrorism se koe lena dena he nae

اگر مدرسوں کو اس لئیے فنڈز دینے کی مخالفت کی جاتی ہےکہ وہاں سے بارودی ٹیرورسٹ پیدا ہوتے ہیں
تو ایچیسن اور پٹارو جیسے سکولوں کو بھی پیسے نہیں دیئے جانے چاہیں کیونکہ یہاں معاشی ٹیرورسٹ پیدا ہوتے ہیں

عمران صاحب اِن مولویوں کے ھاتھوں میں چندہ کے بجائے"نصاب" دیں جو آپ نے مدرسوں میں پڑھانا ھے،، چندہ دینا رشوت کے کھاتے میں آتا ھے

اپنی باجی کے بارے میں فحش قسم کی جُگت بازی سننا پٹواریوں کے بیمار ذھنوں کی مجبوری ھے..اتنا شوق ھے تو اپنی باجی کی وڈیو بنا کر پروجیکٹر پر گنج پُور میں شو لگا لیتے..دوسروں سے سننے میں پتہ نہیں کیا مزہ آتا ھے تم کو

اگر حکومت یہ بھی وضاحت کر دیتی کہ مدرسوں کا سلیبس بھی بدل دیا گیا ہے ..وہاں بھی بچے نارمل بچوں کی طرح تعلیم حاصل کریں گے ..دینی تعلیم اضافی ہو گی ...وہاں سے بھی نکلنے والے بچے سرکاری اور اچھے پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کے اہل ہونگے ..تو شاید سوال کی نوعیت یہ نہ ہوتی ..میں اس معاملے میں ڈکٹیٹر کے ساتھ ہوں .

میری تو ویسے بھی مجبوری ہے ` ڈکٹیٹر ` کا ساتھ دینے کی

میں تھریڈ سٹاٹر بھائی کی بات سے متفق ہوں۔۔یہی کام یہاں شوباز شریف بھی کرتا رہا ہے جامعہ اشرفیہ لاہور کو بے تحاشہ گرانٹس دیتا رہا ہے۔۔۔۔یہ محض ایک رشوت ہی ہے۔۔۔جو وزیر اعلی اپنی صواب دید پر پکڑا دیتا ہے بغیر کسی طہ شدہ ضابطے کے۔۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس پیسے کا گورنمنٹ آڈٹ کر پائے گی۔۔۔کہ یہ پیسا کہاں خرچ ہوا؟ یا وہ آڈٹ کر لینے دیں گے ۔۔۔دوسرا کس بنیاد پر فیصلہ کیا کہ اس مدرسے کو تیس کروڑ ملنا چاہیے ۔۔سٹوڈنٹس کی تعداد کے حساب سے۔۔۔اس طرح تو پھر کچھ مدرسوں کو بیس کروڑ بھی ملے ہوں گے۔۔۔جن میں اس سے کچھ کم طالبعلم ہوں گے؟ یا صرف اسی مدرسے کے طلبا کو پیسے کی ضرورت تھی۔

جنابِ والا کس طرح حکومت ان مدرسوں کو سسٹم میں لارہی ہے ، کیا کوئی مدرسہ ریفارمز نافذ کئے گئے ہیں، ایک ہی مدرسے کو 30 کروڑ روپے اٹھا کر دے دینا ، اس کا مقصد کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟ اگر یہ صرف اور صرف دینی تعلیم کے لئے ہے، تو کے پی اور بھی بہت بڑے بڑے مدرسے ہیں، فضل الرحمان کے مدرسے بھی ہیں، ان میں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے پھر ان کو بھی اسی طرح گرانٹ کیوں نہیں دی جاتی؟۔

ملک صاحب، تھوڑی دیانتداری سے ایک بات بتائیں۔
اگر یہ پیسہ اہل تشیع کے کسی مدرسے ملا ہوتا تو آپ لوگ عمران خان سے اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے تاق رکھ کر ایسے بڑھ بڑھ کر عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھتے؟

یہ مولوی پاکستان میں دہشت گردوں کی نانی ہے
اس کو امداد بطور رشوت دی گئی ہے
کے آنے والی الیکشن مہم میں خان کو راستہ صاف چاہیے

باقی سیاسی جماعتوں کو جلسے بھی نہیں کرنے دینا
اور تھریک انصاف اور جماعت اسلامی کو فری ہینڈ ملے گا
یہی طریقہ واردات دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں اپنایا گیا تھا
کے پی میں
اور باقی پارٹیاں پی پی پی اے این پی چیخ رہی تھی

اب نون لیگ بھی نہیں بچے گی ان دھماکوں سے

سیاست کتنی گندی ہے اور اقتدار کی ہوس کیا ہوتی ہے
کوئی عمران خان سے سیکھے
یہ خان تو جنرل حمید گل کے ساتھ
ایدھی صاحب جیسے فرشتہ نما انسان کو بھی دھمکا چکا ہے

اس کو حکومت ملنے دو پھر پتا چلے گا
یہ ہے اصل ملا فضل اللہٰ
کسی کو یقین نہیں تو مہرہ فلم دیکھ لے
:)عمران خان کا کردار نصیر الدین شاہ نے ادا کیا ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Parvaiz Khatak is from Nowshera and Darul Uloom Haqania is in Akora Khatak which is also in Nowshera and in constituencies of Khatak family.
Darul uloom Haqania is a deciding factor in Parvaiz Khatak and his family's constituencies. This 30 crore aid to the madrassah is a political investment by Khatak.
People also know that the money spent in Nowshera for development is only second to Peshawar. Take Mardan, Swabi or any other city, and development funds spent there will be only a fraction of what is being spent in Nowshera.

So my point is that Parvaiz Khatak is making his family's 4 constituencies safe. It is a personal design and not that of PTI.

تحریک انصاف کو یہ بات اپنے ذہن سے نکال دینی چاہئے کہ اس کے فولوور ہر حال میں اس کی تائید کریں گے ...میں عام سپورٹر کی بات کر رہی ہوں ..اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ ان کا ووٹ نواز کو جا پڑے گا ..یہ وہ خاموش اکثریت ہے ..جو پہلے بھی الیکشن والے دن گھر میں بیٹھی رہتی تھی اور آئندہ بھی یہ ہی کرے گی ..
سچ پوچھیں جتنی توقعات عمران سے تھیں ..اتنی پوری نہیں ہوئی ہیں ..ایک تو اس نے دھرنوں میں ضرورت سے زیادہ وقت ضائع کیا جب کہ اس کے پاس یہ موقع تھا اپنی کارکردگی دکھانے کا ..صوبے کو ہر طرح سے مثالی بنانے کا ..ابھی بھی ہم اس کو چھوٹ دے دیں گے کہ ساجھے کی ہنڈیا تھی ..صوبہ سورش زدہ تھا ...وغیرہ وغیرہ ..لیکن اگر اس طرح کے من مانے فیصلے سامنے آئے تو پھر تو الله ہی حافظ ہے ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ مولوی پاکستان میں دہشت گردوں کی نانی ہے
اس کو امداد بطور رشوت دی گئی ہے
کے آنے والی الیکشن مہم میں خان کو راستہ صاف چاہیے

باقی سیاسی جماعتوں کو جلسے بھی نہیں کرنے دینا
اور تھریک انصاف اور جماعت اسلامی کو فری ہینڈ ملے گا
یہی طریقہ واردات دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں اپنایا گیا تھا
کے پی میں
اور باقی پارٹیاں پی پی پی اے این پی چیخ رہی تھی

اب نون لیگ بھی نہیں بچے گی ان دھماکوں سے

سیاست کتنی گندی ہے اور اقتدار کی ہوس کیا ہوتی ہے
کوئی عمران خان سے سیکھے
یہ خان تو جنرل حمید گل کے ساتھ
ایدھی صاحب جیسے فرشتہ نما انسان کو بھی دھمکا چکا ہے

اس کو حکومت ملنے دو پھر پتا چلے گا
یہ ہے اصل ملا فضل اللہٰ
کسی کو یقین نہیں تو مہرہ فلم دیکھ لے
:)عمران خان کا کردار نصیر الدین شاہ نے ادا کیا ہے

اب آپ دوسری ایکسٹریم پر ہیں ..اس وقت کون سی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت تھی ؟

کون سے دھماکے ہوئے تھے عمران کی کے پی کے میں حکومت قائم کرنے میں مدد دینے کو ..عمران کی نفرت میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا نہیں بھولنا چاہئے ...

رہی ہوس کی بات تو یہ شریفوں سے سیکھے ..چاہے ماڈل ٹاؤن کا قصہ ہو ..یا سب کے منہ میں حرام کے لقمے ڈالنے والی بات ...صحافت سے عدالت تک سب تو خرید رکھا ہے ..سارے کا سارا خاندان بادشاہت قائم کئے ہوئے ہے ...
جن کو حکومت ملی ہوئی ہے ..ان کی کرپشن نظر آتی ہے اور نہ آپ کو ان کے قتل ..ایسی ہزار فلمیں بھی ہونگی جن میں شریفوں کا چہرہ دکھتا ہو گا
واللہ آپ تو انصاف کا خون ہی کئے دیتے ہیں ..
ہمارے لئے سب سے پہلے پاکستان ...

اور اگر آپ کا اشارہ حسب معمول فوج کی طرف ہے تو کیانی کو ہم ذمہ دار ٹہراتے ہیں نواز حکومت کے قیام میں ...یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ ایک طرف شریفوں کو سپورٹ کرے اور دوسری طرف عمران کو ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک سال بھی پورا نہیں ہوا جب لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق کو پنجاب حکومت چند ہزار روپلی ماہوار دیا کرتی تھی بجا طور سے جس پر تحریک انصاف والوں نے ایک ہنگامہ کیے رکھا۔ ملک اسحاق، بیت اللہ اور حکیم اللہ مردود جیسے انڈے بچے تلف کرنا ثانوی درجے کا فرض ہے جس کی ادائیگی سے بہت پہلے مولوی سمیع الحق جیسی ملکہ مکھی کا خاتمہ اشد ضروری تھا جس کی انتھک کوکھ سے طالبان اور لشکر جھنگوی جیسی بلائیں نہ صرف جنم لیتی ہیں بلکہ وہاں سے "فکری رطوبت" بھی بٹتی ہے لیکن

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی

اسی دہرے میعار سے تنگ ہیں ..چاہے کوئی بھی ذمہ دار ہو
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Parvaiz Khatak is from Nowshera and Darul Uloom Haqania is in Akora Khatak which is also in Nowshera and in constituencies of Khatak family.
Darul uloom Haqania is a deciding factor in Parvaiz Khatak and his family's constituencies. This 30 crore aid to the madrassah is a political investment by Khatak.
People also know that the money spent in Nowshera for development is only second to Peshawar. Take Mardan, Swabi or any other city, and development funds spent there will be only a fraction of what is being spent in Nowshera.

So my point is that Parvaiz Khatak is making his family's 4 constituencies safe. It is a personal design and not that of PTI.

I don't agree with your point that only this Madrassa plays its role to win Pervez Khattak and other points as well that PK is securing his constituencies.

1st. Al students from this madrassa may not able to vote even.

2nd. All students don't belong to Nowshera. There would be hardly 10-20% from Nowshera.

3rd. PK had won from NA and PA in 2013, to my question is that how much had he spent before to secure and won constituencies?

4th. PTI had already won all the 4 consituencies in 2013 without spending any penny there. So your this point is also baseless and just thinking of yours.

4th. And development in every district should be welcomed. Nowshera is also part of kp not from India. If Durrani can spend on Bunnu, Hoti on Mardan, Mehtab Abbasi on Abbottabad, so let pk also spend on Nowshera. At the end, the receiver would be the public...

I tell you that I don't like PK and his family politics but can't agree with unjust and irrational analysis.
 
pablo

Banned
?? ?? ????? ???????? ?? ??? ..?? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ????? ?? ????? ??? ?

??? ?? ?????? ???? ??? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ???? ???? ??? ??? ???? ?? ..????? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ?????? ????? ...

??? ??? ?? ??? ?? ?? ?????? ?? ????? ..???? ???? ???? ?? ??? ?? ..?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ...????? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ..???? ?? ???? ?????? ??????? ???? ??? ???? ?? ...
?? ?? ????? ??? ???? ?? ..?? ?? ????? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ..???? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ?????? ?? ???? ????? ?? ??
????? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ..
????? ??? ?? ?? ???? ??????? ...

??? ??? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ??? ?????? ??? ???? ????? ?? ???? ??? ...?? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ??? ?????? ?? ????? ??? ??? ????? ??? ????? ?? ..

?? ?? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ???
?? ??? ?? ?? ???? ????? ??? ?? ??????? ??? ???? ??? ??
???? ???? ???? ??? ?????? ???? ?? ?????? ???? ???? ???
??? ??? ?? ????? ?? ???? ????? ???? ??????? ???? ???
??? ?? ????? ??? ???? ?????? ?? ????? ???? ???? ?? ?? ???
????? ????? ??? ????? ?????? ?? ??? ????? ?? ???
?????? ?? ????? ???? ??

Pakistan's ANP leader on Taliban election threats

8 May 2013 Last updated at 16:48 BST
The number of people killed in bomb attacks during the past month of election campaigning in Pakistan has reached more than 100.
The Pakistani Taliban says it is targeting what it calls "secular parties" in the run-up to the parliamentary vote.
The head of the ANP Party, Asfandyar Wali Khan, told BBC Urdu's Haroon Rashid about campaigning under the threat of violence

http://www.bbc.com/news/world-asia-22456222

Bashir-Bilour-dies-in-Peshawar-bomb-blast31056.jpg

172.16.16.9_04_20150816140221812-e1439722034928.jpg

BbyaF8uCQAAyFVP.jpg:large

firing-full.png

swat.jpg

today-05-full_116.gif

[h=1]ANP LEADER MUKARRAM SHAH KILLED IN SWAT[/h]
[FONT=&quot]ANP Leader Mukarram Shah Killed in Swat[/FONT]
[FONT=&quot]Awami National Party (ANP) leader Mukarram Shah lost his life after his car was blown up in Manglawar, Swat, Baaghi TV reported on Sunday.[/FONT]
[FONT=&quot]Shah was killed while he was on his way to an election campaign. Shah was also a prominent member of the Swat Peace Committee. Initial reports suggest his car was blown up by a remote control bomb. Many local members of the ANP have been targeted in the area. The party has witnessed two targeted attacks in this month only.[/FONT]
[FONT=&quot]Former Khyber-Pakhtunkhwa ANP MPA Adnan Wazir was killed when a remote-controlled bomb exploded near his vehicle in the Wali Noor area of Frontier Region (FR) Bannu. Wazir had been on his way to a public gathering in the Jani Khel area, when the explosive device exploded near his vehicle.[/FONT]
[FONT=&quot]A former ANP agriculture minister Arbab Ayub Jan was injured in a roadside bomb which targeted Jan’s car in the jurisdiction of Chamkani Police Station. He survived the attack.[/FONT]
[FONT=&quot]While no one has claimed responsibility as yet, the Tehreek-e-Taliban in recent statements have said they consider democracy to be against Islam, and have vowed to disrupt elections by targeting three of the ‘secular’ mainstream parties (PPP, ANP and MQM).

http://www.baaghi.tv/anp-leader-mukarram-shah-killed-in-swat/[/FONT]

Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Let me answer you in your own qutations.

I don't agree with your point that only this Madrassa plays its role to win Pervez Khattak and other points as well that PK is securing his constituencies.

1st. Al students from this madrassa may not able to vote even. It is not only students. Molana Sami has many followers in the area and then there is non-commited daobandi vote which is not specifically attached to Molana Sami or Fazal-ur-Rehman but offer their namaz at Darul uloom. With this money, madrassah is going to build new buildings and of course it will have an effect on daobandi vote.

2nd. All students don't belong to Nowshera. There would be hardly 10-20% from Nowshera.

3rd. PK had won from NA and PA in 2013, to my question is that how much had he spent before to secure and won constituencies?
Yes PK won his seats in 2013 but every one gets weaker after staying in government. Moreover PTI has lost a sizeable portion of its vote all over the country. Just look at the results of baldiyati elections in Nowshera.

4th. PTI had already won all the 4 consituencies in 2013 without spending any penny there. So your this point is also baseless and just thinking of yours.
It is not 2013 any more. PTI has lost most of the bi-elections. Their position in local elections was not as was guessed by the PTI itself.

4th. And development in every district should be welcomed. Nowshera is also part of kp not from India. If Durrani can spend on Bunnu, Hoti on Mardan, Mehtab Abbasi on Abbottabad, so let pk also spend on Nowshera. At the end, the receiver would be the public...
So where is the change if you have to do the same as Hoti, Durani and Mehtab. Very bad argument really. If you check the figures, he has spent 10 times more in Noshera as in other cities. That is also the basic problem which is creating unrest in PTI in KPK.

I tell you that I don't like PK and his family politics but can't agree with unjust and irrational analysis.
 
seedasada

MPA (400+ posts)
اگر حکومت یہ بھی وضاحت کر دیتی کہ مدرسوں کا سلیبس بھی بدل دیا گیا ہے ..وہاں بھی بچے نارمل بچوں کی طرح تعلیم حاصل کریں گے ..دینی تعلیم اضافی ہو گی ...وہاں سے بھی نکلنے والے بچے سرکاری اور اچھے پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کے اہل ہونگے ..تو شاید سوال کی نوعیت یہ نہ ہوتی ..میں اس معاملے میں ڈکٹیٹر کے ساتھ ہوں .

میری تو ویسے بھی مجبوری ہے ` ڈکٹیٹر ` کا ساتھ دینے کی

اور ہم غریب عوام آپکے ساتھ ہیں
ویسے ایسی بحث میں آپکی ،،دراندازی،،جسمیں تعصبی فرقہ پرست موقعہ پاکر اپنے دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہوں۔۔عجیب سی ہے
 
میاں فصیحت صاحب! آپکی انگشتہائے ناز سے جو کہکشائیں پھوٹ رہی ہیں وہ بھی دیوبندانہ سی ہیں لہذا اپنی کلبلاتی فرقہ پرستی پر کوئی اینت روڑا رکھ کر یہ بتائیے کہ اگر حکومت پاکستان یا کوئی صوبائی حکومت احمدی درسگاہوں کی ایسے ہی مالی معاونت کرے تو آپ تحریک انصاف اور عمران خان پر یونہی گلہائے عقیدت نچھاور کریں گے یا اسکے ساتھ بھی حمزہ عباسی ایسا سلوک فرمائیے گا؟
کیونکہ عام احمدی بھی پیدا ہونے سے پہلے اور مرنے کے بعد تک اسی شرح سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جیسے دیوبندی، وہابی، سنی اور شیعہ سمیت دیگر پاکستانی۔
 
اس تھریڈ میں آپ نے جتنی پوسٹ کی ہیں انہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ ذہنی انتشار میں مبتلا ہیں
مزید ثبوت آپکی اس تحریر سے مل رہا ہے جو آپ نے دوسروں کی گفتگو میں بغیر اجازت شامل ہو کر کی۔۔۔ کسی وجہ سے آپ
جذباتی ہورہے ہیں ،شائد اسی لئے مشینی انداز سے پوسٹس کررہے ہیں اور کونے کھدروں میں کسی دیو بندی،جن بندی یا پری بندی کو
ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ غبار نکالا جاسکے،بہرحال آپ نرم سلوک کے مستحق ہیں

جو قادیانی پاکستانی شہری ہیں، وہ پاکستانیوں کے شہریت کے حساب سے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھائی والے سلوک کے مستحق
چونکہ انہوں نے اپنے آپ کومسلم اکثریت سے مذہبی طور سے الگ ہوکر اقلیت ہونا پسند کرلیا ہے،،اس لئے وہ ہر اس مراعت
کے سزاوار ہیں،جو اس ملک کا آئین اقلیتوں کو دیتا ہے۔۔۔۔مزید اگر سازشی نہیں ہیں ، پابند قانون اور دیگر شہریوں سے محبت
کرنے والے ہیں،تو مزید اس کے حقدار ہیں کہ اکثریت انکے مسائل اپنے مسائل سے پہلے حل کرنے کی کوشش کرے

بیشک اگر قادیانیوں کا کوئی مدرسہ ملکی قانون کے تحت چلایا جارہا ہو،اور وہ معاشی مشکلات کا شکار ہوکر اپنے بچوں کو مناسب تعلیم
نہ دے پا رہا ہو،تو اسکی مدد کرنا نہ صرف حکومت کا فرض ہے ،بلکہ دیگر سماجی تنظیموں کا بھی۔۔۔۔
کیونکہ نئی نسل کو تعلیم دینا،کسی بھی قوم کا سب سے پہلا فرض ہوتاہے۔۔۔حکومت جانتے بوجھتے اگر ایسا نہیں کرتی ،تو جرم کرتی ہے

آخر میں ایک بات۔۔۔۔۔آپ جذباتی ہیں،اسلئے لازمی صاف دل ہونگے، صاف دل آدمی برا نہیں ہوتا، یہ بھی لازمی ہے
کہ اپنے مذہب،قوم،اور گھر کی بہبود،حفاطت اور بقاء کیلئے ،آدمی سیاق و سباق سے ہٹ کر بحث مباحثہ کرنے لگتا ہے،،،ادب سے عرض ہے
کہ اس تھریڈ پر اپنی پوسٹس آپ ذرا ٹھنڈے دل سے پڑھیں گے تو خود کو ایسا ہی پائیں گے،۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہیں ہونا چاہئے

امید ہے آپکےسوال کا جواب مل گیا ہوگا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

?? ?? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ???
?? ??? ?? ?? ???? ????? ??? ?? ??????? ??? ???? ??? ??
???? ???? ???? ??? ?????? ???? ?? ?????? ???? ???? ???
??? ??? ?? ????? ?? ???? ????? ???? ??????? ???? ???
??? ?? ????? ??? ???? ?????? ?? ????? ???? ???? ?? ?? ???
????? ????? ??? ????? ?????? ?? ??? ????? ?? ???
?????? ?? ????? ???? ??

Pakistan's ANP leader on Taliban election threats

8 May 2013 Last updated at 16:48 BST
The number of people killed in bomb attacks during the past month of election campaigning in Pakistan has reached more than 100.
The Pakistani Taliban says it is targeting what it calls "secular parties" in the run-up to the parliamentary vote.
The head of the ANP Party, Asfandyar Wali Khan, told BBC Urdu's Haroon Rashid about campaigning under the threat of violence

http://www.bbc.com/news/world-asia-22456222

Bashir-Bilour-dies-in-Peshawar-bomb-blast31056.jpg

172.16.16.9_04_20150816140221812-e1439722034928.jpg

BbyaF8uCQAAyFVP.jpg:large

firing-full.png

swat.jpg

today-05-full_116.gif

ANP LEADER MUKARRAM SHAH KILLED IN SWAT

[FONT=&amp]ANP Leader Mukarram Shah Killed in Swat[/FONT]
[FONT=&amp]Awami National Party (ANP) leader Mukarram Shah lost his life after his car was blown up in Manglawar, Swat, Baaghi TV reported on Sunday.[/FONT]
[FONT=&amp]Shah was killed while he was on his way to an election campaign. Shah was also a prominent member of the Swat Peace Committee. Initial reports suggest his car was blown up by a remote control bomb. Many local members of the ANP have been targeted in the area. The party has witnessed two targeted attacks in this month only.[/FONT]
[FONT=&amp]Former Khyber-Pakhtunkhwa ANP MPA Adnan Wazir was killed when a remote-controlled bomb exploded near his vehicle in the Wali Noor area of Frontier Region (FR) Bannu. Wazir had been on his way to a public gathering in the Jani Khel area, when the explosive device exploded near his vehicle.[/FONT]
[FONT=&amp]A former ANP agriculture minister Arbab Ayub Jan was injured in a roadside bomb which targeted Jan’s car in the jurisdiction of Chamkani Police Station. He survived the attack.[/FONT]
[FONT=&amp]While no one has claimed responsibility as yet, the Tehreek-e-Taliban in recent statements have said they consider democracy to be against Islam, and have vowed to disrupt elections by targeting three of the ‘secular’ mainstream parties (PPP, ANP and MQM).

http://www.baaghi.tv/anp-leader-mukarram-shah-killed-in-swat/[/FONT]

?? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ??????? ????? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ??????????

???? ???? ?? ???? ....???? ???? ?? ????
 
Back
Top