عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا عدالت میں بڑا بیان

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

Aik muqadma Gashti Farari kay 4.1/2 months mein Bacha paida karnay Par bhi hona chahie​

پہلے تو زنا کا بنے گا، اس کے بعد حاملہ ہونے کا پھر ۹ مہینے والا کام ۴ مہینے میں کرنے کا۔ صرف یہی نہی، چھوٹی والی ماہ نور کا ڈی این اے بھی ضروری ہے، اس کی شکل ہو بہو قطری والی ہے، صفدر کا نام و نشان بھی نہی اس کی شکل میں۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ساڈے ولوں کراو ای نا ساڈے گھوڑے نوں ٹھنڈ . آئین دی بتی بنا لو تے مریم دی -----آہو
او ہو تہاڈے گھوڑے نوں کون پچھدا اے یار - مسئلہ مران کھان دی خالی تھاں وچ کھرک دا اے
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی گروپ فوٹو میں ایک رہتا ہے۔ سامنے آچکا ہے، فوٹو میں بھی آ جائے گا۔
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Tosha Khana case
Touheen Adalat Case
Foreign Funding Case
Tyrian Case
Iddat case

Koi reh tu nahi gya case ?

بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا

مرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگا

چراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لو

ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا

کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں

نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے

یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا

زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نور

بنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا

یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہوگا

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے

کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا

دل نا مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہنا

جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tosha Khana case
Touheen Adalat Case
Foreign Funding Case
Tyrian Case
Iddat case

Koi reh tu nahi gya case ?
ووٹن کلب والا پچیس ملین ڈالر صدقہ چوری کا کیس
ملک ریاض کو ایک سو نوے ملین ڈالر کی رشوت کا کیس
غریب پنشنروں کی بیس ارب روپے کی پنشن کھا جانے کا کیس
کوڈ فنڈ میں چالیس ارب روپے کی چوری کا کیس
بی آر ٹی کرپشن میں حصے کا کیس
وغیرہ وغیرہ
یہ سب کیس ابھی کھلنے ہیں


میں آپ کو اور اپ کی جہالت کے لیول کو جانتا نہیں - اگر ان کیسوں کے متعلق کوئی انفورمیشن چاہئے تو بتانا میں لنکس پوسٹ کر دوں گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا

مرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگا

چراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لو

ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا

کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں

نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے

یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا

زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نور

بنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا

یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہوگا

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے

کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا

دل نا مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہنا


جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا.
یار آسان بات ہے - تو مرۓ گا تو سارا نیحیش پنا ختم ہو گا
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
ووٹن کلب والا پچیس ملین ڈالر صدقہ چوری کا کیس
ملک ریاض کو ایک سو نوے ملین ڈالر کی رشوت کا کیس
غریب پنشنروں کی بیس ارب روپے کی پنشن کھا جانے کا کیس
کوڈ فنڈ میں چالیس ارب روپے کی چوری کا کیس
بی آر ٹی کرپشن میں حصے کا کیس
وغیرہ وغیرہ
یہ سب کیس ابھی کھلنے ہیں


میں آپ کو اور اپ کی جہالت کے لیول کو جانتا نہیں - اگر ان کیسوں کے متعلق کوئی انفورمیشن چاہئے تو بتانا میں لنکس پوسٹ کر دوں گا

Nawaz aur Shahbaz ki corruption kai case key bhi linked send kerdo

😂