عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا عدالت میں بڑا بیان

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس رات بھی وہیں تھا جہاں تم لوگوں کی پوجا پاٹھ ہوتی ہے یعنی مریم ہونی مندر میں اسلامہ بربادیے

Jub jawaab na hu tu khamoshi behtar hotee hay, koee thordee buhut izaat he reg jatee hay
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Lol, apnay message pardo aur sharam karu

Waysay birds of a feather flock together

Almost all youthias are alike, no logic just stupidity
ابے اردو میں لکھ کسی جارج واشنگٹن کی اولاد اپنی زبان نہیں آتی تمہیں ؟
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
they denied getting married and having an affair too untill it was leaked by a Journalist whom PTI started swearing at. C'mon man let it go. No more discussion on it. Filth is Filth. Shit is shit whether it comes out of Nawaz's or Imran's Back. U eat it smell it but I WON'T!
چلیں یہ بھی اچھا ہوا،۔۔۔۔ اچھا برا ، سو فیصد سچ جھوٹ ، نیک بد سمجھنے اور بتانے والا آپ کی صورت فورم پر موجود ہے ، ہم سب کی خوش قسمتی ہے، آپ عدالت جا کر گواہی بھی دیں گے، آپ تو یقینا چشم دیدہ ہوں گے یا صرف ہمیں ہی آپ کے فیصلے پر سر خم کرنا ہے ، خیر آپ سے عقل کل سامنے مجھ جیسے ناقص کا سر ہمیشہ سے خم ہے ۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Lol, apnay message pardo aur sharam karu

Waysay birds of a feather flock together

Almost all youthias are alike, no logic just stupidity
واہ کل اوقات نکاح ، وڈیوز،جنسی تشدد اور گھتیا کردار کشی اور ذاتیات پر اچھل کود کی ہے، یہی آپ کی سیاست کا اول آخر ٹھہرا ہے اور اسپر اتنی اکڑ اور تکبر
اللہ کے دین ہے اتنے برس بیت گئتے کبھی پڑھی لکھی بات نہیں لکھی سوائے ون او ون لیول کی سطحیت کے جسے سنا ان سنا کر دینا ہزار بہتر ہے اور اسپر دعوا لا جک اور علمیت کا سبحان اللہ ، شاید دو چار ہو ں تو ہوں مگر نون لیگ میں ایک پڑھا لکھا شخص نہیں ملا ، یہ گروہ ہی نرے فنکشنلی جاہلوں کا ہے ، حرام پرست تو خیر سبھی ہیں
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کل اوقات نکاح ، وڈیوز،جنسی تشدد اور گھتیا کردار کشی اور ذاتیات پر اچھل کود کی ہے، یہی آپ کی سیاست کا اول آخر ٹھہرا ہے اور اسپر اتنی اکڑ اور تکبر
اللہ کے دین ہے اتنے برس بیت گئتے کبھی پڑھی لکھی بات نہیں لکھی سوائے ون او ون لیول کی سطحیت کے جسے سنا ان سنا کر دینا ہزار بہتر ہے اور اسپر دعوا لا جک اور علمیت کا سبحان اللہ ، شاید دو چار ہو ں تو ہوں مگر نون لیگ میں ایک پڑھا لکھا شخص نہیں ملا ، یہ گروہ ہی نرے فنکشنلی جاہلوں کا ہے ، حرام پرست تو خیر سبھی ہیں


Yar tum tu mere expectation say bhee ziada stupid hu

Read my comments in the context of the messages above


Personally i don’t care about this idaaat issue
 

Mohsi_n

Citizen
پہلے فورن فنڈنگ، پر توشہ خانہ اور اب عدت میں نکاح .. لگتا ہے اگلا مقدمہ مسلم لیگ نے یہ کرنا ہے کہ عمران خان کا ختنہ نہی ہوا ..

اور جج بھی انہوں نے گھر سے لے کر انے ہیں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ کردی کردی رل گئی
اپنی بی ایم ڈبلیو ای بھل گئی
اپنے بھراواں نو واٹس ایپ کر دی
گیراج دی موجاں چھڈ جدے ٹر گئی




Cracking Up Lol GIF by HULU
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

پی ڈی ایم لیڈران کا عوام کے نام ترلے منتوں سے بھرا کھلا خط

جناب پاکستانی عوام

گزارش ہے

ہم پی ڈی ایم لیڈران اس قدر پرلے درجے کے ڈنگر ڈفر بیوقوف ثابت ہوئے ہے کہ آپ کو بتا نہیں سکتے یہ جو ایک سال پہلے ہم نے عمران خان کو تخت اتارنے کی ڈنگروں ڈفروں والی حرکت کی ہے اس سے ہی اندزاہ لگا لیجیے ہم کس قدر مفاد پرست کم عقل چھوٹے دماغ کے لوگ ثابت ہوئے ہے اچھا بھلا بظاہر عمران خان عوام میں غیر مقبول ہو رہا تھا ہم بھی سارے مل کررات دن کتوں کی طرح کورس میں اس کے خلاف بکواس کرتے رہتے تھے نتجہ میں ہمیں کچھ نہ کچھ کامیابی مل رہی تھی لیکن وہ زرداری ہم پر بھاری اور ہم نے اس چول سے مل کر وہ بونگی ماری کہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مار لی اب ہمیں ایک سال بعد منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی ہمیں آئین پاکستان نوے دن میں الیکشن تک کے خلاف جانا پر رہا ہے فکر نہ کیجیے ہم اس قاتل کی طرح لاش کے سرہانے کھڑے ماتم کر رہے ہیں جو قاتل قتل کرکے بڑی مکاری سے بے گناہ بننے کی اداکاری کرتا ہے اسی طرح آئین پاکستان معطل کرکے ہم بے گناہ بن کر آئین کے سرہانیں کھڑے ہے بلکہ ایک دن تو جسٹس قاضی فائز عیسی کو پالیمنٹ میں بلا کر ہم نے آئین کا جشن بھی منا ڈالا اور ساری دنیا دیکھتی رہ گئی ہم سمجھتے تھے کہ عمران خان کو تخت سے اتارے گے بس پھر وارے ہی نیارے ہو جائے گے لیکن ہم تو اپنا سارا کچھ گنوا بیٹھے ہے ہمارے جھوٹے نقاب اتر گئے ککھ ہمارے پلے نہیں رہ گیا شہباز سپیڈ تجربہ کار ٹیم زداری سب پر بھاری دعووں کے تو پرخچے اڑ چکے ہم سب سیاسی طور پر برہنہ ہو چکے ہے ہر طرف سے لعنتیں بدعائیں آہیں ہم پر برس رہی ہے ہمارے ہاتھوں نااہلی مہنگائی بدامنی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہے عمران خان نے جو سترہ ارب ڈالر خزانہ چھوڑا تھا وہ ایک سال میں ہم نے خزانہ سارا لوٹ لیا ہے جو آٹا عمران خان کے وقت پچپن روپے ملتا تھا ہم ایک سو پینسٹھ روپے پر لے گئے ہے ڈالر عمران خان کے وقت ایک سو ستر تھا ہم دوسو نوے لے گئے ہے اگر الیکشن کروا دیا تو ہماری نسلوں کی سیاست ختم ہو جانی ہے عمران خان نے تین چوتھائی سے آجانا ہے عوام پاکستان ہم پر رحم کرے عمران خان کے جلسوں میں نہ جائے چیف جسٹس بندیال کی باتوں میں نہ آئے دیکھے کئی عشروں سے ہم نے آپ کو بغیر کسی لحاظ رنگ نسل براردری الو بنایا ہے اور لوٹا ہے آپ ہی تھے جو کہتے تھے آوے آوے میاں آوے اوے آوے زرداری آوے کرتے تھے ہم بھونڈیوں پر رحم کیجیے کان پکڑا کر اوپر اینٹ رکھ کر چار چھتڑ مار لیجیے لیکن عمران خان کے ہاتھوں ہمیں بے موت مارے جانے سے بچائیے ہمیں اس کے مقابلے میں الیکشن پر نہ لائیے


پی ڈی ایم لیڈاران
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
No wonder why, as a nation, we are heading toward disaster.
We are financially and morally corrupt.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Mofti saeed bi neutrals ka bnda ta. Is mulk par neutrals ka grip hai.. kisi ki itni himat nhi jo neutrals ki authority ko is mulk me challenge kr sake. Awam laan par charey 🤣 😆
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

Aik muqadma Gashti Farari kay 4.1/2 months mein Bacha paida karnay Par bhi hona chahie​

Woh to hai lekin khan nhi chahta is tara ki tactics. Or bi bohat koch hai khan ke pas lekin yeh khan ka style nhi ke kisi ki zati zindagi par hamla kre