Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا کو آپ کو خاموش نہیں کروانا چاہیے؟ سوال
جب آپ عمران خان کو جیل میں ڈالیں گے، مینڈیٹ چوری کریں گے، بندے اغواء کریں گے، گولیاں ماریں گے تو پھر سوشل میڈیا اعتراض تو کرے گا، علی امین خان گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1905390519326314514
عمران خان تمھیں پسند نہیں ہے وہ غلامی نہیں کرتا ٹھیک ہے لیکن کسی اور کو لے آتے ان چوروں کو تو مسلط نا کرتے، ان چوروں کو مسلط کرکے ملک سے وفاداری نہیں کی گئی، وزیر اعلٰی علی امین خان گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1905394065937760638
سب کو معلوم ہے کہ عمران خان کی حکومت کس نے گرائی ہے، نواز شریف ایک دفعہ مارشل لاء لگا کر ملک بدر کردیا اور آج ہمارا مینڈیٹ چوری کرکے اسی کے بھائی کو وزیر اعظم اور اس کی بیٹی کو وزیر اعلٰی بنا دیا، وزیراعلی علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1905382563629465793 https://twitter.com/x/status/1905578965713981806
Last edited by a moderator: