پی ٹی آئی والے اپنے دل کو بہلانے کے لیے ہزار بہانے کر لیں، مگر حقیقت یہی ہے کہ زہرہ آپا کے قتل کا بہتان بغیر ثبوت کے متحدہ پر لگانا انکی کے بے وقوفی تھی۔ متحدہ کو زہرہ آپا کے قتل سے کوئی فائدہ نہیں تھا، سوائے اس کہ کہ پی ٹی آئی کو سیاسی شہید بنا دیا جائے۔
تو اب لگے رہو۔ مشرف کی ناقدری کر کے پہلے 5 سال ان بے وقوف لوگوں نے 5 سال زرداری کے راج میں موج کی، اور اب اگلے 5 سال نواز شریف کے راج میں موج کریں گے۔
![]()
قومی اسمبلی میں حلف برداری کے دوران پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین بجھے بجھے نظر آئے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/06/130601_na_meeting_inside_zz.shtml
چودھری نثار نے اپوزیشن لیڈر بن کر کیا نام پیدا کیا تھا جو عمران خان کو اس پوسٹ کی خواہش ہوتی ...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|