جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
تصویریں لگانا کوئی نئی بات نہیں اس فورم پر
آپ کو نہیں لگ رہا ہو گا میری اپنی جانکاری ہے کہ یہ چپ رہا ہے
جس طرح مکبیتھ کو سب جانتے ہوں گے باوا کو بھی سب جانتے ہے
لیکن پرسیپشن ہر کسی کی مختلف ہے کوئی اسے ایک آزاد منش انسان اور ڈیموکریٹ کہتا ہے اور کوئی گالی سرکار
لہذا میری مکبیتھ کے بارے میں یہی پرسیپشن ہے

میکبتھ کسی کے پیچھے نہیں چھپا ہوا
اس کو سارا فورم سالوں سے جانتا ہے آپ کو آج پتا لگا ہوگا
میں نے اسی لیے بولا تھا جو کام آپ آج کر رہے ہیں
میں سالوں پہلے کر کے ختم کر چکا ہوں
اس فورم پر مجھ پر ایک بار بین لگا تھا
میری اور عاطف کی میکبتھ سے لڑائی ہوئی تھی
اور یہی کچھ کر رہا تھا جو تم آج کر رہے ہو
قادری کی فوٹو شاپ فوٹو پوسٹ کر رہا تھا
لیکن بعد میں غلطی کا احساس ہوگیا
اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے[/center]