عمران خان سو سال بھی بیھٹا ہوتا - نواز شریف نے استعفی نہیں دینا تھا
نواز شریف کا استعفیٰ صرف فوج لے سکتی تھی بزور بندوق
اور اس کے بعد ملک کا الله حافظ ہونا تھا جیسے مصر میں ہوا
عمران خان نے دھرنا شرمندگی کی وجہ سے ختم کیا ، آرمی پبلک اسکول ایک بہانہ تھا - اس سے زیادہ لوگ تو سیلاب میں مر گئے تھے دھرنے کے دوران
دھرنے کے دوران پختون خواہ میں تیس کے قریب لوگ طوفانی بارشوں میں بھی مر گئے تھے
میں دلال ہوں کسی اور کا، مجھے ٹھوکتا کوئی اور ہے
سر رہگزر میرا شور ہے، وہاں بھونکتا کوئی اور ہے
شاعر جمہوریت - باوا بھاؤں
????? ??? ??? ????? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ????. ??? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ??
??? ??? ????? ?? ????? ?? ?????
باوا بھائی کی رہائی کیلئے آواز بلند کرنا صرف رائیونڈی خادمین ہی نہیں بلکہ سارے ایسے آزاد منش سیاسی طلباء کیلئے فخر کا مقام ہے جنھوں نے کسی بھی صورت اپنی سوچ یا سیاسی وابستگی کسی بھی مفاد پرست سیاستدان، مولوی یا کھلاڑی کے پاس گروی نہ رکھی ہو۔
اس فورم کی بدقسمتی ہے کہ یہاں پتھر باندھے جاتے ہیں اور سگ آزاد پھرتے ہیں بلکہ بعضے سگ پرست یہاں منصفی کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں، پچھلے چند دنوں میں مقدس، سمیع اور دیگر مبینہ پٹواریوں کا بین ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی پرست ماڈز کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا کہ ڈوبتی نیّا بچا سکیں لہذاٰ اس کا آسان علاج انہوں نے یہی ڈھونڈا ہے کہ ایسی آوازوں کا گلا گھونٹا جائے جو اختلاف رکھتی ہوں۔
ویسے آپ بھی اس ماڈ گردی کا ایک خصوصی شکار رہے ہیں، یقین نہ آئے تو ڈاکٹر صاحب کی حمائت میں عمران کی مخالفت کرکے دیکھ لیں، سقراط کی یادیں تازہ نہ ہوئی تو کہنا۔ امید کرتا ہوں ایسی ناانصافیوں کیخلاف سب سے پہلی آوازاب آپ کی بلند ہوا کرے گی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|