macbeth
Minister (2k+ posts)
ایک رائیونڈی شگوفہ۔۔۔
ایک رات سوشل میڈیا کے چند محنتی خدام رائیونڈ کے دربار میں حاضر ہوئےاور ظلِ نہاری سے ملاقات کی اجازت چاہی۔۔ اجازت ملنے پر خدام کی ٹولی نے یک زبان ہو کر اتنا دردناک "راگ ٹاؤں ٹاؤں"پیش کیا کہ بادشاہ نے جلال میں آکر پوچھا،"مانگو کیا مانگتے ہو"۔۔۔خدام میں سے ایک وفادار آگے بڑھا اور روہانسی ہو کربولا،" حضور! ہم نے سالوں تختِ رائیونڈ کی راکھی کرتے کرتے اپنی پُچھل کے بال سفید کروالئے اور زمانے کے تمام چھتر اپنی پشت پر دندیان نکال نکال کر ریسیو کئے،لیکن اب ہم اس خواری کا صلہ چاہتے ہیں، ہم سوشل میڈیا پر وزارت وزارت کھیلتے تھک گئے ہیں اسلئے ہمیں بھی ایک عدد وزارت عنایت کی جائے"۔۔۔گنجم نہاری ان کی دکھڑی بپتا سن کر متاثرہوا اور فورا منشی سے کہاکہ ایک عدد وزارت انہیں عنایت کر دی جائے۔۔منشی بولا،" میاں صاحب !ساری وزارتیں پُر ہیں جن میں سے ایک درجن بھر تو آپ کے تصرف میں ہیں"۔۔گجنم نہاری نے ایک لمحہ سوچا اور فیصلہ کن انداز میں حکم دیا کہ انکی پسندیدہ وزارت " امور باہمی گاف مروائی" کا قلمدان ان خدام میں بانٹ دیا جائے۔۔۔یہ حکم سن کر تمام وفادار پُچھل چکیوں کی آنکھوںمیں "آزاد منش لتّر" لہرانے لگے۔۔۔اور وہ اپنی اپنی فوٹو شپوائی مشینوں میں تیل ڈلوا کر نئے عزم سے گشتی جمہوریت کی راکھی کرنے نکل پڑے۔۔۔