علی زیدی کی عدالت میں پیشی کا معاملہ،سندھ پولیس کے 3 افسر معطل

10alizaadaipeeshi.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے معاملے پر غفلت برتنے کے الزام میں تین پولیس افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو گزشتہ روز کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے باہر لوگوں کا ایک جم غفیر جمع ہوگیا، لوگوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا باعث بن سکتے تھی۔


فرائض میں غفلت اور سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی برتنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سندھ پولیس کے 2 ڈی ایس پیز اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا ہے، معطل ہونے والوں میں تفتیشی افسر ذاکر عباسی، ڈی ایس پی سکھن واصف قریشی اور ڈی ایس پی ملیر سٹی پرویز میرانی شامل ہیں۔
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)

Iss beghairat AIG ko Ali Zaidi ko Arrest kartay hoay —- iss Kay sath manhandling nazar nahi ayi thi —- Asal takleef Awam ki Adalat mein pohnch kar support karnay ki Hai​

بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اس کے ساتھ دو چار بھاری بھرکم پنجابی گالیاں بھی لگا دیں
 
Last edited:

Atif-2017

MPA (400+ posts)

علی زیدی کیساتھ دوران حراست زیادتی کی کوشش کرنے والے چار پولیس اہلکار بیہوش​

ابتدائی طبی امداد جاری ہے​

ذرائع پولیس​

 

Back
Top