علی افضل ساہی اور عطاء تارڑ آمنے سامنے، ایک دوسرے کیخلاف سخت زبان

attahaiaha.jpg


تحریک انصاف کے سابق وزیر علی افضل ساہی آج کل ن لیگ کے نشانے پر ہیں اور نیب انہیں نوٹس جاری کرچکی ہے۔ علی افضل ساہی کا نام بہت کم لوگ جانتے ہیں لیکن وہ صرف اسلئے ن لیگ کے نشانے پر ہیں کیونکہ وہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد ہیں اور ن لیگ سمجھتی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے علی افضل ساہی کے ایماء پر دئیے گئے ہیں۔

عطاء تارڑ آج کل علی افضل ساہی کو تاک تاک کر نشانے لگارہے ہیں اور نہ صرف انکے سسر کو نشانہ بنارہے ہیں بلکہ سپریم کورٹ کے دو ججز بھی انکے نشانے پر ہیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی افضل ساہی نے عطاء تارڑ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اللہ کی شان دیکھیں کہ رفیق تارڑ کے نطفے سے پیدا ہونے والی اولادیں آج آئین اور سیاسی اقدار پر بھاشن دے رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد نے جماعت تو بدلی ہو گی، لیکن عطا تارڑ تمہارے دادا رفیق تارڑ کی طرح اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا، نہ تمہاری طرح معمولی عہدوں کے پیچھے نواز شریف کو ابو ابو کہا۔
https://twitter.com/x/status/1627988514272059394
ان کا مزید کہنا تھا کہ رہی بات شرم کرنے کی تو شرم تو آتی ہے یہ سوچ کر کہ چاپلوسی اور ضمیر فروشی کی جو روایات تمہارے دادا چھوڑ گئے اس پر چلتے ہوئے تم بھی اب خود کو 'سیاستدان' کہلواتے ہو۔ شرم تم کرو اور اپنے دادا کی مغفرت کی دعا کرو۔

اس پرعطاء تارڑ نے ردعمل دیا کہ علی افضل ساہی نامی سابق وزیر اپنے سسر کی گود میں بیٹھ کر سیاست کر رہا ہے اور بھڑکیں مارنے پر آ گیا ہے۔ اس بے شرم انسان کو کوئی یہ بتائے کہ جتنی جماعتیں اس کے والد نے تبدیل کیں ہیں، اتنی تو شاید شیخ رشید نے نہیں کیں۔ منافقت کی سیاست اور لوٹا کریسی کے بادشاہ ہیں یہ لوگ۔ شرم کرو
https://twitter.com/x/status/1627888591694180354
ان کا مزید کہنا تھا کہ ساہی نامی سابق وزیر اپنے سسر کی تڑیاں لگا رہا ہے، غلاظت سے بھری گفتگو رہا ہے۔ میں اللہ تعالٰی کی ذات کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا۔ اپنے سسر کی گود میں بیٹھ کر دھمکیاں دینا بند کرو۔
https://twitter.com/x/status/1628074319879479296
ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے داماد ہو گے، گھر پے ہو گے۔ زبان درازی سے باز رہو، ہمیں عادت ہے، برے کو گھرچھوڑ کر آتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس باندر اور گشتی کی اولاد تارڑ پر حیرت ہوتی ہے
دنیا کا واحد باندر ہے جو پیدا سورنی اور حرامی نسل کے
باندر کے سپرم سے ہوا مگر بھونکتا کتوں کی طرح ہے
اپنے حرامی دادے ُاور گشتی کے بچے رفیق کی طرح جو حرام کا نطفہ گشتی کا بچہ بریف کیس لے کر اپنی ماں کے خصم نما پالتو کتے خریدنے گیا تھا
اور او ر اس حرام کے نطفے گشتی کی اولاد کو ہڈی کی صورت میں صدارت ملی تھی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ساہی نے تو پوری ٹانگ اس گنج پوری کتّے کی گانڈ میں وڑ دی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
apes741.jpg
 
Last edited:

Back
Top