علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی نے اوورسیز پاکستانی کو1 کروڑ کا چونا لگا دیا

15aleeemahachonana.jpg

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی نے اوور سیز پاکستانی کو ایک کروڑ روپے کا چونا لگادیا ہے، سائل دہائیاں دیتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی مشہور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سوسائٹی پر ایک اوور سیز پاکستانی کی جانب سے 1 کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پارک ویو سوسائٹی کے دفتر کے باہر اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے اووسیز پاکستانی نے پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر دکھاتے ہوئے کہا کہ میں ایک کروڑ روپے سوسائٹی کو جمع کرواچکا ہوں، مجھے یہاں ان کے دفتر آکر پتا چلا کہ یہاں اوورسیز بلاک میں میرا کوئی پلاٹ ہی نہیں ہے۔

اسی دوران سوسائٹی کا ایک سیکیورٹی گارڈ ویڈیو بنواتے شخص کے پاس آیا اور اسے دھکے دے کر وہاں سے ہٹانے لگا، متاثرہ شخص نےچیف جسٹس آف پاکستان، آرمی چیف اور حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دہائیاں دی کہ ہم لٹ گئے ہیں ہمیں انصاف دلایا جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ ویڈیو تیزی سے پھیلی تو سوشل میڈیا صارفین نے بھی اوورسیز پاکستانی کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی اور حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

حبیب اکرم نے کہا کہ اگر ریاست کو چیزیں مینج کرنے سے فرصت ملے تو اس غریب کی دہائی بھی سن لیں۔

https://twitter.com/x/status/1672916343656529920
سینئر صحافی عاصم علی رانا نے کہا کہ ایسے حالات کی وجہ سے اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرتے، عبدالعلیم خان اس معاملے کو ذاتی طور پر حل کروائیں۔

https://twitter.com/x/status/1672944720304304128
سینئر صحافی وسیم عباسی نے کہا کہ بہت افسوس کی بات ہے، آرمی کے زیر اہتمام سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشُ کونسل بننے کے بعد ان تمام لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے، اس ملک میں سرمایہ کاری لانے والوں کو عزت کیوں نہیں دی جاتی؟

https://twitter.com/x/status/1672950402151591937
اینکر طارق متین نے کہا کہ یہ ایک بہت سنگین مسئلہ ہے، سابق وزیراعظم ہوں یا ایک عام آدمی، اپنے مسئلے کا حل آرمی چیف سے ہی چاہتا ہے، اس کی دو وجوہات ہیں ایک لوگوں کو حکمرانوں پر بھروسہ نہیں ہے اور دوسرا یہ کہ اختیارات کس کے پاس ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1672962432065585155
صحافی و اینکر ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ کوئی پتھر دل ہی ہوگا جو اس ظلم پر رنجیدہ نہیں ہوگا، حکومت اس شخص کے دکھ کا مداوا کرنے کیلئے کچھ کرے گی؟

https://twitter.com/x/status/1672939647679483907
فیصل خان نے لکھا کہ علیم خان کی سوسائٹی ایک فراڈ ہے، ایک کروڑ ادا کرنےو الا جب اپنے پلاٹ سے متعلق پوچھ گیا تو اسےدھکے دے کر نکالا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1672904063615107072
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ایک شخص کی عمر بھر کی کمائی علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی لوٹ کر کھاگئی ہے، اس شخص کا چیخنا اور چلانا دیکھیں، کون ہے جو اس کی داد رسی کرے گا، کون ہے جو ان لوٹنے والوں کا ہاتھ روکے گا؟

https://twitter.com/x/status/1672943538710142977
وہاب خان نے کہا کہ علیم خان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا کیوں کہ سب کو پتہ ہے یہ کس کا پالتو ہے، پاکستانیوں ان فراڈیوں سے بچو نا ان کو سیاست میں آنے دو اور ناان کےکاروبار میں پیسہ ڈالو۔

https://twitter.com/x/status/1672925760254869507
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اللہ ہمیشہ مظلوم کے ساتھ ہوتا ہے۔
یہ ظالم اپنی خیر منائیں۔
کروڑوں کھا کر بھی یہ دو کھوڑی کی اوقات نہیں رکھتے اور اب اوورسیز پاکستانیوں کو سبق سکھانا چاہتے ہیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیوقوف کے بچے کو کس نے کہا تھا کہ پاکستان میں پلاٹ لو اور پھر علیم چور سے لو اوپر سے چیف کو پکار رہا ہے چیف ہی تو ان خنزیروں کو لایا ہے اور وہی تو انکا پشت پناہ ہے اس کے کڑوڑ میں سے پچاس تو سیدھے سیدھے چیف کے ہیں
 
bahmad

Aleem khan inhi kartoot ki waja sy Imran khan ny iss KO PTI sy separate Kia tha, ye logg siasat ma sirf apna paisa bnanye aur loot maar krnye atye Han......public ki ankhain khul Jani chaiye.....
Iss (aleem khan) ki favour woi krye ga Jo iss ma iss Ka commission partner ho ga .......let's army chief ya chief justice Kia karnama anjaam daita ha iss bndye KO justice dilanye k liye
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Overseas Pakistanis who have dual nationalities should not buy plots or houses in Pakistan.Your investment is not safe.My brother’s friend who was a British national bought houses in Islamabad.He rented out one house but after as few years he wanted the tenants to leave.He was killed by the tenants.Another person’s big house in Lahore was grabbed by a local mafia group.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیوقوف کے بچے کو کس نے کہا تھا کہ پاکستان میں پلاٹ لو اور پھر علیم چور سے لو اوپر سے چیف کو پکار رہا ہے چیف ہی تو ان خنزیروں کو لایا ہے اور وہی تو انکا پشت پناہ ہے اس کے کڑوڑ میں سے پچاس تو سیدھے سیدھے چیف کے ہیں
بالکل صحیح کہ رہے ہو لیکن اس سے غلطی ہو گئ ہے۔اسکو انصاف تو ملنا چائئے
بہرحال دوسرے لوگوں کے لئے یہ سبق ہے آنئدہ پاکستان میں نہ پلاٹ لو نہ مکان لو اور نہ ہی بزنس میں پیسہ لگاؤ۔ میں بہت لوگوں کو جانتا ہو ں جن کی پراپرٹی پر قبضہ کر لیا گیا ہے ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل صحیح کہ رہے ہو لیکن اس سے غلطی ہو گئ ہے۔اسکو انصاف تو ملنا چائئے
بہرحال دوسرے لوگوں کے لئے یہ سبق ہے آنئدہ پاکستان میں نہ پلاٹ لو نہ مکان لو اور نہ ہی بزنس میں پیسہ لگاؤ۔ میں بہت لوگوں کو جانتا ہو ں جن کی پراپرٹی پر قبضہ کر لیا گیا ہے ۔
انصاف اور پاکستان میں یہ کیسے ممکن ہے ؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM’s harami ministers keep appealing to overseas Pakistanis to invest in Pakistan.Zardari dakoo,Sharif dakoos,Aleem Khan,Jahangir Tareen and many others invest outside Pakistan.Why don’t they invest in Pakistan?.
 
rabbi_zidni_ilma

MPA (400+ posts)
Jaub Bajwa aur Hafiz jaisay log forcefully back door se gov't chaleygaye tho phir aissa hie hogaa. kayii ALEEM KHAN, Malik Riaz, Mohsin Naqvi jaisay log paidaa hogaye
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Qabza mafia under the supervision of Muneera whisky is ruling the country.
Overseas Pakistanis shouldn’t invest a single rupee in the lawless land of Pakistan.
Harami corrupt Generals are making the country a hell for every decent person.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yes i remember in 2015 we rented our house in peshawar while i was in Germany.The tenant opened some kind of NGO in it which we came to know was illegal or something and he was also not paying rent.My brother went to peshawar to final talk with him and the tenant came out with AK 47.My brother said to him if he want to speak weapon language and then he came back to Islamabad and then after 1 week his wife call my mother saying that her husband is missing since 1 week 😂 that time my brother was a low rank officer in ninja turtle organization 😂
 
Back
Top