عقیل کریم ڈیڈھی نے گزشتہ 3 سالوں میں لئے گئے قرضوں کی حقیقت بتادی

qarizz11.jpg

پاکستان کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت اور اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈی نے دعوی کر دیا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے 3 سالوں میں صرف 5ارب ڈالر قرض لیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "ہارڈ ٹاک پاکستان ود معید پیرزادہ" میں پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسی پر گفتگو کرتے ہوئے بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ 3 سال میں پی ٹی آئی نے 46 بلین ڈالر کا قرض لیا ہے، 27 بلین ڈالر کی ری-پیمنٹ کی ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ری-پیمنٹ کے بعد باقی رہ گئے 19 ارب ڈالر، ساڑھے 6 ارب سود کی ادائیگی کی، ساڑھے 12 ارب ڈالر باقی رہ گئے،۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ساڑھے 12 ارب ڈالر میں سے ساڑھے 7 ارب ڈالر کے ریزرو بنائے گئے، جس کے بعد باقی 5 ارب ڈالر رقم بچتی ہے، جس کا مطلب ہے کے پی ٹی آئی حکومت نے 3 سالوں میں محض 5 ارب ڈالر نیٹ قرضہ لیا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پروگرام کا ویڈیو کلپ اپنے ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ، " قرض سے متعلق حقائق"۔
https://twitter.com/x/status/1511016233663348736
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے بودی سیکلاں والے کنجر کی تو آج جل جل کر پرانی خارش اور پائلز کی تکلیف بہت بڑھ جائے گی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

True, PTI took one of the lowest loans by any government in the past 14 years. And they have achieved highest growth, Highest job creation, while lowest unemployment, while also initiating multiple long lasting projects like 10 to 12 big dams, Health card, One Syllabus, 11 billion trees, affordable houses, Make in Pakistan policy, Ehsaas Program, EVM's, Overseas voting etc.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
اس گشتی کے بچے بودی سیکلاں والے کنجر کی تو آج جل جل کر پرانی خارش اور پائلز کی تکلیف بہت بڑھ جائے گی

بنگالی بابا کا خاندانی نسخہ---> تارے میرے کے تیل میں لال مرچیں گھول کر سائیکل میں ہوا بھرنے والے پمپ کے ذریعے جائے وقوعہ میں چڑھائی جائیں..... پوری خوراک ملنے سے پہلے ہی شرطیہ آفاقہ
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

?? ustaad g Ramdan main hath thora hola rakhain becharon pay
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
?? ustaad g Ramdan main hath thora hola rakhain becharon pay
???
آپکی بات بنگالی بابا کے سامنے رکھی اور اس سے ایکسپلے نیشن مانگی تو خفا ہو گیا . کہنے لگا طب کی کس کتاب میں لکھا ہے کہ رمضان میں علاج نہیں ہو سکتا؟ اور دوائی نہیں دی جا سکتی؟؟ بگڑ کر مزید کہنے لگا کہ علاج کرانا ہے تو کراؤ نہیں تو اپنی راہ لو، میرے پاس گاہک بہت ہیں

دسو فیر ہن کی کرئیے؟؟؟
 
Okay chuk k rakho fair oey patwariyo bach jao Doctor sb pakh gay j?
 
Back
Top