عدل وانصاف

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

فی الحال موڈ حضرات کا رویہ ہے: ۔۔۔۔ سب کو ایک ہی جھاڑو سے رگیڈ دینا۔

موڈ حضرات کی یہ جھاڑو "انصاف" مہیا نہیں کر پاتی ہے۔

کچھ لوگوں کے جھاڑو دینے کا طریقه بھی انٹرسٹنگ ہے

رات کو بیٹھ کر مٹی کا ایک ایک زرہ چنتے ہیں
;)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چل, فاسق چوہدری
شریر کہیں کا
;)

چل پھر مجھے فاسق کہنے کا شیطانی ثواب تو تمہھے مل ہی گیا ہے اور میری بات کی تصدیق بھی کر دی ہے ،کہ گالی دینے کے درجے صرف اور صرف تمھارے پاس ہیں اور باقی سارے تیرے شاگرد جو ذرا کم گالیاں دیتے ہیں
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
فائزہ جی اس فورم کی واحد محنتی ماڈ ہیں ، جو کوئی گندہ کومنٹ مس نہیں کرتیں . پڑھ کر استغفرللہ بھی کہتی ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چل پھر مجھے فاسق کہنے کا شیطانی ثواب تو تمہھے مل ہی گیا ہے اور میری بات کی تصدیق بھی کر دی ہے ،کہ گالی دینے کے درجے صرف اور صرف تمھارے پاس ہیں اور باقی سارے تیرے شاگرد جو ذرا کم گالیاں دیتے ہیں

اب کیا کریں
شیطان کو بھی فاسق نا کہیں ؟؟شریر نا کہیں ؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ درست ہے کہ موڈ حضرات کی ڈیوٹی سخت ہے۔
یہ بھی درست ہے کہ میرے تھریڈز کے ساتھ ساتھ وہ میرے مخالفین کے تبصرے بھی ڈیلیٹ کرتے ہیں۔

لیکن پھر بھی مسئلہ اپنی جگہ پر موجود ہے، اور وہ یہ کہ انصاف نہیں ہو پاتا۔

ہونا یہ چاہیے کہ جو بھی رولز کی خلاف ورزی کرے، اسکی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے اور مکرر خلاف ورزی پر ہر صورت میں وارننگ اور پھر اکاؤنٹ حذف ہو جانا چاہیے۔

کیا آپ بتلا سکتے ہیں کہ موڈ حضرات وارننگ جاری کرنے اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کرتے ہیں؟

اگر موڈ حضرات "وقت" پر وارننگ جاری کر کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے لگیں تو تمام گفتگو تہذیب کے دائرے میں آ جائے۔

فی الحال موڈ حضرات کا رویہ ہے: ۔۔۔۔ سب کو ایک ہی جھاڑو سے رگیڈ دینا۔
موڈ حضرات کی یہ جھاڑو "انصاف" مہیا نہیں کر پاتی ہے۔

تھوڑا سا انصاف آپ بھی کر لیا کریں اور فتوے لگانے سے پرہیز کیا کریں تو فورم کی صحت کے لئے اچھا ہوگا ،ایک ہی دفعہ حملہ آور ہو کر سب کو کچلتے ہوئے چلے جانا کہاں کا انصاف ہے ،ویسے آپ کم نظر آتی ہیں آج کل،لگتا ہے حالات کافی خراب ہیں ،آپ کی ایم کیو ایم کے بارے میں کافی خبریں ہیں میڈیا پر ،وہاں جا کر بھی ذرا جواب دیں یا تعلق چھوڑ دیا ہے اس جماعت سے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

جیسا کہ ایچ ایم صاحب نے کہا ہے کہ جنرل ضیاع الوقت کی آمریت میں پریس ٹرسٹ کے گماشتے جِن میں اکثریت سادہ کپڑوں میں گھامڑ فوجیوں کی ہوا کرتی تھی اخبار شائع ہونے سے ذرا پہلے فائنل کاپی کا معائنہ کرنے علی الصبح اخبارات کے دفاتر میں گھُس جاتے اور وہ خبریں جِنہیں پڑھ کر لگتا کہ اِن سے آمریت کو لاتیں رسید کی گئی ہیں جبراً اُن میں ترمیم یا حذف کروا دی جاتیں۔ کیونکہ اخبار کی بروقت ترسیل کیلئے ایک وقت معین پر فائنل کاپی پرنٹنگ کیلئے پریس میں پہنچانا لازم ہوتا ہے چنانچہ اگر ترمیم کی گنجائش نہ ہوتی تو وہ خبر سِرے سے غائب ہی کروا دی جاتی جِسکے نتیجے میں اکثر اخباری صفحات میں کئی کئی انچز جگہیں خالی رہ جاتیں۔ مدیران نے اِسکا حل یہ نکالا کہ جلدی جلدی میں خالی جگہیں پُر کرنے کیلئے وہاں ایسی آیاتِ قرانی جِن میں آمروں، غاصبوں، ظالموں، فرعونوں، جھوٹوں کی مذمت اور لعنت ملامت کی گئی تھی لگا دیتے۔ کچھ عرصے بعد آمری گھامڑوں کو احساس ہوا کہ یہ پیغام تو اُن خبروں سے بھی زیادہ خطرناک اور موثر ہے جنہیں ہم آمریت کیلئے خطرہ سمجھ کر سنسر کرواتے ہیں۔ بالآخر اِن قرانی آیات کی اشاعت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ مزے کی بات یہ کہ یہ سب اُس شخص کی حکومت میں ہو رہا تھا جو اسلام نافذ کرنے کا مدعی تھا۔ گویا اُس مُرتد کو قران بھی اپنی منشاء کا پسند تھا۔

ادارتی صفحات پر بھی یہی آمرانہ قینچیاں کلہاڑے چلتے تھے چنانچہ کالم نگاروں نے اپنی بات کہنے کا ڈھنگ بدلا اور کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کو اصول بنا کر لکھا جسکے نتیجے میں بہترین اُردو ادب تخلیق پایا اور بغاوت کو ایک نیا ہنر عطا ہوا۔ لگتا ہے اب یہاں بھی کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا کہ صاف گوئی ناقابلِ برداشت ہوا چاہتی ہے لِہٰذا اپنی اپنی قلمی چھریوں کو جماعتی شیرے میں ڈبو کر لکھنے کی کوشش کی جائے اوروہی تحریر کیا جائے جو آپکا ما فی الضمیر ہے لیکن ملفوف، زور کا جھٹکا دھیرے سے لگے۔ کہنے کا ہُنر ہو تو مشکل سے مشکل اور ناگوار سے ناگوار بات بھی کہنا کچھ مشکل نہیں۔

ایچیم بھائی، اگر اسلام کی سربلندی کیلئے آیاتِ قرانی حذف ہو سکتی ہیں تو گیت مالا تو ہے ہی حرام۔ اگر آپکا کوئی گیت یا لکھا قلم زد ہو گیا تو دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ اِس سے آپکو اپنے خیالات کی اصلاح کا موقع مل رہا ہے ورنہ آپکو اپنے نظریات کے حلال حرام ہونے کا کیسے پتا چلتا؟ اِسے ایڈمن کی مہربانی سمجھیے کہ وہ آپکو راہِ نجات کیطرف لانے کیلئے کوشاں ہے۔ میں اُنکی اِس مومنانہ فراست اور کوشش کو سراہتے ہوُئے دعوت دیتا ہوں کہ میری اِس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کر دیجئے اگر محسوس ہو کہ اِس میں آپکو کہیں بھی اشاروں کنایوں میں گھامڑ فوجیوں یا ضیاعی گماشتوں سے تشبیہہ دی گئی ہے۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تھوڑا سا انصاف آپ بھی کر لیا کریں اور فتوے لگانے سے پرہیز کیا کریں تو فورم کی صحت کے لئے اچھا ہوگا ،ایک ہی دفعہ حملہ آور ہو کر سب کو کچلتے ہوئے چلے جانا کہاں کا انصاف ہے ،ویسے آپ کم نظر آتی ہیں آج کل،لگتا ہے حالات کافی خراب ہیں ،آپ کی ایم کیو ایم کے بارے میں کافی خبریں ہیں میڈیا پر ،وہاں جا کر بھی ذرا جواب دیں یا تعلق چھوڑ دیا ہے اس جماعت سے

چوہدری ، ایک درخواست ہے تیرے سے
تو اپنا چورن کسی اور بس میں جا کر بیچ لے اس وقت

دو منٹ سکوں کے بھی گزار لینے دے یار
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری ، ایک درخواست ہے تیرے سے
تو اپنا چورن کسی اور بس میں جا کر بیچ لے اس وقت

دو منٹ سکوں کے بھی گزار لینے دے یار
کیوں تیری گالیوں کا کوٹا ختم نہیں ہو رہا ؟؟؟؟ اب اور کس کس کو فاسق کہنا ہے ؟
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

جیسا کہ ایچ ایم صاحب نے کہا ہے کہ جنرل ضیاع الوقت کی آمریت میں پریس ٹرسٹ کے گماشتے جِن میں اکثریت سادہ کپڑوں میں گھامڑ فوجیوں کی ہوا کرتی تھی اخبار شائع ہونے سے ذرا پہلے فائنل کاپی کا معائنہ کرنے علی الصبح اخبارات کے دفاتر میں گھُس جاتے اور وہ خبریں جِنہیں پڑھ کر لگتا کہ اِن سے آمریت کو لاتیں رسید کی گئی ہیں جبراً اُن میں ترمیم یا حذف کروا دی جاتیں۔ کیونکہ اخبار کی بروقت ترسیل کیلئے ایک وقت معین پر فائنل کاپی پرنٹنگ کیلئے پریس میں پہنچانا لازم ہوتا ہے چنانچہ اگر ترمیم کی گنجائش نہ ہوتی تو وہ خبر سِرے سے غائب ہی کروا دی جاتی جِسکے نتیجے میں اکثر اخباری صفحات میں کئی کئی انچز جگہیں خالی رہ جاتیں۔ مدیران نے اِسکا حل یہ نکالا کہ جلدی جلدی میں خالی جگہیں پُر کرنے کیلئے وہاں ایسی آیاتِ قرانی جِن میں آمروں، غاصبوں، ظالموں، فرعونوں، جھوٹوں کی مذمت اور لعنت ملامت کی گئی تھی لگا دیتے۔ کچھ عرصے بعد آمری گھامڑوں کو احساس ہوا کہ یہ پیغام تو اُن خبروں سے بھی زیادہ خطرناک اور موثر ہے جنہیں ہم آمریت کیلئے خطرہ سمجھ کر سنسر کرواتے ہیں۔ بالآخر اِن قرانی آیات کی اشاعت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ مزے کی بات یہ کہ یہ سب اُس شخص کی حکومت میں ہو رہا تھا جو اسلام نافذ کرنے کا مدعی تھا۔ گویا اُس مُرتد کو قران بھی اپنی منشاء کا پسند تھا۔

ادارتی صفحات پر بھی یہی آمرانہ قینچیاں کلہاڑے چلتے تھے چنانچہ کالم نگاروں نے اپنی بات کہنے کا ڈھنگ بدلا اور کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کو اصول بنا کر لکھا جسکے نتیجے میں بہترین اُردو ادب تخلیق پایا اور بغاوت کو ایک نیا ہنر عطا ہوا۔ لگتا ہے اب یہاں بھی کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا کہ صاف گوئی ناقابلِ برداشت ہوا چاہتی ہے لِہٰذا اپنی اپنی قلمی چھریوں کو جماعتی شیرے میں ڈبو کر لکھنے کی کوشش کی جائے اوروہی تحریر کیا جائے جو آپکا ما فی الضمیر ہے لیکن ملفوف، زور کا جھٹکا دھیرے سے لگے۔ کہنے کا ہُنر ہو تو مشکل سے مشکل اور ناگوار سے ناگوار بات بھی کہنا کچھ مشکل نہیں۔

ایچیم بھائی، اگر اسلام کی سربلندی کیلئے آیاتِ قرانی حذف ہو سکتی ہیں تو گیت مالا تو ہے ہی حرام۔ اگر آپکا کوئی گیت یا لکھا قلم زد ہو گیا تو دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ اِس سے آپکو اپنے خیالات کی اصلاح کا موقع مل رہا ہے ورنہ آپکو اپنے نظریات کے حلال حرام ہونے کا کیسے پتا چلتا؟ اِسے ایڈمن کی مہربانی سمجھیے کہ وہ آپکو راہِ نجات کیطرف لانے کیلئے کوشاں ہے۔ میں اُنکی اِس مومنانہ فراست اور کوشش کو سراہتے ہوُئے دعوت دیتا ہوں کہ میری اِس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کر دیجئے اگر آپ محسوس ہو کہ اِس میں آپکو کہیں بھی اشاروں کنایوں میں آپکو گھامڑ فوجیوں یا ضیاعی گماشتوں سے تشبیہہ دی گئی ہے۔

بہت خوب ! ضیاع الحق کے اس تاریک دور کو نئی نسل سے روشناس کرانے کا شکریہ یہ وقت
کی ضرورت بھی ہے فرض بھی جوآپ با احسن و خوبی سرانجام دے رہے ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ ایچ ایم صاحب نے کہا ہے کہ جنرل ضیاع الوقت کی آمریت میں پریس ٹرسٹ کے گماشتے جِن میں اکثریت سادہ کپڑوں میں گھامڑ فوجیوں کی ہوا کرتی تھی اخبار شائع ہونے سے ذرا پہلے فائنل کاپی کا معائنہ کرنے علی الصبح اخبارات کے دفاتر میں گھُس جاتے اور وہ خبریں جِنہیں پڑھ کر لگتا کہ اِن سے آمریت کو لاتیں رسید کی گئی ہیں جبراً اُن میں ترمیم یا حذف کروا دی جاتیں۔ کیونکہ اخبار کی بروقت ترسیل کیلئے ایک وقت معین پر فائنل کاپی پرنٹنگ کیلئے پریس میں پہنچانا لازم ہوتا ہے چناچہ اگر ترمیم کی گنجائش نہ ہوتی تو وہ خبر سِرے سے غائب ہی کروا دی جاتی جِسکے نتیجے میں اکثر اخباری صفحات میں کئی کئی انچز جگہیں خالی رہ جاتیں۔ مدیران نے اِسکا حل یہ نکالا کہ جلدی جلدی میں خالی جگہیں پُر کرنے کیلئے وہاں ایسی آیاتِ قرانی جِن میں آمروں، غاصبوں، ظالموں، فرعونوں، جھوٹوں کی مذمت اور لعنت ملامت کی گئی تھی لگا دیتے۔ کچھ عرصے بعد آمری گھامڑوں کو احساس ہوا کہ یہ پیغام تو اُن خبروں سے بھی زیادہ خطرناک اور موثر ہے جنہیں ہم آمریت کیلئے خطرہ سمجھ کر سنسر کرواتے ہیں۔ بالآخر اِن قرانی آیات کی اشاعت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ مزے کی بات یہ کہ یہ سب اُس شخص کی حکومت میں ہو رہا تھا جو اسلام نافذ کرنے کا مدعی تھا۔ گویا اُس مُرتد کو قران بھی اپنی منشاء کا پسند تھا۔

ادارتی صفحات پر بھی یہی آمرانہ قینچیاں کلہاڑے چلتے تھے چنانچہ کالم نگاروں نے اپنی بات کہنے کا ڈھنگ بدلا اور کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کو اصول بنا کر لکھا جسکے نتیجے میں بہترین اُردو ادب تخلیق پایا اور بغاوت کو ایک نیا ہنر عطا ہوا۔ لگتا ہے اب یہاں بھی کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا کہ صاف گوئی ناقابلِ برداشت ہوا چاہتی ہے لِہٰذا اپنی اپنی قلمی چھریوں کو جماعتی شیرے میں ڈبو کر لکھنے کی کوشش کی جائے اوروہی تحریر کیا جائے جو آپکا ما فی الضمیر ہے لیکن ملفوف، زور کا جھٹکا دھیرے سے لگے۔ کہنے کا ہُنر ہو تو مشکل سے مشکل اور ناگوار سے ناگوار بات بھی کہنا کچھ مشکل نہیں۔

ایچیم بھائی، اگر اسلام کی سربلندی کیلئے آیاتِ قرانی حذف ہو سکتی ہیں تو گیت مالا تو ہے ہی حرام۔ اگر آپکا کوئی گیت یا لکھا قلم زد ہو گیا تو دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ اِس سے آپکو اپنے خیالات کی اصلاح کا موقع مل رہا ہے ورنہ آپکو اپنے نظریات کے حلال حرام ہونے کا کیسے پتا چلتا؟ اِسے ایڈمن کی مہربانی سمجھیے کہ وہ آپکو راہِ نجات کیطرف لانے کیلئے کوشاں ہے۔ میں اُنکی اِس مومنانہ فراست اور کوشش کو سراہتے ہوُئے دعوت دیتا ہوں کہ میری اِس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کر دیجئے اگر آپ محسوس ہو کہ اِس میں آپکو محسوس ہو کہ کہیں بھی اشاروں کنایوں میں آپکو گھامڑ فوجیوں یا ضیاعی گماشتوں سے تشبیہہ دی گئی ہے۔

:lol: :lol: :lol:
۔
استاد جی یہ تو آپ نے وہ بات کر دی کہ میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں۔
جس تھریڈ پر صبح آپ نے مزید گھامڑ بنایا ہے وہاں آج آئیتیں ہی ڈیلیٹ ہوئی ہوئی ہیں جن میں علمائے سوء کی خصوصیات ڈاکٹرمعظم اور مفتی عاطف صاحب کی زبانی تفصیلا" بیان کی جارہی تھیں۔ اللہ کی نام لیوا زنانہ فورس وہاں ایسے ہر نشان کو نشانِ عبرت بنانے میں مصروف رہی جس پر اللہ کا نام واضح کنندہ تھا۔ اور بھلا وجہ کیا تھی؟؟ عظیم سکالر کی توہین ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں تیری گالیوں کا کوٹا ختم نہیں ہو رہا ؟؟؟؟ اب اور کس کس کو فاسق کہنا ہے ؟

چلو ہم چلے جاتے ہیں

فاسق چوہدری صاحب ناراض نا ہو یار

آپ نے ہی فتوہ دیا تھا نا کہ شریر اور فاسق ایک ہی ہوتا ہے
اور آیت کا مطلب بدل کر ہمارے پر آیت چسپاں کی تھی ، یاد ہے نا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Re: عدل وانصاف

quote_icon.png
Originally Posted by Za Chaudhry
میں نے آج کی بات ہی نہیں کی ،آپ کے گالیوں کو درجہ دینے کی بات کی ہے

@Raaz

چل, فاسق چوہدری
شریر کہیں کا
;)

اب سارے معزز ممبران ذرا بتانے کی حقیر سی جرأت کریں کہ یہ ایک سینئر ترین ممبر کے الفاظ اس تھریڈ پر سب کی نظر سے گزرے ہیں اور کسی کی "ایمانی " طبیت پر گراں نہیں گزرے ،کچھ نے تو شاباش بھی دی ہے ،جب اخلاقیات کا یہ مظاہرہ ہو تو آپ گلہ یا شکوہ کس لئے کرتے ہیں اڈمن سے ،یہ الفاظ گزشتہ روز اس معزز صاحب نے کے دفعہ دوہرائے ،اب یہ ممبران کی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں ................آپ کی خاموشی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Haideriam

Senator (1k+ posts)
جب کل رات گئے آپ کا وہ تھریڈ شروع ہوا تو میں بہت غور سے پڑھ رہا تھا کہ دونوں طرف کے دلائل دیکھ سکوں کہ ایک مہذب بحث کے نتیجے میں اپنی رائے قائم کرسکوں۔ حالانکہ ساتھ آکسفورڈ ڈکشنری دھرنی پڑی لیکن یقین تھا کہ آپ آج مجھے کسی نتیجے پر پہنچا دو گے۔ اور میں نے دیکھا سب وہاں انتہائی مہذب طریقے سے بات کررہے تھے لیکن صبح اٹھ کر دیکھا تو وہ غائب ہو چکا تھا۔

یہ ایسے متعصب ماڈز ہیں کہ اگر کسی تھریڈ میں ہم میں سے کسی کے قلم سے کوئی ہلکی تحریر پوسٹ ہوجائے تو اس تھریڈ کو تیس تیس صفحے تک چلنے دیتے ہیں تاکہ ہرایک آکر ہم سے کلمہ سنے لیکن جہاں دیکھتے ہیں کہ دلائل سے بات ہورہی ہے فورا" اس تھریڈ کو ہی مٹا دیتے ہیں۔
پتہ نہیں یہ کب اپنے سر ریت سے باہر نکالیں گے

زینو بھائی کا زو میں تماشا دیکھنے سے محروم رہنے کا مجھے بھی افسوس ہے۔
اُدھر ایک تھریڈ جس پر آپ اور ڈاکٹر صاحب کچھ لکھ لکھا رہے تھے وہ بھی تھریشر میں دے دیا گیا۔ مجھے تو کچھ کچھ کترن پڑھ کر اندازہ ہوا کہ کیسی دلچسپ اور جان لیوا گفتگو ہو رہی تھی۔
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

Re: عدل وانصاف

quote_icon.png
Originally Posted by Za Chaudhry
میں نے آج کی بات ہی نہیں کی ،آپ کے گالیوں کو درجہ دینے کی بات کی ہے

@Raaz

چل, فاسق چوہدری
شریر کہیں کا
;)

اب سارے معزز ممبران ذرا بتانے کی حقیر سی جرأت کریں کہ یہ ایک سینئر ترین ممبر کے الفاظ اس تھریڈ پر سب کی نظر سے گزرے ہیں اور کسی کی "ایمانی " طبیت پر گراں نہیں گزرے ،کچھ نے تو شاباش بھی دی ہے ،جب اخلاقیات کا یہ مظاہرہ ہو تو آپ گلہ یا شکوہ کس لئے کرتے ہیں اڈمن سے ،یہ الفاظ گزشتہ روز اس معزز صاحب نے کے دفعہ دوہرائے ،اب یہ ممبران کی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں ................آپ کی خاموشی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

حضرت اس میں تو مجھے نفرت کم آپ کے لئے محبّت کے جذبات بھپرے ہووے لگ رہے ہیں
آپ اسکو ایسے سمجئے کہ بلکہ فرض کیجئے آپ ایک صنف نازک ہیں اور کوئی آپ کو چاندنی رات میں شرارت بھری چٹکیاں کاٹ رہا ہے اور آپ کے بالوں کو سہلا رہا ہے
اسکو دل پر مت لیں
 
10686648_886056918113978_7867401311026706291_n.jpg

یہ ہے وہ سبوت کہ جماعت اسلامی کیسے قران کی آیات کا مطلب تبدیل کرتی ہے
حالانکہ مودودی صاحب نے بھی مطلب میں فاسق ہی لکھا ہے ، یہ تبدیلی انہوں نے اب کی ہے ، مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کے لئے

چودھری صاحب بہت شریر ہیں ، فاسق جو ہوے
;)
چوہدری ! مطلب سمجھ میں آیا ؟؟؟

20zuqlt.png

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;یر-ریلی
:lol::lol:
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت اس میں تو مجھے نفرت کم آپ کے لئے محبّت کے جذبات بھپرے ہووے لگ رہے ہیں
آپ اسکو ایسے سمجئے کہ بلکہ فرض کیجئے آپ ایک صنف نازک ہیں اور کوئی آپ کو چاندنی رات میں شرارت بھری چٹکیاں کاٹ رہا ہے اور آپ کے بالوں کو سہلا رہا ہے
اسکو دل پر مت لیں

مطلب آپ اس تجربے سے گزر چکے ہیں ،ورنہ یہاں تو کافی پریشان پھر رہے تھے ،اور آپ کے جمہوری مشورے کی سب داد دے رہے ہیں ،اپنے تجربے روزارا شئیر کیا کریں ان کی طبیت کی بحالی کے لئے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب آپ اس تجربے سے گزر چکے ہیں ،ورنہ یہاں تو کافی پریشان پھر رہے تھے ،اور آپ کے جمہوری مشورے کی سب داد دے رہے ہیں ،اپنے تجربے روزارا شئیر کیا کریں ان کی طبیت کی بحالی کے لئے

:)ارے حضرت ہم تو سہلا بھی چکے دل کو بہلا بھی چکے
 
Back
Top