Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر میں سمجھوں کہ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ عدالت کا قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف فیصلہ غلط تھا؟
قاسم غوری کا فیصلہ بلاشبہ غلط تھا ۔ وہ تحریک عدم اعتماد کی جاری تحریک کو ایک ایسی بیرونی سازش سے جوڑنے کی کوشش تھی جس کا معاملہ پارلیمنٹ میں رکھا ہی نہیں گیا تھا اور نہ ہی کسی حزب اختلاف کے ممبر کو بولنے کی اجازت دی گئ تھی ۔
قاسم سوری کا معاملہ پروسیڈنگ بے ضابطی کا معاملہ تھا ۔
یہاں معاملہ آئین میں پارٹی ھیڈ کو دیے گئے اختیار کی عمل پیرائ پر اٹھائے گئے سوالات کا ھے ۔
ھاں ،اگر کورٹ کو مستقل مزاجی اپنانی ھے تو پھر کونسسٹنٹ رھنا ہوگا ۔ اگر یوسف رضا گیلانی کا معاملہ پالیمنٹ اور سینٹ میں جاری کاروائ میں مداخلت خلاف آئین تھا تو پھر ھر پارلیمنٹ کے معاملے کو دیکھنے پر بھی قدغن ہونی چاھیے چاھے وہ قاسم سوری کا فیصلہ ہو یا دوست مزاری کا ۔
سپریم کورٹ کے چوتیا جج آئینی طوفان کے پانی میں اپنی گردن تک پھنس چکے ہیں اور ان کی اس باب میں مزید حماقتیں جاری ہیں ۔