عدلیہ کا یوٹرن اور امڈتے سیلاب

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر میں سمجھوں کہ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ عدالت کا قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف فیصلہ غلط تھا؟

قاسم غوری کا فیصلہ بلاشبہ غلط تھا ۔ وہ تحریک عدم اعتماد کی جاری تحریک کو ایک ایسی بیرونی سازش سے جوڑنے کی کوشش تھی جس کا معاملہ پارلیمنٹ میں رکھا ہی نہیں گیا تھا اور نہ ہی کسی حزب اختلاف کے ممبر کو بولنے کی اجازت دی گئ تھی ۔

قاسم سوری کا معاملہ پروسیڈنگ بے ضابطی کا معاملہ تھا ۔

یہاں معاملہ آئین میں پارٹی ھیڈ کو دیے گئے اختیار کی عمل پیرائ پر اٹھائے گئے سوالات کا ھے ۔

ھاں ،اگر کورٹ کو مستقل مزاجی اپنانی ھے تو پھر کونسسٹنٹ رھنا ہوگا ۔ اگر یوسف رضا گیلانی کا معاملہ پالیمنٹ اور سینٹ میں جاری کاروائ میں مداخلت خلاف آئین تھا تو پھر ھر پارلیمنٹ کے معاملے کو دیکھنے پر بھی قدغن ہونی چاھیے چاھے وہ قاسم سوری کا فیصلہ ہو یا دوست مزاری کا ۔

سپریم کورٹ کے چوتیا جج آئینی طوفان کے پانی میں اپنی گردن تک پھنس چکے ہیں اور ان کی اس باب میں مزید حماقتیں جاری ہیں ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ثابت کرنا عدالت کا کام ہے کہ لیٹر پہلے آیا یا بعد میں، اگر بعد میں ملا تو پھر پرویزالہی جیت چکا ہے
You don't have an answer, that is why you will run away from argument which you are failing to prove ... YET AGAIN!

Your whole argument is that IK gave directives as party head, so CH shujaat did the same.

and i have proved to you that is not the case. so either admit you are wrong or just keep running away as you always do.?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber Shair

Your logic is flawed here is why.
IK is member of parliament and party head. CH Chujaat is not member of parliament.
IK and Parliamentary party had same direction for the defected members

unless you can prove that in PTI case parliamentary party had different directives, your argument has no basis.

Can you? or you will admit that these two cases are totally different? Or you want to use your bias to NOT to see the truth?
پہلی بات تو یہ کہ وزارت اعلی کا امیداوار پی ٹی آی کا ہے ہی نہیں
دوسری بات یہ پرابلم پی ٹی آی کا نہیں ق لیگ کا ہے
ان کا مسئلہ ان کو حل کرنے دیں پراے پھڈے میں ٹانگ اڑا کر ٹانگ تڑوانے کی بات ہوتی ہے دیکھ لینا ق لیگ کی بجاے یہ نقصان عمران کا خود ہوجاے گا ابھی تو بہت سارے مدعے اٹھنے ہیں جن میں اس کو اپنے ممبران کا کنٹرول کرنا ناممکن ہوجا ے گا کیونکہ پارلیمانی لیڈر پارٹی لیڈر سے زیادہ طاقتور ہوجاے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قاسم غوری کا فیصلہ بلاشبہ غلط تھا ۔ وہ تحریک عدم اعتماد کی جاری تحریک کو ایک ایسی بیرونی سازش سے جوڑنے کی کوشش تھی جس کا معاملہ پارلیمنٹ میں رکھا ہی نہیں گیا تھا اور نہ ہی کسی حزب اختلاف کے ممبر کو بولنے کی اجازت دی گئ تھی ۔

قاسم سوری کا معاملہ پروسیڈنگ بے ضابطی کا معاملہ تھا ۔

یہاں معاملہ آئین میں پارٹی ھیڈ کو دیے گئے اختیار کی عمل پیرائ پر اٹھائے گئے سوالات کا ھے ۔

ھاں ،اگر کورٹ کو مستقل مزاجی اپنانی ھے تو پھر کونسسٹنٹ رھنا ہوگا ۔ اگر یوسف رضا گیلانی کا معاملہ پالیمنٹ اور سینٹ میں جاری کاروائ میں مداخلت خلاف آئین تھا تو پھر ھر پارلیمنٹ کے معاملے کو دیکھنے پر بھی قدغن ہونی چاھیے چاھے وہ قاسم سوری کا فیصلہ ہو یا دوست مزاری کا ۔

سپریم کورٹ کے چوتیا جج آئینی طوفان کے پانی میں اپنی گردن تک پھنس چکے ہیں اور ان کی اس باب میں مزید حماقتیں جاری ہیں ۔
یہ ججز عدلیہ کی تکریم کو گٹر میں ملاچکے ہیں مزید ملاتے جارہے ہیں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات تو یہ کہ وزارت اعلی کا امیداوار پی ٹی آی کا ہے ہی نہیں
دوسری بات یہ پرابلم پی ٹی آی کا نہیں ق لیگ کا ہے
ان کا مسئلہ ان کو حل کرنے دیں پراے پھڈے میں ٹانگ اڑا کر ٹانگ تڑوانے کی بات ہوتی ہے دیکھ لینا ق لیگ کی بجاے یہ نقصان عمران کا خود ہوجاے گا ابھی تو بہت سارے مدعے اٹھنے ہیں جن میں اس کو اپنے ممبران کا کنٹرول کرنا ناممکن ہوجا ے گا کیونکہ پارلیمانی لیڈر پارٹی لیڈر سے زیادہ طاقتور ہوجاے گا
You can keep beating about the bush. Does constitution says "PARTY HEAD" or "Parliamentary party"??

If you cant admit that then sorry for your level of comprehension you are a lost soul ?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
قانون میں پارلیمانی لیڈر کا لفظ ہی موجود نہیں ہے اور قانون نہیں پارلیمینٹ آئین سے چلتی ہے آئینی طور پر تو عدالت بھی یہ ثابت نہیں کرسکی کہ پارلیمانی لیڈر ہی فیصلے کرے گا ناکہ پارٹی ہیڈ
ویسے اچھا ہے سب لوگ متفق ہو کر عمران کی بینڈ بجا دو ۔ یہ فیصلہ عمران اور ہرپارٹی ہیڈ کے خلاف جاے گا آپ دیکھ لینا
میں نے کب کہا کہ پارلیمانی لیڈر کا لفظ ہے پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ آئین میں پالیمانی پارٹی یہ فیصلہ کرے گی کولیکٹولی یعنی کثرت رائے سے۔ یہ لیں پڑھ لیں :

63A. Disqualification on grounds of defection, etc.-(l) If a member of a Parliamentary Party composed of a single political party in a House—

(a) resigns from membership of his political party or joins another Parliamentary Party; or

(b) votes or abstains from voting in the House contrary to any direction issued by the Parliamentary Party to which he belongs, in relation to—

(i) election of the Prime Minister or the Chief Minister; or

(ii) a vote of confidence or a vote of no-confidence; or

(iii) a Money Bill or a Constitution (Amendment) Bill;
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
قاسم غوری کا فیصلہ بلاشبہ غلط تھا ۔ وہ تحریک عدم اعتماد کی جاری تحریک کو ایک ایسی بیرونی سازش سے جوڑنے کی کوشش تھی جس کا معاملہ پارلیمنٹ میں رکھا ہی نہیں گیا تھا اور نہ ہی کسی حزب اختلاف کے ممبر کو بولنے کی اجازت دی گئ تھی ۔

قاسم سوری کا معاملہ پروسیڈنگ بے ضابطی کا معاملہ تھا ۔

یہاں معاملہ آئین میں پارٹی ھیڈ کو دیے گئے اختیار کی عمل پیرائ پر اٹھائے گئے سوالات کا ھے ۔

ھاں ،اگر کورٹ کو مستقل مزاجی اپنانی ھے تو پھر کونسسٹنٹ رھنا ہوگا ۔ اگر یوسف رضا گیلانی کا معاملہ پالیمنٹ اور سینٹ میں جاری کاروائ میں مداخلت خلاف آئین تھا تو پھر ھر پارلیمنٹ کے معاملے کو دیکھنے پر بھی قدغن ہونی چاھیے چاھے وہ قاسم سوری کا فیصلہ ہو یا دوست مزاری کا ۔

سپریم کورٹ کے چوتیا جج آئینی طوفان کے پانی میں اپنی گردن تک پھنس چکے ہیں اور ان کی اس باب میں مزید حماقتیں جاری ہیں ۔

مگر اب اگر کورٹ مستقل مزاجی دکھا رہی ہے تو اس پر تنقید کیوں؟

دوست مزاری نے اگر غلط فیصلہ اور غلط بیانی نہیں کی ہے تو وہ بھاگ کیوں رہا ہے اسے کورٹ میں پیش ہو کر وضاحت کرنی چاہیے

قاسم سوری کو تو یہ موقع بہی نہیں دیا گیا کہ وہ آکر وضاحت کرے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

دوست مزاری کا ۱۸۶ ووٹ میں سے ۱۰ ووٹ ختم کر دینا آئینی تھا کتے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مگر اب اگر کورٹ مستقل مزاجی دکھا رہی ہے تو اس پر تنقید کیوں؟

دوست مزاری نے اگر غلط فیصلہ اور غلط بیانی نہیں کی ہے تو وہ بھاگ کیوں رہا ہے اسے کورٹ میں پیش ہو کر وضاحت کرنی چاہیے

قاسم سوری کو تو یہ موقع بہی نہیں دیا گیا کہ وہ آکر وضاحت کرے

یہ مسقتل مزاجی نہیں مستقل چوری ہے ۔ کبھی ایک طرف ڈنڈی مار دی ، کبھی دوسری طرف تاکہ ان کا بازار گرم رھے ۔

قاسم سوری پر تو ایک جج کے مطابق آرٹیکل چھ لگنا چاھیے ۔

اسے بھی بلاتے تاکہ معلوم ہوتا کہ اس پکھی کے پیچھے کون بیٹھے تھے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ مسقتل مزاجی نہیں مستقل چوری ہے ۔ کبھی ایک طرف ڈنڈی مار دی ، کبھی دوسری طرف تاکہ ان کا بازار گرم رھے ۔

قاسم سوری پر تو ایک جج کے مطابق آرٹیکل چھ لگنا چاھیے ۔

اسے بھی بلاتے تاکہ معلوم ہوتا کہ اس پکھی کے پیچھے کون بیٹھے تھے ۔
ہاں تو کیوں نہیں بلایا؟ وہ تو سائفر والا خط لیکر جج کے سامنے جانے کو تیار تھا۔ دوست مزاری کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگا تو نہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دوست مزاری کا ۱۸۶ ووٹ میں سے ۱۰ ووٹ ختم کر دینا آئینی تھا کتے؟

ے خبیث ، یہ پی ٹی آئ کے ووٹ نہیں تھے ۔ یہ بڑے ڈاکو کے ووٹ تھے جو شجاعت نے اپنی بنڈ کھڑی کرکے روکے ہیں ۔

تو نے بڑے ڈاکو پر اپنے کوکینی کی نیپیاں گننے کا الزام نہیں لگایا ۔؟ کیا وجہ ہے? ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ے خبیث ، یہ پی ٹی آئ کے ووٹ نہیں تھے ۔ یہ بڑے ڈاکو کے ووٹ تھے جو شجاعت نے اپنی بنڈ کھڑی کرکے روکے ہیں ۔

تو نے بڑے ڈاکو پر اپنے کوکینی کی نیپیاں گننے کا الزام نہیں لگایا ۔؟ کیا وجہ ہے? ؟
کنجر، جن ۲۰ ووٹوں سے حمزہ ککڑی ۱۶ اپریل کو وزیر اعلی بنا وہ پی ٹی آئی کے لوٹوں کے ووٹ نہیں تھے؟ وہاں تو تیرا پٹواری کیڑا نہیں بولتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر، جن ۲۰ ووٹوں سے حمزہ ککڑی ۱۶ اپریل کو وزیر اعلی بنا وہ پی ٹی آئی کے لوٹوں کے ووٹ نہیں تھے؟ وہاں تو تیرا پٹواری کیڑا نہیں بولتا
تم تمیز سے بات بھی کرسکتے ہو ، ابلے انڈے دینے والی ککڑی
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
میرا پوائینٹ یہ نہیں کہ کون جیتا یا کون ہارا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ کیا عمران خان کا لیٹر جس میں اس نے پارلیمانی لیڈر کو ہدایت دی تھی کہ پرویزالہی کو ووٹ ڈالے جائیں کوی وقعت رکھتا ہے یا اسد عمر عمران خان کے لیٹرکے برعکس جاکر اپنی مرضی بھی نافذ کرسکتا ہے؟

Salman Akram Raja explained Article 63 and party head issue.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عدلیہ نے یو ٹرن نہیں لیا، منہ پھیر لیا ہے. جمہوریت خطرے میں میاں صاب اسی عدلیہ سے پچاس روپے کے کاغذ پر رخصت حاصل کرکے لندن میں چھپے بیٹھے ہیں. پاکستان واپس آ کر جمہوریت کیوں نہیں بچاتے
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
o bhai jab in k LEADERS ko bat sumjh nahi a rahi jo i think koi 10th ka bacha bhi sumjhlay
tu in k KHASSI SHAIRON ko kahan sumjh ai gi
 
Back
Top