Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عدالتوں کے فیصلے جو آرمی چیف کہہ دے، وہ اوپر سے نیچے تک ہوتے ہیں۔ باجوہ کی نواز شریف سے ڈیل اس بنیاد پر ہورہی تھی کہ ایک نہیں دو ٹرم لوں گا۔ نواز شریف کو ہٹایا بھی باجوہ نے تھا اور اسکے بعد نوازشریف سزا یافتہ ہونے کے باوجود جیل سے لندن پہنچ جاتا ہے"۔اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1938859433578414431
بے شک میری پارٹی کو اس فیصلے کے بعد سیٹیں ملی ہیں لیکن یہ فیصلہ بالکل غلط ہے آپ ایک پارٹی کو یہ کہہ کر مائینس کر دو کہ آپ نے الیکشن ٹھیک نہیں کروایا اور دوسری پارٹی کو چھے مہینے اور دے دو کہ آپ الیکشن کروا لیں یہ سرا سر زیادتی اور نا انصافی ہے اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1939352002993029336
حامد خان صاحب کم از کم 15 سال بڑے ہیں جسٹس جمال خان مندو خیل سے،جمال خان مندو خیل نے جو رویہ اختیار کیا عدالت میں حامد خان کے ساتھ وہ بہت نا مناسب تھا، اس پر آئندہ افسوس کا اظہار کرنا چاہیے اسے، بیرسٹر اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1939406108000465181
Last edited by a moderator: