عثمان بزدار نے چولستان جیپ ریلی ٹریک پر گاڑی دوڑا کر سب کو حیران کر دیا

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Brother! commenting on his demeanor was not from the angle of racism, nothing but his performance alone. It is my hatred and zero tolerance for corruption which flares me up (may be my fault). I try taking cue in my life from the last sermon of Aaqa e Naamdaar Muhammad Mustafa Sal-lal-lahu Alihai Wasallam which defines the code of life for us Muslims. It beautifully covers the subject of racism as well.
But I once again regret for my harsh criticism which may have hurt your feelings.

Now.... Shalom...... Peace. ☮️?
Doctor Sahb we all hate corruption, that’s why we are with Imran Khan. If Buzdar was corrupt, will Imran Khan tolerate him or keep him in his position? No way, remember PM Imran Khan gets report from FIA & other agencies about anyone doing any wrongdoing.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہےبزدار صاحب لاہور بیٹھنے کی بجائے بہاولپور اور دوسرے علاقوں میں بھی جائیں ۔ بہتر ہو اگلے دنوں میں مظفر گڑھ ، لیّہ بھکر وغیرہ کا بھی دورہ کریں ، جنوب میں اپوزیشن پراپگنڈا کر رہی ہے کہ سب فنڈز راجن پور، ڈی جی خان اور میانوالی میں خرچ ہو رہے ہیں ۔۔ مگر وہاں پر ڈیمز کے منصوبوں پر جو کام شروع کیا ہے ، وہ شاید بزدار حکومت کا سب سے اہم کام ہے جو جنوبی پنجاب کو حقیقتا بدل دے گا ( اگرچہ ان ڈیمز کی تکمیل چار پانچ سال کے بعد ہو گی) ۔چولستان میں بھی پانی ہے بڑے منصوبے اور انوسٹمنٹ کی ضرورت ہے، بزدار صاحب نے اس دورے میں جس پانی کے منصوبے کیلئے فنڈز کا اعلان کیا ہے وہ کافی نہیں ، ،۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Doctor Sahb we all hate corruption, that’s why we are with Imran Khan. If Buzdar was corrupt, will Imran Khan tolerate him or keep him in his position? No way, remember PM Imran Khan gets report from FIA & other agencies about anyone doing any wrongdoing.
جہاں تک کرپشن بارے بات ہے، عمران خان کی اپنی ذات تک آپکی بات ١٠٠ فیصد درست ہے . لیکن یہاں معاملہ کچھ سیاسی نوعیت کا ہے . پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی کی صورت میں جو خطرناک شکاری تاک لگائے بیٹھے ہیں ان سے بچنے کے لیے پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ اپنے متفقہ فیصلے کے تحت فی الحال ایپل کارٹ کو ڈسٹرب نہیں کر رہی . لیکن میری بات لکھ لیں کہ جیسے ہی موقع ملا..... بزدار صاحب اپنے علاقے میں ہی فل ٹائم ڈیسرٹ ریسنگ کا شوق فرماتے نظر آئیں گے​