عابد علی سے خوفزدہ سلیکٹرز

Tirmezi

Councller (250+ posts)
Since Jan 2019 Mamu Gi has won 3 matches and lost 16 and one with no result. The last match Pakistan won was on 6th Feb a T20
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Although he scored a century on his debut but in 2nd match he failed completely. i think Asif Ali is better option and deserves to be in team..they cant drop shoaib Malik, hafeez and haris suhail..so there is no chance for him to be in team, because both openers are doing good..and also faheem ashraf who is supposed to do power hitting but every time he had the opportunity missed the chances, so if he cant do do power hitting then Amir is much better replacement for him..both Abid and Faheem should come back home ..Abid have to wait for hafeez and malik's retirement..

Another idiotic logic and comment
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
I just saw Abid Ali batting. He is below average player. His basics are very poor. I think he needs time. Not impressive at all!
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)

سوائے سرفراز کے ہر پلیئر اپنی جگہ کا حق دار ہے۔ سرفراز کا بیٹنگ لائن میں کوئی رول نظر نہی آتا۔ اوپر والے نمبروں پر وہ کھیل نہی سکتا کہ اس سے بہتر بیٹسمین موجود ہیں اور نیچے کے نمبروں پر وہ فِٹ نہی بیٹھتا کہ وہ بڑی ہِٹ مارنے سے قاصر ہے۔ اس کی کپتانی بھی تھرڈ کلاس ہے اور تقریبا ہر میچ میں ایسی غلطیاں کرتا ہے کہ جن سے میچ کے رزلٹ پر اثر ہو۔ کل سٹوکس کے رن آؤٹ پر اپیل ہی نہی کی حالانکہ وہ آؤٹ تھا۔ اسی طرح جب شعیب ملک نے وکٹ لی اور دو بہت ہی عمدہ اوور کرائے تو اس سے مزید کچھ اوور کرانے کی بجائے اسے جنید خان سے تبدیل کر دیا ۔

سرفراز وکٹ کیپر ہے اور چھٹے نمبر پر آتا ہے اس لئے بیٹنگ کی ذمہ داری اس پر ڈالنا انصاف نہیں ہے، کیپنگ میں وہ کافی محنت کرتا ہے اور بیٹنگ میں بھی کافی کچھ کرجاتا ہے، ویسے بھی شعیب کو کپتان بنا کر دیکھ چکے ہیں اس لئے سرفراز کو رہنا چاہئے
[/QUOTE]
میں یہ نہی کہہ رہا کہ اسے نکال دیا جائے یا فی الفور نیا کپتان ڈھونڈا جائے۔ لیکن نئی طرز کی کرکٹ میں صرف وکٹ کیپر ہونا کافی نہی ہے۔ کسی بھی ملک کے وکٹ کیپر کو دیکھ لیں چاہے وہ بٹلر ہو، دھونی، کوئنٹن ڈی کلاک ہو یا کوئی اور، ان کا بیٹنگ لائن میں ایک اہم رول ہے۔ یہ سارے وکٹ کیپر چونکہ نیچے کے نمبروں پر بیٹنگ کرتے ہیں تو یہ ہِٹنگ کے ماہر ہیں۔ سرفراز کی بیٹنگ تھرڈ مین اور پوائنٹ کی طرف کونے نکال کر سکور کرنا ہے۔ چوکے چھکے اس کے بس کی بات نہی۔ اس کی واضح مثال پچھلا میچ ہے کہ جس میں ۴۸ ویں اور ۴۹ ویں اورز میں پانچ اور چار رنز بنائے گئے تھے۔
 
Bubber Shair

آپ جن تین ٹیموں کا ذکر کررہے ہیں وہ دنیا کی نمبر ون ٹیمیں ہیں انکے اوپننگ بیٹسمین اسطرح آوٹ نہیں ہوتے جسطرح عموما ہمارے ہوجاتے ہیں، سرفراز نے کل کے میچ میں اپنی جگہ بھیج کر عماد وسیم کو چانس دیا تھا جو ایک اچھا ہارڈ ہٹر ہے مگر وہ بھی جلدی آوٹ ہوگیا ، درست ہے کہ ابھی سرفراز کو چلنے دینا چاہئے کیونکہ اس میں دو نمبری نہیں ، سلیمان بٹ کے دور میں ٹیم کا مورال دیکھیں، انضمام کے دور میں دیکھیں جب ہم آئرلینڈ سے بھی ہار گئے تھے، کوچ نے غیرت میں خودکشی کرلی تھی پھر سرفراز ہی ہے جس نے ٹیم کو سنبھالا دیا، وہ ہارڈ ہٹر بے شک نہیں مگر اچھا گزارہ کرجاتا ہے
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Although he scored a century on his debut but in 2nd match he failed completely. i think Asif Ali is better option and deserves to be in team..they cant drop shoaib Malik, hafeez and haris suhail..so there is no chance for him to be in team, because both openers are doing good..and also faheem ashraf who is supposed to do power hitting but every time he had the opportunity missed the chances, so if he cant do do power hitting then Amir is much better replacement for him..both Abid and Faheem should come back home ..Abid have to wait for hafeez and malik's retirement..
They can definitely kick out hafeez
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صرف مولوی بنا نہیں ہے بلکہ ٹیم میں بھرتی بھی زیادہ تر داڑھی والوں کی ہے۔ اگر ٹیم میں کوالیفائی کرنا ہے تو داڑھی رکھیں اور مولانا طارق جمیل سے آشیر آباد حاصل کریں۔ ہمارا پورا معاشرہ ہی اقربا پروری اور مذہبی جنونیت کی وجہ سے تباہ ہوگیا ہے ۔
اگر یہ بات ہے تو لمحہ فکریہ ہے شائد اسی لئے سرفراز کے خلاف بھی کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے
اس کے اپنے دور میں انہی ریاکاریوں اور دکھاوے کی دینی باتوں سے ٹیم اتنی گر چکی تھی کہ ہم آئرلینڈ سے بھی ہار گئے تھے، کوچ نے زندہ رہنے پر مرنے کو ترجیح دیتے ہوے خودکشی کرنا بہتر سمجھا مگر مولوی پھر بھی استعفی نہیں دے رہا تھا، وہ تو بورڈ نے زبردستی استعفی رکھوایا ورنہ یہ اور طارق جمیل تو ٹیم کے گوڈوں گٹوں میں پوری طرح بیٹھے ہوے تھے، انضمام بے شک میرا پسندیدہ بیٹسمین تھا اور ابھی بھی ہے لیکن یہ مذہبی تڑکا چھوڑ کر صرف محنت کرواے اور چاہے کوی کلین شیو ہو اس میں ٹیلنٹ ہو تو اسے سامنے لاے تو مجھے کوی اعتراض نہیں
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
فخر
احمد شہزاد
عابدعلی
بابر اعظم
آصف علی
سرفراز
عماد
عامر
حسین
حسنین
شاہین
1. Fakhar,
2. Imam,
3. Babar,
4. Abid/Harris,
5.Shoaib/Hafeez/Amad,
6. Asif Ali,
7. Sarfraz,
8. Shadab
9. Hassan,
10. Hussain/ Shaheen
11. Amir
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
1. Fakhar,
2. Imam,
3. Babar,
4. Abid/Harris,
5.Shoaib/Hafeez/Amad,
6. Asif Ali,
7. Sarfraz,
8. Shadab
9. Hassan,
10. Hussain/ Shaheen
11. Amir
آخری ون ڈے سے معلوم ہوجاے گا کہ فائنل ٹیم کونسی ہوگی امام زخمی ہے اس کی جگہ کوی دوسرا کھیلے گا شائد عابد علی