طیفا بدمعاش

asif65

MPA (400+ posts)
جی تو چاہتا ہے کہ جاوید چوہدری سے تصدیق کروا لوں لیکن ڈرتا ہوں کہ پوری قوم کے سامنے "فوزیہ قصوری والی" والی نہ ہو جائے

باوا جی ۔

ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔ ہمت کریں اور تصدیق کروا لیں ۔


جہاں تک بھاگنے کی بات ہے تو بعض اوقات بھاگنا ہی دانشمندی ہوتی ہے کیونکہ چول خان نیازی کی طرح پہلے پارلیمنٹ کو گالیاں دینے اور پھر انتہائی بے شرمی سے اسی پارلمنٹ میں جا کر بیٹھتے سے خواجہ آصف کے ہاتھوں جو "عزت افزائی" ہوتی ہے اس سے میرے جیسے پتھر دل لوگوں کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جاتے ہیں. آخر


کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

عمران خان تو پارلیمنٹ واپس گیا ہے ملک چھوڑ کر تو نہیں بھاگا اور وہ بھی جب اس کی منت سمجت کی گئی

لیکن

ایک گندی پارٹی کا گندہ رکن خواجہ سرا آصف

نے بکواس کر کر بے غیرتی اور اپنی گندگی کا ثبوت دیا ۔

اور ہاں

بادشاہ سلامت بے غیرت نواز شریف نے اپنی جان بچانے کے لیے لوٹا ہوا مال چالیس سوٹ کیسوں میں بھرا
اور
پوری قوم کو ایک ڈیکٹیتر کے رحم و کرم پر چھوڑ کر جدہ بھاگ گیا تھا ۔۔


نوٹ ۔
الیکشن سے پہلے میرے دل میں ان دونوں خواجوں ۔ خواجہ سعد اور خواجہ اصف ۔ کے لیے بڑی عزت تھی ۔
لیکن ایک نے عورتوں کے پولنگ سٹیشن میں گھس کر اپنی عزت گنوائی اور دوسرے نے پارلیمنٹ لنچز میں ۔۔



کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔
 
Last edited:

asif65

MPA (400+ posts)
سلام ہے آپ کی دانش کو، ایک اسی طرح کے فورم سے اٹھائی گئی لسٹ کو آپ معتبر جانتے ہیں۔ آفرین ہے، آفرین ہے۔


اور سلام ہے آپ کی دانش کو آپ غالبآ جنگ کو جیو کو اور جاوید چودھری جیسے چول کو معتبر جانتے ہیں۔ آفرین ہے، آفرین ہے۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اور سلام ہے آپ کی دانش کو آپ غالبآ جنگ کو جیو کو اور جاوید چودھری جیسے چول کو معتبر جانتے ہیں۔ آفرین ہے، آفرین ہے۔

جنگ اور جیو کی بات کہاں سے آگئی اور ہاں میں جاوید چوہدری کو معتبر جانتا ہوں، اور کیوں نہ جانوں، آپ وجہ بتا دیجئے آخرکیوں میں اسے معتبر نہ جانوں؟ صرف اس لئے کہ وہ پی ٹی آئی پر تنقید کرتا ہے؟