طیفا بدمعاش

asif65

MPA (400+ posts)
:lol::lol:[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

ویسے بھائی صاحب! آپ کی اس منطق پر میں واقعی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا ہوں، بالکل عمران خان والی لاجک ہے۔ "اب میں کیا کروں، میرے پاس ثبوت نہیں تو کیا الزام بھی نہ لگاؤں؟"۔ خیر کوئی بات نہیں، یہاں سب چلتا ہے،۔

بھائی میرے ۔ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ جو ہے وہ پوسٹ کر دیا ہے جیسے ثبوت اپ چاہتے وہ نہیں ہیں ۔

کیونکہ میں کوئی پراویٹ ڈیڈیکٹو نہیں ہوں کہ جاوید چودھری یا کسی کی جاسوسی کرتا پھروں ۔ اور یہاں اپکو ثبوت طور پر پیش کروں ۔

جاوید چودھری نے اس کالم میں اور زیرو پونٹ میں کئی کالم میں بڑی چولیں ماری ہیں ۔ اس کو میں سامنے لانا چاہتا تھا لہازا اس تھرڈ کے ذریعے لے ایا ۔۔۔۔
 
asif65

MPA (400+ posts)
آپ سے صرف کالم کے حوالے کے بارے میں پوچھا تھا

باوا جی ۔۔

حوالے سے اپکی تسلی ہو گئی یا ابھی بھی کوئی شک ہے ؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

بھائی میرے ۔ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ جو ہے وہ پوسٹ کر دیا ہے جیسے ثبوت اپ چاہتے وہ نہیں ہیں ۔

کیونکہ میں کوئی پراویٹ ڈیڈیکٹو نہیں ہوں کہ جاوید چودھری یا کسی کی جاسوسی کرتا پھروں ۔ اور یہاں اپکو ثبوت طور پر پیش کروں ۔

جاوید چودھری نے اس کالم میں اور زیرو پونٹ میں کئی کالم میں بڑی چولیں ماری ہیں ۔ اس کو میں سامنے لانا چاہتا تھا لہازا اس تھرڈ کے ذریعے لے ایا ۔۔۔۔

چلیے یہ ہی بتادیجئے آپ نے یہ "ثبوت" لیا کہاں سے؟
 
asif65

MPA (400+ posts)
lifafa journalist

By0dUHRCUAE2n2T.png

By818lOCMAAxy5-.png
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! یہاں آپ بری طرح مار کھا گئے، اگر آپ اتنا لمبا بھاشن دینے سے پہلے کالم کا ریفرنس مانگ لیتے تو اتنی مشقت تو نہ کرنی پڑتی:)۔

سمیع بھائی

اگر سیدھا سیدھا ریفرنس مانگ لیا جاتا تو پیپسی برگروں پر لچ تلنے کا موقع کہاں ملتا؟

:):)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

اگر سیدھا سیدھا ریفرنس مانگ لیا جاتا تو پیپسی برگروں پر لچ تلنے کا موقع کہاں ملتا؟

:):)

باواجی! آپ بھی لچ تلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، لیکن کبھی کبھی معاملہ الٹا بھی ہوسکتا ہے، جیسے کے آج ہوگیا۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی ۔۔

حوالے سے اپکی تسلی ہو گئی یا ابھی بھی کوئی شک ہے ؟

آصف بھائی

جاوید چوہدری سے پوچھنا پڑے گا کہ واقعی اسکا کالم ہے؟

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! آپ بھی لچ تلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، لیکن کبھی کبھی معاملہ الٹا بھی ہوسکتا ہے، جیسے کے آج ہوگیا۔

سمیع بھائی

وہ آپ نے کہانی سنی ہوئی ہے ناں کہ ایک چرواہا پہاڑ پر چڑھ کر شور مچایا کرتا تھا اور جھوٹ بولا کرتا تھا کہ میری بکریوں کو بھیڑیا کھا گیا ہے. ایک دو بار لوگ اسکی مدد کو پہنچے تو وہ دانت نکالنے لگا کہ میں تو مذاق کر رہا تھا. پھر ایک دن واقعی بھیڑیا آگیا. چرواہے نے بڑا شور مچایا لیکن اسکا اعتبار ختم ہو چکا تھا اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا اور بھیڑیا سکون سے ساری بکریاں کھا گیا

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

سمیع بھائی

اگر سیدھا سیدھا ریفرنس مانگ لیا جاتا تو پیپسی برگروں پر لچ تلنے کا موقع کہاں ملتا؟

:):)

باوا جی آپ میں سیاست دان بننے کے جراثیم بدرجہ اتم موجود ہیں مجال ہے جو کبھی ہاتھ آؤ

اگر آپ کو حرام کی کمائی سے کوئی الرجی نہیں تو کینیڈا میں ٹائم ضایع کرنے کے بجاۓ پاکستان آکر سیدھے سیدھے نون لیگ جائن کر لیں یقین کریں خواجہ آصف اور عابد شیر علی تو آپکے سامنے پانی بھرتے نظر آئیں گے حتی کہ
:lol:مشاہد الله بھی آپکا منشی لگے گا
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
عزیزان گرامی، جس کی بھی تحریر ہے آج کی سچائی پر مبنی ایک علامتی ادب پارہ ہے۔ اس میں آج کی دنیا کی یہ حقیقت بیان کی گئی ہے کہ جس کے پاس طاقت ہے اور وہ اس کا استعمال کرنا بھی جانتا ہے خواہ استعمال درست سمت ہو یا غلط سمت ،اسی کی جے ہے۔
طیفے بدمعاش کی جگہ امریکہ کو رکھ لیجئے اورساری تحریر پھر پڑھ لیجئے۔اور پھر ضمیر کو حاضر رکھ کر فیصلہ کیجئے۔کیا یہ آج کی سچائی نہیں ہے۔
زرا جائزہ لیجئے دنیا بھر میں وہ کیا کچھ کر رہا ہے۔ کتنی خون ریزی۔قتل و غارت کا سبب وہ خود ہے۔ کسی خطرے کی تصور میں بو سونگھ کروہ ہنستی بستی آبادیوں کو کھنڈرات بنا دیتا ہے۔ کیا اس کے علاقے یعنی اس کے اتحادی ممالک میں کسی کی جرات ہے کہ اس جیسا کوئی اقدام اٹھا سکے؟اور کیا وہ دنیا کے فیصلے نہیں کرتا؟۔ کیا کسی کو اس کے فیصلے کے سامنے دم مارنے کی مجال ہے۔
میرے بھائی اس تحریر میں کسی کا نام نہیں لیا گیا۔ لیکن جس طرف اشارہ ہے وہ کردار ہمارے ارد گرد بکھرے پڑے ہیں۔ وہ کہیں جاگیردار کے روپ میں ہے تو کہیں سرمایہ دار کے روپ میں۔ کہیں جبہ ، دستار و عمامہ پہنے ہوئے ہیں اور کہیں وردی کی عظمت کے پیچھے۔ ان کا سکہ چلتا ہے ۔ ان کا حکم چلتا ہے ، ان کا انصاف چلتا ہے۔ اور ان کا چھتر بھی چلتا ہے۔کسی کو ان کے سامنے دم مارنے کی ہمت نہیں۔
ان کی کہانیاں سینہ بہ سینہ چلتی ہیںمگر پھر بھی وہ معززین میں سے ہیں۔
اور ہم عوام کو جب بھی اپنا نمائندہ چننا ہو تو ہماری نظر بھی ان کے علاوہ کسی اور پر نہیں پڑتی۔ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ ایک پڑھے لکھے شریف سفید پوش جس کی زندگی شرافت و دیانت کا جیتا جاگتا نمونا ہے کے مقابلے میں پی ٹی آئی جیسی جماعت بھی الیکٹ ایبل کو ترجیع دیتی ہے ۔ اور الیکٹ ایبل کون ہوتا ہے وہ " جو ڈنڈیں پٹیں قائم ہو" یعنی جو دم خم والا ہو۔
ہم جان بوجھ کر ایسے بندے کو ووٹ دیتے ہیں جو ہمارے جائز نا جائز کام کروا سکے۔ مشکل وقت میں ہمارے کام آ سکے۔ اور بعض اوقات تو اس لئے بھی ووٹ دینا پڑتا ہے کہ اس کی ناراضگی ہم افورڈ ہی نہیں کر سکتے۔
ایک پرانی کہاوت ہے" چور اچکا چوہدری،تے غنڈی رن پردھان"تو پھر طیفے کے نام سے اتنی الرجی کیوں؟
جاوید چوہدری پر ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی یہ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی سیاسی تحریر ہے۔ اسے ادبی حوالے سے اگر دیکھا جائے توشاید فلیور بہت اچھا لگے گا۔۔
 
asif65

MPA (400+ posts)

آصف بھائی

جاوید چوہدری سے پوچھنا پڑے گا کہ واقعی اسکا کالم ہے؟

:)

باوا جی ۔

اچھی بات ہے پوچھ لیں ۔ اور ہمیں بھی بتا دیں ۔ ہم اپکے جواب کا انتظار کریں گیں ۔۔۔

اور اب اپ بھی بادشاہ سلامت نواز شریف کی طرح چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ کہیں بھاگ نہ جائیے گا ۔۔۔۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی ۔

اچھی بات ہے پوچھ لیں ۔ اور ہمیں بھی بتا دیں ۔ ہم اپکے جواب کا انتظار کریں گیں ۔۔۔

اور اب اپ بھی بادشاہ سلامت نواز شریف کی طرح چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ کہیں بھاگ نہ جائیے گا ۔۔۔۔

آصف بھائی

جی تو چاہتا ہے کہ جاوید چوہدری سے تصدیق کروا لوں لیکن ڈرتا ہوں کہ پوری قوم کے سامنے "فوزیہ قصوری والی" والی نہ ہو جائے

جہاں تک بھاگنے کی بات ہے تو بعض اوقات بھاگنا ہی دانشمندی ہوتی ہے کیونکہ چول خان نیازی کی طرح پہلے پارلیمنٹ کو گالیاں دینے اور پھر انتہائی بے شرمی سے اسی پارلمنٹ میں جا کر بیٹھتے سے خواجہ آصف کے ہاتھوں جو "عزت افزائی" ہوتی ہے اس سے میرے جیسے پتھر دل لوگوں کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جاتے ہیں. آخر

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی آپ میں سیاست دان بننے کے جراثیم بدرجہ اتم موجود ہیں مجال ہے جو کبھی ہاتھ آؤ

اگر آپ کو حرام کی کمائی سے کوئی الرجی نہیں تو کینیڈا میں ٹائم ضایع کرنے کے بجاۓ پاکستان آکر سیدھے سیدھے نون لیگ جائن کر لیں یقین کریں خواجہ آصف اور عابد شیر علی تو آپکے سامنے پانی بھرتے نظر آئیں گے حتی کہ
:lol:مشاہد الله بھی آپکا منشی لگے گا

بھائی جی

لگتا ہے میرا لچ تلنا طبع نازک پر ناگوار گزرا ہے

:lol::lol:

سیاست میں سر گرم حصہ لینے کے باوجود کوئی اقتدار کی ہڈی کا بھوکا سیاستدان بننے اور ایمپائروں کی انگلیوں کی دیکھنے کی بجائے میں نے الحمداللہ رزق حلال کمانے اور کھانے کو ہمیشہ ترجیع دی ہے اور اسی رزق حلال کی تلاش میں اپنی سرکاری نوکری کو ٹھوکر مار کر محنت مشقت کرنے آیا ہوں

اگر مجھے حرام کی کمائی سے الرجی نہ ہوتی تو میں بھی بھیک، چندے، زکات اور کھالیں مانگ کر ماں کے نام پر کوئی ہسپتال بنا لیتا اور پھر ساری عمر کوئی کام کاج کرکے رزق حلال پر زندگی گزارنے کی بجائے ہسپتال کی کمائی پر عیاشی کرنا، چار سو کنال کے محلات میں رہتا، چارٹر جہازوں پر سفر کرنا، بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتا, کسی ائیمائر کی انگلی اٹھوانے کی خاطر بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر ایک سو چھبیس دن لگاتار چولیں مار کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھواتا اور کنٹینر میں چھپ کر کسی خاتون انکر پرسن کے ساتھ ملکر "نیا پاکستان" بناتا لیکن میں نے حرام کھانے کی بجائے ہاتھ ہلا کر حلال کمانا اور کھانا پسند کیا

aap to naaraaz hi ho gaye bawa ji tabhi to main ne itna bara AGAR saath main lagaya tha lekin aap ne ghussa bechaaray IK per hi nikaal diya:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
aap to naaraaz hi ho gaye bawa ji tabhi to main ne itna bara AGAR saath main lagaya tha lekin aap ne ghussa bechaaray IK per hi nikaal diya:lol:

بھائی جی

غصہ تو مجھ سے اتنا ہی دور ہو کر گزرتا ہے جتنا میں شیریں مزاری سے دور ہو کر گزرتا ہوں

ہاں البتہ لچ تلنے کا کوئی موقع کم ہی ہاتھ سے جانے دیتا ہوں

:lol::lol: