طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمان کا سوا&#1604

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں

یہ سب بکاؤ مال ہے

انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں

یہ سب بکاؤ مال ہے

انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں بچے

میرا نہیں خیال کہ مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ اکا دکا کوئی بندہ اپنی ذات میں کرے تو دوسری بات ہے۔
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)

جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف والے ویڈیوز ہی لگاتے ہیں.

.کبھی کوئی محبت ، اخوت ، بھائی چارہ پر بھی تھریڈ بنا دیا کرو

.سلامت رہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

میرا نہیں خیال کہ مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ اکا دکا کوئی بندہ اپنی ذات میں کرے تو دوسری بات ہے۔

جب کی یہ ویڈو ہے اس وقت تو یہ لوگ فرقہ واریت کی وجہ سے ایسا بول رہے ہیں

لیکن اب ، اتنے سال بعد مسلمان کانگریس سے بہت تنگ ہیں اور نریندر مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں

آپ چک کر لیں ، میں غلط نہی کہ رہا ، میں بھی حیران ہوا تھا

ہمارے لوگوں کو ہندوں کے زیر اثر رہنے کی بہت قیمت دینی پڑتی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف والے ویڈیوز ہی لگاتے ہیں.

.کبھی کوئی محبت ، اخوت ، بھائی چارہ پر بھی تھریڈ بنا دیا کرو

.سلامت رہیں

در اصل یہ لوگ زبردست فرقہ واریت کے مرض میں مبتلا ہیں

بیمار ہیں بیچارے ، کیا کریں .... مجبور ہیں .... لیکن اپنے آپ کو بہترین مسلمان بھی سمجھتے ہیں .... کئی قسم کی بیماریاں ایک ساتھ لاحق ہیں

دعا کیا کرو ان کے لئے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں

یہ سب بکاؤ مال ہے

انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں بچے

سب خارجی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

سب خارجی ہیں

نہی یہ خارشی ہیں

ان کو پاکستان کے نام سے ہی خارش شروع ہو جاتی ہے

آپ کا پتہ نہی کیا ہیں
 
آپ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگائیں اور ان سے پاکستان زندہ کی امید رکھیں. ایسی خوش فہمی میں نا رہیں
 
آپ کو صرف چند جملے ہی آتے ہیں اور بہت ہی محدود دماغ کے مالک ہیں

صرف طنز ہی کر سکتے ہیں جو اسلام میں انتہائی نا پسندیدہ ہے

کیا ڈاکٹر اسرار نے آپ کی یہ تربیت کی ہے

کبھی کوئی ڈھنگ کی بات بھی فرما لیا کریں ...پتہ لگے کہ ڈاکٹر اسرار کے سکول کا پڑھا ہوا بندہ ہے
 
Farooqii

Banned
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

کراچی والا
دِل کا کالا

:lol: :lol: :lol:

الطاف بھائی کی بات کر رہا ہوں، چیخیں ضائع نہ کر دینا ۔ ۔ ۔ ۔ مار مار کر۔
بچا کے رکھو کِسی اور تھریڈ پر کام آئیں گی
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

Please, we all need to tell them that Tahir-Ul-Qadri is NOT a Pakistani, he is CANADIAN citizen.
 
ALMAHDI

Banned
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

کراچی والا
دِل کا کالا

:lol: :lol: :lol:

الطاف بھائی کی بات کر رہا ہوں، چیخیں ضائع نہ کر دینا ۔ ۔ ۔ ۔ مار مار کر۔
بچا کے رکھو کِسی اور تھریڈ پر کام آئیں گی

khali dil ka hi nheen;)
 
auqab

Minister (2k+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف والے ویڈیوز ہی لگاتے ہیں.

.کبھی کوئی محبت ، اخوت ، بھائی چارہ پر بھی تھریڈ بنا دیا کرو

.سلامت رہیں

ager aap ki highlighted advice per in logo nae amal kerida to inki to dukaan hi band hojaegi! bhai kio inki rozi per laat martae ho ??
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمان کا سوا&a

مسلمانوں پر جتني مصيبتيں نازل ہورہي ہيں وہ ان کے اپنے اعمال کي وجہ سے ہيں جس دن تمام امت مسلمہ تائب ہو کر اپني اصلاح کرلے گي پاکستان کے حالات تبديل ہوجائيں گے
 
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمان کا سوا&a

ديوبنديوں كى اكثريت خارجيت كے پيروكار هيں وه آقا عليه السلام كے ماننے والوں كى مخالفت ميں كسى حد تک بهى جا سکتے هيں
اگر كسى كو ايمان بچانا هے ان خارجيوں كو چهوڑ كر آقا عليه السلام كےغلاموں كے ساتهـ جڑ جائے
 
Muawiyah

MPA (400+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

Allmoon ka tu ajj kal kaheen deen nahi ha ;-)
آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں

یہ سب بکاؤ مال ہے

انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

الله ہر مسلمان کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے . آمین

ager aap ki highlighted advice per in logo nae amal kerida to inki to dukaan hi band hojaegi! bhai kio inki rozi per laat martae ho ??
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

آپ کو صرف چند جملے ہی آتے ہیں اور بہت ہی محدود دماغ کے مالک ہیں

صرف طنز ہی کر سکتے ہیں جو اسلام میں انتہائی نا پسندیدہ ہے

کیا ڈاکٹر اسرار نے آپ کی یہ تربیت کی ہے

کبھی کوئی ڈھنگ کی بات بھی فرما لیا کریں ...پتہ لگے کہ ڈاکٹر اسرار کے سکول کا پڑھا ہوا بندہ ہے
پہلے آپ خود اپنی اداؤ پر نظر ثانی فرمائیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری سے ہندوستان کے مسلمانوں کا س&a

پہلے آپ خود اپنی اداؤ پر نظر ثانی فرمائیں

اگر اٹھارہ سال کے ہو گئے ہو تو بچپن چھوڑنا اچھا ہے ، زد کی بجاۓ

ویسے بھی میں تو سیکولر ہوں آپ کی نذر میں ، میری تعلیم ڈاکٹر اسرار کے مدرسے میں نہی ہوئی بدقسمتی سے
 
Back
Top