atensari
(50k+ posts) بابائے فورم

۔"پاکستان کے کردار کو مکمل ختم کرنے کے لئے درپردہ کوششیں جاری ہیں۔ افغانستان میں تجارت کے فروغ کیلیئے بھارت کو فوقیت دینے کی تجویز قطر کے حکام کی جانب سے دی گئی ہے جبکہ امریکہ نے افغانستان میں بھارت کو بھی فریق بنانے کی ذمہ داری سعودی عرب اور قطری حکام کے حوالے کر دی"۔**************************
اِس اندوہناک پیش رفت پر بیچارہ پاکستان بے تحاشا ہمدردی کا مستحق ہے جِس میں نجدی آلِ یہود او عربوں کی مدد سے پاکستان کا کردار کو ختم کرکے ہندوستان کو فوقیت دِلوانے کا بندوبست ہے۔
دھوبی کے "دوست" گھر کے رہے نہ گھاٹ کے (bigsmile)۔
تُم یہاں آلِ یہود و نصاریٰ کی محبت میں دوسروں کو مارتے رہنا وہ آپس میں ساری روٹی بانٹ کر کھا جائیں گے۔آلِ صبا ایرانی گماشتون کی پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد کی کوششون کو روکنا اولین ترجیح ہونی چاھیے۔ داخلی امن و امان کا یہی اک حل ہے
تُم یہاں آلِ یہود و نصاریٰ کی محبت میں دوسروں کو مارتے رہنا وہ آپس میں ساری روٹی بانٹ کر کھا جائیں گے۔
ایرانی اور سعودی آپس میں کُچھ لین دین کر لیں گے مرنے کو احمق مولویوں کے "پالتو چوہے" رہ جائینگے۔
![]()
آلِ صبا ایرانی گماشتون کی پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد کی کوششون کو روکنا اولین ترجیح ہونی چاھیے۔ داخلی امن و امان کا یہی اک حل ہے
پاکستان کا افغانستان میں کردار ختم : اگر "بزرگ" افغانستان میں پاکستان کا کردار ختم نہ بھی کرتے تو یہ کام ہم درخواست دے کر خود بھی کروانے والے تھے کیونکہ ماشااللہ اب ہم طالبان کے معاملے میں خود کفیل ہو چُکے ہیں۔ گیس پٹرل مہنگا ہے کون جائے افغانستان جب یہ مال وزیرستان سے کراچی تک سستے داموں دستیاب ہے۔
امریکہ کا گرین سکنل: ظاہر ہے جِنہوں نے مار مار کر غاروں میں گھُسایا تھا "گرین سگنل" بھی وہی دیں گے کہ باہر نِکل آؤ کُچھ نہیں کہا جائیگا۔ ویسے بھی امریکہ میں جابز آؤٹ سورس کرنے پر بہت شور مچ رہا ہے۔ لگتا ہے مالکوں نے افغانی طالبان کی "مینجمنٹ" سے پاکستان کو نِکال کر اِس بار براہ راست خود "مینج" کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی دونوں کاریگر تقریباً وہی ہیں۔ پِچھلی مرتبہ بھی پاکستان کے ذریعے کام کروایا تھا تو اُنہوں نے پتا نہیں اِن (طالبان) کے دماغ میں کیا کیا فتور بھر دئیے تھے۔ دس بارہ سال کی پھینٹی لگا کر بڑی مشکل سے طبیعت صاف کرنا پڑی۔ اب نیا سافٹ وئیر ڈال کر "ری انسٹال" کریں گے تو اُمید ہے آئیندہ ٹھیک کام کریں گے ورنہ بی باون تو قریب ہی قطر میں کھڑے ہوتے ہیں۔
America came in afghanistan to destroy pakistan , not conquer Afghanistan. Now their goal is mostly achieved they just want to leave. Pakistan is at the brink of destruction and only a push will do. Afghanistan as always will be the same , where muslims kill muslims.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|