طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
20121227%20green%20signle%20taliban%20government.gif

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

۔"پاکستان کے کردار کو مکمل ختم کرنے کے لئے درپردہ کوششیں جاری ہیں۔ افغانستان میں تجارت کے فروغ کیلیئے بھارت کو فوقیت دینے کی تجویز قطر کے حکام کی جانب سے دی گئی ہے جبکہ امریکہ نے افغانستان میں بھارت کو بھی فریق بنانے کی ذمہ داری سعودی عرب اور قطری حکام کے حوالے کر دی"۔
**************************

اِس اندوہناک پیش رفت پر بیچارہ پاکستان بے تحاشا ہمدردی کا مستحق ہے جِس میں نجدی آلِ یہود او عربوں کی مدد سے پاکستان کا کردار کو ختم کرکے ہندوستان کو فوقیت دِلوانے کا بندوبست ہے۔
دھوبی کے "دوست" گھر کے رہے نہ گھاٹ کے (bigsmile)۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

مبارک ہو
:lol:تو انہوں نے حملہ کیوں کیا تھا ؟

یاد رہے یہ گریں سگنل امریکہ نے دیا ہے جس کے ساتھ طالبان دس سال لڑے ہیں
کیا ان کو امریکہ کے گریں سگنل کا انتظار تھا ؟؟؟؟

کیا یہ امریکی حکم کے غلام ہیں ؟؟؟؟​
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

لبرل فاشٹ جنگ جاری رکھیں گے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

امریکا اور آل سود کی دوستی، دشمنی سے زیادہ خطرناک ہے .
طالبان بھی دوستی کر کے دیکھ لیں .
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

Soa jootay bhi khaey, aur payaz bhi.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

حتیکہ ایرانیوں نے بھی طالبان کیساتھ اپنا اُلّو سیدھا کر لیا
:(
ویک ٹیوس نے الزام لگایا کہ ایرانی پاسدارنِ انقلاب دہشت گرد گروپس بشمول
طالبان ........کو اسلحہ فنڈز اور ہیرا ملٹری تربیت فرہم کر رہا ہے

2012%20Iran%20terrorism%20export.gif
 
Last edited:
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

آلِ صبا ایرانی گماشتون کی پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد کی کوششون کو روکنا اولین ترجیح ہونی چاھیے۔ داخلی امن و امان کا یہی اک حل ہے

۔"پاکستان کے کردار کو مکمل ختم کرنے کے لئے درپردہ کوششیں جاری ہیں۔ افغانستان میں تجارت کے فروغ کیلیئے بھارت کو فوقیت دینے کی تجویز قطر کے حکام کی جانب سے دی گئی ہے جبکہ امریکہ نے افغانستان میں بھارت کو بھی فریق بنانے کی ذمہ داری سعودی عرب اور قطری حکام کے حوالے کر دی"۔
**************************

اِس اندوہناک پیش رفت پر بیچارہ پاکستان بے تحاشا ہمدردی کا مستحق ہے جِس میں نجدی آلِ یہود او عربوں کی مدد سے پاکستان کا کردار کو ختم کرکے ہندوستان کو فوقیت دِلوانے کا بندوبست ہے۔
دھوبی کے "دوست" گھر کے رہے نہ گھاٹ کے (bigsmile)۔
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

آلِ صبا ایرانی گماشتون کی پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد کی کوششون کو روکنا اولین ترجیح ہونی چاھیے۔ داخلی امن و امان کا یہی اک حل ہے
تُم یہاں آلِ یہود و نصاریٰ کی محبت میں دوسروں کو مارتے رہنا وہ آپس میں ساری روٹی بانٹ کر کھا جائیں گے۔
ایرانی اور سعودی آپس میں کُچھ لین دین کر لیں گے مرنے کو احمق مولویوں کے "پالتو چوہے" رہ جائینگے۔

iran_1773146b.jpg
 
Last edited:

sangeen

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

:lol: As if Taliban ever needed their so called green signal.......... [hilar]
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
The News Seems to Be an Outdated Joke With a Pathetic Sense of Humor. Karzai Must Have Engineered Some "Taliban" Out of His Armpit.
 
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

بات پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد روکنے کی ہو رہی ہے اور آپ منجن کا اشتہار دکھا رہے ہین

تُم یہاں آلِ یہود و نصاریٰ کی محبت میں دوسروں کو مارتے رہنا وہ آپس میں ساری روٹی بانٹ کر کھا جائیں گے۔
ایرانی اور سعودی آپس میں کُچھ لین دین کر لیں گے مرنے کو احمق مولویوں کے "پالتو چوہے" رہ جائینگے۔

iran_1773146b.jpg

آلِ صبا ایرانی گماشتون کی پاکستان مین فرقہ ورانہ فساد کی کوششون کو روکنا اولین ترجیح ہونی چاھیے۔ داخلی امن و امان کا یہی اک حل ہے
 
Qureshi sb

Voter (50+ posts)
Re: طالبان کو افغانستان میں گریں سگنل - پاکستا

Turabi sb. koi be Pakistani media, politics,Army. Judges iss baat per zabaan kiyon naahi kholta. itns khouf kiss batt ka hai sub ko???
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا افغانستان میں کردار ختم : اگر "بزرگ" افغانستان میں پاکستان کا کردار ختم نہ بھی کرتے تو یہ کام ہم درخواست دے کر خود بھی کروانے والے تھے کیونکہ ماشااللہ اب ہم طالبان کے معاملے میں خود کفیل ہو چُکے ہیں۔ گیس پٹرل مہنگا ہے کون جائے افغانستان جب یہ مال وزیرستان سے کراچی تک سستے داموں دستیاب ہے۔

امریکہ کا گرین سکنل:
ظاہر ہے جِنہوں نے مار مار کر غاروں میں گھُسایا تھا "گرین سگنل" بھی وہی دیں گے کہ باہر نِکل آؤ کُچھ نہیں کہا جائیگا۔ ویسے بھی امریکہ میں جابز آؤٹ سورس کرنے پر بہت شور مچ رہا ہے۔ لگتا ہے مالکوں نے افغانی طالبان کی "مینجمنٹ" سے پاکستان کو نِکال کر اِس بار براہ راست خود "مینج" کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی دونوں کاریگر تقریباً وہی ہیں۔ پِچھلی مرتبہ بھی پاکستان کے ذریعے کام کروایا تھا تو اُنہوں نے پتا نہیں اِن (طالبان) کے دماغ میں کیا کیا فتور بھر دئیے تھے۔ دس بارہ سال کی پھینٹی لگا کر بڑی مشکل سے طبیعت صاف کرنا پڑی۔ اب نیا سافٹ وئیر ڈال کر "ری انسٹال" کریں گے تو اُمید ہے آئیندہ ٹھیک کام کریں گے ورنہ بی باون تو قریب ہی قطر میں کھڑے ہوتے ہیں۔
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
America came in afghanistan to destroy pakistan , not conquer Afghanistan. Now their goal is mostly achieved they just want to leave. Pakistan is at the brink of destruction and only a push will do. Afghanistan as always will be the same , where muslims kill muslims.
 
تجزیہ غلط ہے بھائ مُلکوں مُلکوں۔ امریکہ کے بی باون بھی ناکام ہوگے اور پھینٹی انکل سام کی بھی خوب لگی ہے۔ اب امریکی کتا دم دبا کر بھاگنا چاہتا ہے افغانستان سے۔

افغانستان مین اسلام کی فتح اور مجاھدین کی کامیابی اور پاکستان مین ابھی تک زرداری۔

پاکستان کا افغانستان میں کردار ختم : اگر "بزرگ" افغانستان میں پاکستان کا کردار ختم نہ بھی کرتے تو یہ کام ہم درخواست دے کر خود بھی کروانے والے تھے کیونکہ ماشااللہ اب ہم طالبان کے معاملے میں خود کفیل ہو چُکے ہیں۔ گیس پٹرل مہنگا ہے کون جائے افغانستان جب یہ مال وزیرستان سے کراچی تک سستے داموں دستیاب ہے۔

امریکہ کا گرین سکنل:
ظاہر ہے جِنہوں نے مار مار کر غاروں میں گھُسایا تھا "گرین سگنل" بھی وہی دیں گے کہ باہر نِکل آؤ کُچھ نہیں کہا جائیگا۔ ویسے بھی امریکہ میں جابز آؤٹ سورس کرنے پر بہت شور مچ رہا ہے۔ لگتا ہے مالکوں نے افغانی طالبان کی "مینجمنٹ" سے پاکستان کو نِکال کر اِس بار براہ راست خود "مینج" کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی دونوں کاریگر تقریباً وہی ہیں۔ پِچھلی مرتبہ بھی پاکستان کے ذریعے کام کروایا تھا تو اُنہوں نے پتا نہیں اِن (طالبان) کے دماغ میں کیا کیا فتور بھر دئیے تھے۔ دس بارہ سال کی پھینٹی لگا کر بڑی مشکل سے طبیعت صاف کرنا پڑی۔ اب نیا سافٹ وئیر ڈال کر "ری انسٹال" کریں گے تو اُمید ہے آئیندہ ٹھیک کام کریں گے ورنہ بی باون تو قریب ہی قطر میں کھڑے ہوتے ہیں۔
 
deltaforce

Senator (1k+ posts)
America came in afghanistan to destroy pakistan , not conquer Afghanistan. Now their goal is mostly achieved they just want to leave. Pakistan is at the brink of destruction and only a push will do. Afghanistan as always will be the same , where muslims kill muslims.

aap sahi farmate hai, talibaan and tehrik taliban mil kar pakistan ko afghanistan ki tarah bahadur aur hamesha war zone bana kar rakhenge. afsos yeh hai ki india ka defence budget badhana padega .lekin pakistan to gaya bada hissa afghano ke haath me rahega.aadhey pakistani apne ko afghan keh sakte hai.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

امریکہ کا مفاد اسی میں ہے کہ ، افغانستان میں طالبان کا "حمل" ٹھہرا دیا جاۓ

کیوں کہ ،اڑوس پڑوس (چین ، ایران ، پاکستان) ان کے سر پر اسلامی خلافت کے پھیلاؤ کی تلوار لٹکتی رہے

یہی وہ سٹریٹجک پلان ہے ، جس نے اب ظہور پزیر ہونا ہے ، نئی دھائی ، نئی جنگیں ، اور نۓ جال مگر پرانے شکاری یا پرانے حواری ،

:lol:چلیں طالبان کی امریکہ کے ساتھ شب بسریوں اور ہم بستریوں کا نتیجہ تو نکلا ،

@BuTurabi
 
سعد

Minister (2k+ posts)
افغانستان میں ایک انڈسٹری بہت کامیابی کے ساتھ چل رہی ہے... اور وہ ہے جنگجو پروڈکشن کمپنی .... مجھے کوئی دکھ نہیں اگر افغانستان میں پاکستان کا کردار محدود یا ختم ہو جائے.. میری تو دعا ہے کے بارڈر پر دیوار چین بن جائے ..... باقی پاکستان کی 23 سالہ مشقت کا جو صلہ ہمیں ملا ہے وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونا چاہیے..... افغانیوں کو دوسرے ممالک گود لے لیں تو ہی اچھا ہے ..... ان کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ..... یہ عشق نہیں آسان ....... وہ کبھی کسی کے نہیں ہوے جو ان کے قریب جاتا ہے وہ اس کی خوب خاطر تواضح کرتے ہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک سارہ افغانی مال اسلام آباد اور پنڈی کے کابلی 'دریچوں' کی زینت نہ بنا، ملا شمر کی خلافت قائم نہیں ہو سکتی. اور یہ اصل پیشینگوئی والی 'فتح مبین' ہو گی