brother ye sawal kertey hen k kitney groups se muzakrat kero ge tu me inse ye sawal kerta hun k ye kitney groups se lerey ge...آپ کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے ،
پشاور کے واقعے پر بھی اور ہر چیز پر آپ کو عمران خان اور تحریک انصاف ہی نظر آتی ہے ،،،،،،،،، مذاکرات صرف عمران خان نہیں ساری جماعتیں پارلیمنٹ میں حکومت کو طالبان سے بات چیت کا کیہ رہی ہیں تو صرف عمران ہے کیوں ذمے دار ہے ؟
آپ بار بار سوات کا ذکر کرتیں ہیں ، سوات کا مسلہ وہ نہیں تھا ، وہاں کے لوگ اسی سابقہ جرگے نظام کے نفاذ کا مطالبہ کر رہے تھے جو غالباً ١٩٧٥ سے پہلے وہاں رائج تھا ، طالبان تو بعد میں اس کا حصہ بنے ،
سوات کے لوگ جب در بدر ہویے تو آپ کی جماعت نے کراچی میں ان کی آمد کی مخالفت کی تھی اب آپ کو ان سے اتنی ہمدردی کیسے پیدا ہو گئی ؟ آپ نے ان کو طالبان کہا تھا ، شرم تم کو مگر نہیں آتی .
آج بھی طالبان کے کچ گروپس حکومت سے مذاکرات چاہتے ہیں اور کچ نہیں ، جو کرنا چاہتے ہیں ان کو تو الگ کر دیں پھر جو نہیں چاہتے ان کا بھی پتا چل جایے گا ، مگر فلحال تو کہیں سے آغاز کرنا ہوگا ،.مگر جس طرح طالبان میں امریکا / انڈیا کے ایجنٹ موجود ہیں اسی طرح ہم پاکتانیوں میں بھی امریکا /انڈیا کے ایجنٹ موجود ہیں ( متحدہ قومی مومنٹ / اے این پی ) جو نہیں چاہتے کہ کسی طرح امن قائم ہو ، کراچی کی بدامنی آپ کو سوٹ کرتی ہے ، اور پاکستان میں بدامنی طالبان کو دونِون اپنے اپنے کام میں لگے رہو ،
متحدہ اور طالبان میں اکثر باتیں مشترک ہیں ، بندوک کی زور پر اپنا نظریہ منوانا ، دوسروں کی بات نہ سننا ، مخالفین کو وجبل قتل قرار دینا ، بھتہ وصول کرنا ، قتل کرنا اور کروانا ،،،،، ایک بات مختلف ہے کہ وہ قتل کرکے ذمداری قبول کر لیتے ہیں اور تم قتل کرکے مکر جاتے ہو ،
@mehwish_ali MQM also signed the on APC for dialogue with Taliban... what were your leader doing ?? they don't have mind or what... why they sign on resolution ??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|