Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/E5lteJk.png
ٹرمپ نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرلی لیکن امریکہ اور نیٹو جو کچھ عرب دنیا میں کرنا چاہتے تھے وہ انہوں نے عرب ملکوں کو ڈرا دھمکا کر اسرائیل کو تسلیم کرالیا۔ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم میں جو اعلان کئے تھے اس میں کچھ اس نے پورے کردیئے باقی اگر الیکشن جیت گیا تو وہ بھی پورے کردے گا
مصر لیبیا عراق کو کس نے تباہ کروایا حضرت یہ بھی بتا دیں جو بات آپ نے ال سعود کے فعال کے بعد بتانی ہے وہ اب بتائیں اس وقت کریڈٹ لینے میں دیر ہو جاے گی
ترکی کو کچھ نہیں ہونا جو ملک ناٹو کا حصہ ہو خلیفہ اردگان جی گلے لگ کر ملتے ہوں نیتن یاہو کو ان کو کیا خطرہ ؟
عراق، لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی انہیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کے ڈرانے دھمکانے کی نوبت آئے
اگلا ہدف پاکستان اور ترکی
عراق، لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی انہیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کے ڈرانے دھمکانے کی نوبت آئے
اگلا ہدف پاکستان اور ترکی
حضرت فلاسفی بعد میں جھاڑ لیں یہ بتائیں کے آل سعود اور ان عرب ریاستوںاور ترکی نے کیوں یہود نصارا کا ساتھ دیا ان ممالک کو گرانے میں
Tum nafrataan phalana ka koi mouqa hath sa na jana dana!مصر لیبیا عراق کو کس نے تباہ کروایا حضرت یہ بھی بتا دیں جو بات آپ نے ال سعود کے فعال کے بعد بتانی ہے وہ اب بتائیں اس وقت کریڈٹ لینے میں دیر ہو جاے گی
ترکی کو کچھ نہیں ہونا جو ملک ناٹو کا حصہ ہو خلیفہ اردگان جی گلے لگ کر ملتے ہوں نیتن یاہو کو ان کو کیا خطرہ ؟
Apni asliyat show karna ka sukriya.تم لوگ ہو ہی نفرت کے قابل
Tum nafrataan phalana ka koi mouqa hath sa na jana dana!
فورم پر آپ کی پہلی آئی ڈی ہے تو آپ کو بتا دیتا ہوں آپ کے قبیلے کی آئی ڈیز افغانستان اور عراق پر امریکی حملے کی حمایتی رہی ہیں۔ لیبیا اور مصر کی موجودہ صورتحال ان کی دیرینہ خواہش تھیکوئی لاجک کی بات کریں حضرت ہم نے کب ان مالک کا ساتھ دیا جنہوں نے ساتھ دیا ان میں سے ایک کو آپ حرمین اور اردگان کو خلیفہ وقت مانتے ہیں حضرت مصر کی حکومت کو آل سعود ہنود یہود نے ختم کروایا اسی طرح دایش بھی اپ لوگوں کی ہی بنائی ہوئی ہے امریکہ کے فضل سے جھوٹ بولنے سے بندہ کامیاب نہیں ہو جاتا
تہادے جئے منافق چوری وی کردے نیں تے سینہ زوری ویتنوں وچوں وچوں نظر آ جاندا اے پر جیہڑے کھلم کھلا کھائی جا رہے نے اوناں تے پردے پا بہت ہی بڑا منافق ہے بھائی تو
منافق وہ جو دوسروں کو کوس رہا ہے جبکہ اسی چیز کی حمایت کرتا رہا جسے بہانہ بنا کر انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہا ہےمنافق کون ہے جو آل سعود اور باقی عرب ریاستوں کو کوسنے کی بجاے بغض ایران میں لگے ہیں
اگر تو کسی شیعہ ملک نے اسرائیل کو تسلیم کیا اور میں مکاری دکھا رہا ہوں تو مجھ پے ورنہ جو عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ان کے کارناموں پر جو پردہ ڈالے ان پر لعنت کرنی کی بجاے ایران کو کوسے اس پر لعنت
جھوٹچور کی داڑھی میں تنکا. ایران، ایرانی نژاد ہی نہیں صف اول کے دیسی سپاہیوں میں خونی لبرل بھی پیش پیش تھے. سب پر لعنت کریں زیادہ ثواب ملے گا. جو لوگ دوسروں کو سعودی ریال اور امریکی ڈالر خور کہتے ہیں وہی اس جنگ کے سب سے بڑے حمایتی تھے. جنگ کی مخالفت کرنے والوں کو طالبانی، طالبان خان، خارجی، تکفیری، دہشت گرد جیسے القابات سے نوازتے تھے. وہ اب ٹوٹ بٹوٹ نظر نہیں آتے. عین ممکن ہے کچھ منافق دوسری تیسری چوتھی پانچیوں آئی ڈی بنا کر موجود ہوںRaaz
mehwish_ali
منتظر
Atif
اور نا جانے کتنے ہی صف اول کے گمنام سپاہی جو مردود ہو چکے ہیںThere is only 1
ایک آئی ڈی موجود ہے جو سترہ سالہ یاد ماضی سے منہ چھپانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے
امریکی، سعودی، ترک، پاکستانی، ایرانی جو جو اس جنگ کا حمایتی تھا سب پر یکبارکی لعنت فرما کر ڈھیر سارا ثواب حاصل کریں