Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
@ wasim,@ adeel
ضیاء تم ہو دلچسپ لیکن یہ جو بار بار تم کو ''اندر'' کر دیتے ہیں زیادتی ہے
بہی اڈمن سے درخواست ہے ضیاء کو بار بار ''اندر'' نا کیا کریں بس چائے پلا کر چھوڑ دیا کریں جیسے دوسرے پلاتے رہے ہیں
مجھے بیچارے ماڈز لوگ بین کرتے ہین، میں بھی تو چومکھی لڑتا ہوں، ہر ایک سے پنگا لیا ہوا ہے اور مزے کی بات یہ کہ یہ سب، باہم ایک دوسرے کے دشمن گروپ، میرے خلاف متحد ہوجاتے ہیں۔ میں اس فورم پر ادبی تحریریں لکھنے آیا تھا جو میرا شعبہ ہے، اب بیک وقت چار مختلف گروپ سے مقابلہ ہے، ان سے چھیڑ چھاڑ کا اپنا مزہ ہے۔