ضیاء حیدری کو بین کرو

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
@ wasim,@ adeel

ضیاء تم ہو دلچسپ لیکن یہ جو بار بار تم کو ''اندر'' کر دیتے ہیں زیادتی ہے
بہی اڈمن سے درخواست ہے ضیاء کو بار بار ''اندر'' نا کیا کریں بس چائے پلا کر چھوڑ دیا کریں جیسے دوسرے پلاتے رہے ہیں

مجھے بیچارے ماڈز لوگ بین کرتے ہین، میں بھی تو چومکھی لڑتا ہوں، ہر ایک سے پنگا لیا ہوا ہے اور مزے کی بات یہ کہ یہ سب، باہم ایک دوسرے کے دشمن گروپ، میرے خلاف متحد ہوجاتے ہیں۔ میں اس فورم پر ادبی تحریریں لکھنے آیا تھا جو میرا شعبہ ہے، اب بیک وقت چار مختلف گروپ سے مقابلہ ہے، ان سے چھیڑ چھاڑ کا اپنا مزہ ہے۔
 
khan_sultan

Banned

بات اگر ہم دونوں کے بیچ رہتی تو صاف ہوجاتی، مگر لوگوں کو جلتی پر تیل ڈالنے کا شوق ہوتا ہے۔
یار مولوی کھل کے بات کر نادان جی اتنی بھولی نہیں ہیں کے کسی کے کہنے پر آ جائیں گی صرف نام کی نادان ہیں ویسے میرے کئی دوست بھارت سے شادیاں کر کے اے ہیں ٢٠١٤ میں ادھر سستے میں کام ہو جاتا ہے تم ادھر کسی مسجد کے مولبی کے ہاں بات کرو ورنہ کوئی سمجھدار بندہ تم کو کچھ نہیں دے گا سواے ؟
باقی تم جتنے مرضی بچے بن جاؤ ہو پکے نغلول باز نہیں آؤ گے ابھی پھر تم نے زو معانی بات کی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
شرم کرو ! پہلے ہی دو بار تم فی میل ممبر سے بد تمیزی کی وجہ سے بین ھو چکے ھو ، اب پھر ایک فی میل کے بارے میں زو معنی بات کر رہے ھو ؟

یار تمہارا ایک بندہ تھا، جس کاکام ہی عورتوں کے پیچھے چھپ کر وار کرنا تھا، ان کو اکساتا تھا کہ ضیاء حیدری کو بین کرو، جانے نہ پائے، لگتا ہے اب اس کی آتما تم میں آگئی ہے، اور شروع ہوگئے ہو فیمیل فیمیل کرنے۔
 
یار مولبی میں تو کوئی بندہ لبنا واں تیرا جیسا پر توں ہاتھ نہیں آتا پھسل جاتا ہے باقی نادان جی سے پوچھ لے کون کمبخت تجھے بین کرواے گا میں تو تیری تفریح لیتا ہوں کیوں کے تم سچی مانو تو کھسکے ہوے ہو ایسی در تو ہم کراچی میں ڈھونڈتے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
شہرت بھی عجیب بیماری ہے۔ ابھی یہی دیکھو ماشاءاللہ کیسی سرخی لگائی اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رہی باقی باتیں تو تمہارا علم اتنا ہی ہے کہ چلّو میں آجائے۔ اب چائے کی پیالی میں طوفان تو ایک محاورہ ہے مگر چلّو کا پانی تو صرف ڈوب مرنے کے کام کا ہوتا ہے۔ اتنے بڑے علم کے ساتھ تم لوگوں کی خامیاں بھی بتاتے ہو۔ صحیح حدیثین بھی لکھتے ہو مگر لوگ پھر بھی نہیں سنتے تو یا تو تمہارے باپا کا دم ہی جان دار نہیں یا تم پر اثر نہیں کر رہا کہ کلام نرم و نازک بے اثر جا رہا ہے۔ اگر ہندوستان میں اتنے اچھے لوگ ہیں اور تم کو پاکستان سے اتنا زیادہ چاہتے ہیں تو تم یہاں کر کیا رہے ہو؟
علم تو ایک سمندر ہے اور اس میں، میرا علم ایک چلو تو آپ نے زیادہ بتا دیا، ایک بوند سے بھی کمتر ہے۔ اللہ ان لوگوں کے حال پر رحم کرے جو ایک حدیث بھی صحیح سند کے ساتھ بیان نہیں کرسکتے ہیں اور دعوٰی کرتے ہیں، بہت بڑا عالم ہونے کا[hilar]۔
یہاں میں رانگ نمبر کے سینے پر مونگ دل رہا ہوں، جب بھی جھوٹی حدیث بیان کرو گے پکڑے جاؤ گے ساڈے ہتھوں۔
 
یار ہمارا بھی جواب دے دو ہم بھی تمارے ساتھ گپ شپ کرنا چاہتے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی پہلی بات تو یہ ہے کے یہ مولوی ہمارا بچہ نہیں بلکے بچا ہوا ہے ابھی تک پھر آپ اس کو شریف بھی کہ رہی ہیں الله معاف کرے تانوں وی پہچان نیں بندے بندے دی

نادان پر کیوں غصہ کررہے ہو، تمہارا زور لڑکیوں کے پیچھے چھپ کر ہی چلتا ہے۔ انسان اپنی شگفتہ طبیعت کی وجہ سے لطیف پیرایہ میں بات کرلیتا ہے، یہ بات آپ کو اتنی بری لگی کہ اس معصوم لڑکی پر برس پڑے۔

یار مولبی اپنی طرف سے کہانیاں مت بناؤ نادان جی کو تمارے جیسے خچر وکیل کی ضرورت نہیں ہم تو تمارے سے گپ شپ کر رہے تھے پر تم ابھی بھی اندر سے ٹھیک نہیں ہوے نہ ہی ہو گے ویسے کبھی بدایاں کبھی گئے ہو ادھر بھارت شریف میں ؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یار ہمارا بھی جواب دے دو ہم بھی تمارے ساتھ گپ شپ کرنا چاہتے ہیں

ہاں کیوں نہیں، ایسے فورم گپ شپ کے لئے ہی ہوتے ہیں، میں نادان جی کی بات سے متفق ہوں، تم ناجانے کیوں ہر وقت جلی کٹی سنانے کے موڈ میں رہتے ہو، جب ترکی بہ ترکی جواب ملتا ہے تو جلیبی کی طرح گرم گرم تیل میں ناچنے لگتے ہو۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یار مولبی اپنی طرف سے کہانیاں مت بناؤ نادان جی کو تمارے جیسے خچر وکیل کی ضرورت نہیں ہم تو تمارے سے گپ شپ کر رہے تھے پر تم ابھی بھی اندر سے ٹھیک نہیں ہوے نہ ہی ہو گے ویسے کبھی بدایاں کبھی گئے ہو ادھر بھارت شریف میں ؟

رات بھر لیلیٰ مجنوں سنی اور صبح اٹھ کر پوچھ رہے ہو، لیلٰی عورت تھی یا مرد۔
 
khan_sultan

Banned

ہاں کیوں نہیں، ایسے فورم گپ شپ کے لئے ہی ہوتے ہیں، میں نادان جی کی بات سے متفق ہوں، تم ناجانے کیوں ہر وقت جلی کٹی سنانے کے موڈ میں رہتے ہو، جب ترکی بہ ترکی جواب ملتا ہے تو جلیبی کی طرح گرم گرم تیل میں ناچنے لگتے ہو۔
یار مولبی ادھر بڑا بول تو نہیں بولتا پر ابھی کوئی جمیا نہیں جو ترکی بہ ترکی جواب دی سکے ویسے میں تماری چولوں کو پڑھ کر تفریح لیتا ہوں
باقی تم یہ تفریح ادھر لوگوں کو دو پر مذہبی یا سیاسی باتیں کم کیا کرو یہ تمارے دماغی لیول سے اونچی ہیں
 
khan_sultan

Banned

رات بھر لیلیٰ مجنوں سنی اور صبح اٹھ کر پوچھ رہے ہو، لیلٰی عورت تھی یا مرد۔
یار مجھے تو تمارا ہی نہیں پتہ کے تم مذکر ہو یا مونس کیوں ؟ اس لیے کوئی مرد بھی عورت سے بد تمیزی یا توہین نہیں کر سکتا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یار مولوی کھل کے بات کر نادان جی اتنی بھولی نہیں ہیں کے کسی کے کہنے پر آ جائیں گی صرف نام کی نادان ہیں ویسے میرے کئی دوست بھارت سے شادیاں کر کے اے ہیں ٢٠١٤ میں ادھر سستے میں کام ہو جاتا ہے تم ادھر کسی مسجد کے مولبی کے ہاں بات کرو ورنہ کوئی سمجھدار بندہ تم کو کچھ نہیں دے گا سواے ؟
باقی تم جتنے مرضی بچے بن جاؤ ہو پکے نغلول باز نہیں آؤ گے ابھی پھر تم نے زو معانی بات کی ہے

نادان واقعی بھولی بھالی معصوم سی لڑکی ہے، تم اس کو منفی نہ لو پلیز۔ باقی بھارت مین شادی کی بات ہے تو تمہارے دوستوں نے سستی کی وجہ سے وہاں کرلی کافی ہے۔
پاکستان میں جو بھی اچھی لڑکی ہے، گرین کارڈ والے آکر اسے بیاہ لے جاتے ہیں، میں نے سوچا ہے کہ میں بھی امریکہ سے کم از کم ایک لڑکی تو لاؤںگا۔
ایک اور بات راز صاحب سے میری نوک جھوک چلتی رہتی ہے، میں ان کی بات کا برا نہیں مانتا ہوں، مگر تم بیچ میں ٹانگ نہ اڑاؤ۔ زیادہ فری ہونے کی کوشش نہ کرنا۔

مولوی پھر تم نے چول مار رہے ہو یہ تمارا کوئی لیونگ روم نہیں ہے اگر دل چاہتا ہے تو ان کو اپنے گھر لے جاکر گپ شپ لگاو میں تو ایک ٹھرکی کی تفریح لے رہا ہوں
ویسے تماری یہ پوسٹ بھی چھترول ہونے کے لیے کافی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یار مولبی ادھر بڑا بول تو نہیں بولتا پر ابھی کوئی جمیا نہیں جو ترکی بہ ترکی جواب دی سکے ویسے میں تماری چولوں کو پڑھ کر تفریح لیتا ہوں
باقی تم یہ تفریح ادھر لوگوں کو دو پر مذہبی یا سیاسی باتیں کم کیا کرو یہ تمارے دماغی لیول سے اونچی ہیں

پہلے لفظ مولوی لکھنا تو سیکھ لو، باقی ڈینگ بازی بعد میں کرنا۔
 
khan_sultan

Banned

پہلے لفظ مولوی لکھنا تو سیکھ لو، باقی ڈینگ بازی بعد میں کرنا۔
یار میں تماری طرح اہل زبان نہیں ہوں اس لیے ہمارے جیسے دیہاتی لوگ تم جیسے کو مولبی ہی کہتے ہیں
میرے بہت سارے دوست اہل زبان ہیں وہ اس کا استمعال اچھی طرح کرتے ہیں تم بھی کر سکتے ہو میں
بہت کمزور ہوں نحیف ہوں اس معاملے پر
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یار مجھے تو تمارا ہی نہیں پتہ کے تم مذکر ہو یا مونس کیوں ؟ اس لیے کوئی مرد بھی عورت سے بد تمیزی یا توہین نہیں کر سکتا

ابھی تمہارا دماغی لیول ایسا نہیں ہے کہ ہر بات سمجھ لو،
 
khan_sultan

Banned
ابھی تمہارا دماغی لیول ایسا نہیں ہے کہ ہر بات سمجھ لو،
[/size]

میرا لیول اتنا ہے کے تم سب کی اے روز چھترول کرتا ہوں باقی تمارا دماغ ہو گا تو لیول بھی بن جاے گا حسد مت کرو ویسے ہی کالے ہو
;)
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی پھر تم نے چول مار رہے ہو یہ تمارا کوئی لیونگ روم نہیں ہے اگر دل چاہتا ہے تو ان کو اپنے گھر لے جاکر گپ شپ لگاو میں تو ایک ٹھرکی کی تفریح لے رہا ہوں
ویسے تماری یہ پوسٹ بھی چھترول ہونے کے لیے کافی ہے

اگر میں نادان کو بھولی بھالی معصوم سی لڑکی کہتا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ٹھرکی ہوں، یہ ٹھیک ہے کہ اس فورم پر اس سے شگفتہ شگفتہ باتیں ہوجاتی ہیں، لیکن میں اپنی طرف سے وضاحت کردوں کہ میں کسی غلط فہمی یا خوش فہمی کا شکار نہیں ہوں، امید ہے،بات کلئیر ہوگئی ہوگی جناب کے دماغ میں، اور آئندہ گھر لے جانے والی بات نہ کرو گے، ورنہ یاد رکھو میں ہر لہجہ میں بات کرسکتا ہوں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی پھر تم نے چول مار رہے ہو یہ تمارا کوئی لیونگ روم نہیں ہے اگر دل چاہتا ہے تو ان کو اپنے گھر لے جاکر گپ شپ لگاو میں تو ایک ٹھرکی کی تفریح لے رہا ہوں
ویسے تماری یہ پوسٹ بھی چھترول ہونے کے لیے کافی ہے

اگر میں نادان کو بھولی بھالی معصوم سی لڑکی کہتا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ٹھرکی ہوں، یہ ٹھیک ہے کہ اس فورم پر اس سے شگفتہ شگفتہ باتیں ہوجاتی ہیں، لیکن میں اپنی طرف سے وضاحت کردوں کہ میں کسی غلط فہمی یا خوش فہمی کا شکار نہیں ہوں، امید ہے،بات کلئیر ہوگئی ہوگی جناب کے دماغ میں، اور آئندہ گھر لے جانے والی بات نہ کرو گے، ورنہ یاد رکھو میں ہر لہجہ میں بات کرسکتا ہوں۔..
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top