ضیاء حیدری کو بین کرو

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میرا مطلب تھا شادی سستی پڑے گی ، لڑکی نہی
وہاں تمہارے رشتے دار ہیں نا
انڈیا کی لڑکی تمہارے خاندان کو بدل سکتی ہے اگر وہ اچھی پڑھے لکھے گھر کی ہوئی تو

تمہاری منطق میری سمجھ نہیں آئی ہے۔ کیا مطلب شادی سستی پڑے گی، لڑگی مہنگی پڑے گی، بھائی شادی لڑکی کی جاتی ہے یا منڈل سے؟
میں نے تمہاری پہلی محبت کی قسم دی ہے، مگر تم مخلصانہ رائے دینے سے کترارہے ہو۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک عورت کی وجہ سے بین ہوا بیچارہ ، کیسے بھولے گا ہمارا مرد
ویسے کتنی مرتبہ مردوں کی وجہ سے بین ہوا وہ اس کو یاد بھی نہی ہو گا
:lol:

یہ بھی بڑے نصیب کی بات ہے

:lol:
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

وہ صرف رجب میں ہی شیعہ ہوتی ہے کونڈے کھانے کے لئے ، بعد میں نہی
تم بلاؤ اسکو

میرے گھر کونڈے نہیں ہوتے ہین، ابّا منع کرتے تھے، ان کے خاندان میں اس کی اجازت نہ تھی، ہاں میں اپنے شیعہ دوست کے گھر کھاتا تھا۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ضیا حیدری صاحب

رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے

ویلکم بیک، اس چریے مریض سے بچ کے رہنا، پاگل خانے سے بھاگا، فورم پہ اٹکا۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اے ہیلو ....ضیاء جی ..بین کرانا میری غلطی تو نہیں کہہ سکتے ...ہاں میرے اس فرمان کے خلاف تھا جس میں میں کہتی رہی ہوں کہ کسی کو بھی بین نہیں کیا جانا چاہئے ...اب آپ میرے سامنے تو تھے نہیں ..پھر میں یہ ہی کر سکتی تھی کہ آپ کو قید کروا جائے ..بعد میں جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو آزاد بھی کر وا دیا ..قید نے آپ پر بہت اچھا اثر ڈالا ..اب آپ کی تحریریں بہت دلچسپ ہوتی ہیں ..میں بہت شوق سے پڑھتی ہوں ..
عزت سب کی اہم ہوتی ہے ..اس میں عورت مرد کی تخصیص نہیں

چلو آپ کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا، یہ اسی لئے حرام ہے، ایک سیدھے سادھے شریف بچّے کو اندر کروادیا وہ بھی میرے دشمنوں کے اکسانے پر۔ ورنہ آپ کا نیچر ایسا نہ تھا۔
میری تحریروں کی دلچسپی کا راز یہ ہے کہ مجھے ادب سے بہت لگاؤ تھا۔ پھر میں لڑکوں کو لولیٹر لکھ کر دیا کرتا تھا، وہ خوش ہوکر مجھے چائے پلایا کرتے تھے، سچی بات ہے تعریف کے ساتھ ساتھ چائے مزہ دوبالا کر دیتی ہے۔

hmkhan

Senator (1k+ posts)
خامہ انگشت بہ دنداں کہ اسے کیالکھیے
ناطقہ سربہ گریباں ہے اسے کیا کہیے

20-Apr-2016, 08:51 AM
Zia Hydari

Professional

This message has been deleted by A Abbasi.

Reason

abusing family members

کسی کے کہنے پر نہیں ..بلکہ سب کو منع کیا تھا میرے معاملے میں نہ بولیں ..میں اس سیدھے سادھے شریف بچے سے خود ہی نمٹ لوں گی
 
اب سمجھ آتا ہے کہ روز حشر کیسے ہمارے اعمال نامے میں سے چیزیں لا لا کر ہمارے سامنے رکھ دی جائیں گی
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ایک عورت کی وجہ سے بین ہوا بیچارہ ، کیسے بھولے گا ہمارا مرد
ویسے کتنی مرتبہ مردوں کی وجہ سے بین ہوا وہ اس کو یاد بھی نہی ہو گا
:lol:

ایک لڑکی کی وجہ سے بین ہوا، پھر بھی میرے دل میں اس کی طرف سے کوئی برائی نہیں ہے، اور بھی کھلے دل کے ساتھ میری
تحریرپڑھتی ہے پسند کرتی ہے۔ لیکن اگر مرد بھی مقابلہ کرنے کی بجائے ماڈز کے پیچھے لگ کر، بین کروائیں تو یہ مردانگی والی بات نہ ہوئی۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ضیا حیدری صاحب

رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے

ویلکم بیک، اس چریے مریض سے بچ کے رہنا، پاگل خانے سے بھاگا، فورم پہ اٹکا۔

آج کے دور میں سچ بولنا پاگل پن سمجھا جاتا ہے، آپ نے بہت اچھا شعر لکھا واقعی یہ حسب حال ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کے کہنے پر نہیں ..بلکہ سب کو منع کیا تھا میرے معاملے میں نہ بولیں ..میں اس سیدھے سادھے شریف بچے سے خود ہی نمٹ لوں گی

بات اگر ہم دونوں کے بیچ رہتی تو صاف ہوجاتی، مگر لوگوں کو جلتی پر تیل ڈالنے کا شوق ہوتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اب سمجھ آتا ہے کہ روز حشر کیسے ہمارے اعمال نامے میں سے چیزیں لا لا کر ہمارے سامنے رکھ دی جائیں گی

توبہ کرتی رہو اللہ اس دن کے عذاب سے سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)

چلو آپ کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا، یہ اسی لئے حرام ہے، ایک سیدھے سادھے شریف بچّے کو اندر کروادیا وہ بھی میرے دشمنوں کے اکسانے پر۔ ورنہ آپ کا نیچر ایسا نہ تھا۔
میری تحریروں کی دلچسپی کا راز یہ ہے کہ مجھے ادب سے بہت لگاؤ تھا۔ پھر میں لڑکوں کو لولیٹر لکھ کر دیا کرتا تھا، وہ خوش ہوکر مجھے چائے پلایا کرتے تھے، سچی بات ہے تعریف کے ساتھ ساتھ چائے مزہ دوبالا کر دیتی ہے۔

@ wasim,@ adeel

ضیاء تم ہو دلچسپ لیکن یہ جو بار بار تم کو ''اندر'' کر دیتے ہیں زیادتی ہے
بہی اڈمن سے درخواست ہے ضیاء کو بار بار ''اندر'' نا کیا کریں بس چائے پلا کر چھوڑ دیا کریں جیسے دوسرے پلاتے رہے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

فائزہ شیعہ ہوگئی ہے تمھین کس نے بتایا ہے، پھر کیا خیال اس بار رجب کے کونڈے اس کے گھر پر۔ ۔ ۔ ۔

شرم کرو ! پہلے ہی دو بار تم فی میل ممبر سے بد تمیزی کی وجہ سے بین ھو چکے ھو ، اب پھر ایک فی میل کے بارے میں زو معنی بات کر رہے ھو ؟

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک عورت کی وجہ سے بین ہوا بیچارہ ، کیسے بھولے گا ہمارا مرد
ویسے کتنی مرتبہ مردوں کی وجہ سے بین ہوا وہ اس کو یاد بھی نہی ہو گا
:lol:
Abb hydri bhai ko kisi Khawaja Sra Saad Piddi Yaa khawaja Sra Asif Sialkoti ki wajjah saay naa ban hona parr jaiy
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
شہرت بھی عجیب بیماری ہے۔ ابھی یہی دیکھو ماشاءاللہ کیسی سرخی لگائی اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رہی باقی باتیں تو تمہارا علم اتنا ہی ہے کہ چلّو میں آجائے۔ اب چائے کی پیالی میں طوفان تو ایک محاورہ ہے مگر چلّو کا پانی تو صرف ڈوب مرنے کے کام کا ہوتا ہے۔ اتنے بڑے علم کے ساتھ تم لوگوں کی خامیاں بھی بتاتے ہو۔ صحیح حدیثین بھی لکھتے ہو مگر لوگ پھر بھی نہیں سنتے تو یا تو تمہارے باپا کا دم ہی جان دار نہیں یا تم پر اثر نہیں کر رہا کہ کلام نرم و نازک بے اثر جا رہا ہے۔ اگر ہندوستان میں اتنے اچھے لوگ ہیں اور تم کو پاکستان سے اتنا زیادہ چاہتے ہیں تو تم یہاں کر کیا رہے ہو؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک لڑکی کی وجہ سے بین ہوا، پھر بھی میرے دل میں اس کی طرف سے کوئی برائی نہیں ہے، اور بھی کھلے دل کے ساتھ میری
تحریرپڑھتی ہے پسند کرتی ہے۔ لیکن اگر مرد بھی مقابلہ کرنے کی بجائے ماڈز کے پیچھے لگ کر، بین کروائیں تو یہ مردانگی والی بات نہ ہوئی۔

میں نے کب کہا کہ تمہارے دل میں برائی ہے بلکہ دل کی صفائی ہو گئی ہے مزید

اچھی عورت کو اگر ٹھیک طریقے سے ملا جاۓ تو یہ آدمی کو زمانہ جہالیت سے نکلنے کا سبب بنتی ہے

شادی سے بعد جو تبدیلی آتی ہے اسکو ہم دوست کہتے تھے کہ ایسے ہی لگتا ہے کہ پہلے وہ غاروں میں رہ رہا تھا ، زمانہ جہالیت میں

ہم نے بھی ہوسٹل لائف گزاری تھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شہرت بھی عجیب بیماری ہے۔ ابھی یہی دیکھو ماشاءاللہ کیسی سرخی لگائی اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رہی باقی باتیں تو تمہارا علم اتنا ہی ہے کہ چلّو میں آجائے۔ اب چائے کی پیالی میں طوفان تو ایک محاورہ ہے مگر چلّو کا پانی تو صرف ڈوب مرنے کے کام کا ہوتا ہے۔ اتنے بڑے علم کے ساتھ تم لوگوں کی خامیاں بھی بتاتے ہو۔ صحیح حدیثین بھی لکھتے ہو مگر لوگ پھر بھی نہیں سنتے تو یا تو تمہارے باپا کا دم ہی جان دار نہیں یا تم پر اثر نہیں کر رہا کہ کلام نرم و نازک بے اثر جا رہا ہے۔ اگر ہندوستان میں اتنے اچھے لوگ ہیں اور تم کو پاکستان سے اتنا زیادہ چاہتے ہیں تو تم یہاں کر کیا رہے ہو؟

کیسے کیسے عظیم قسم کے خبیث اور ذہنی مریض لوگ اس دنیا میں موجود ہیں جن کو نہ جانے بات کا زعم ہے ؟

لگتا ہے کہ خدا کے رشتے دار ہیں
 
khan_sultan

Banned
یہ بات تو سچ ہے کہ اتنے لوگ ہماری تبلیغ سے شیعہ نہیں ہوئے جتنے تکفیریوں نے فتوے دے کر بنا دیے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں تک کہ چیتا مارکہ تکفیری نے فائزہ وہابی کو بھی شیعہ بنا دیا تھا
:lol:
ویسے کلو میاں جس حساب سے لوگوں کو شیعہ بنا رہا ہے عنقریب اوپر سے لے کر نیچے تک کی لیڈر شپ سب شیعوں کی ہی ہو گی بھائی وہ چریا ہے اس کا کوئی علاج نہیں گدو بندر سے بھاگا ہوا ہے
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
کسی کے کہنے پر نہیں ..بلکہ سب کو منع کیا تھا میرے معاملے میں نہ بولیں ..میں اس سیدھے سادھے شریف بچے سے خود ہی نمٹ لوں گی
نادان جی پہلی بات تو یہ ہے کے یہ مولوی ہمارا بچہ نہیں بلکے بچا ہوا ہے ابھی تک پھر آپ اس کو شریف بھی کہ رہی ہیں الله معاف کرے تانوں وی پہچان نیں بندے بندے دی
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top