علم صرف قرآن و حدیث کا -جس سے آخرت کا فائدہ ہوگا ہی -اور دنیا ویسے ہی سدھر جائیگی-نئی نئی ایجادات کے لئے الله میاں نے کافروں کو لگا دیا ہے -تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھا ئیں -اور اٹھا رہے ہیں -مسلمان کائنات کا دولہا ہے-اور سارے باراتی دولہا کے طفیل ہی کھانا کھا تے ہیں- لیکن علم کے ساتھ عمل شرط ہے-ورنہ خر عیسی ہی بن کر رہ جاو گے-
Ghalazat aur beghairti mai to ye Hassan Nisaar ka baap hai:یہ الطاف ایم کیو ایم کا دم چھلا دو نمبر انسان ۔ اس کو کوئی نہی پڑھتا۔ یہ کوئی اچھی بات بھی لکھے تو اس کی غلاظت اور بدبو ختم نہی ھوگی۔ انتہائی گھٹیا انسان۔
میرے بھائی آپ کے تمام سوالوں کا جواب،اگر آپ غور سے پڑھو- تو مل جائیگا - "شاعر بے عمل " کے جواب شکوہ میں ہی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|