&#1729&#1740

  1. maksyed

    تبدیلیذراسی دیر کی بات ہی

    تبدیلیذراسی دیر کی بات ہی مشتاق احمد خان ​ حالات برے ہیں۔بہت برے ۔حالات کو سدھار نے کی کوئی تدبیر بر نہیں آتی۔ کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ اس سال کے یوم آزادی نے تو تشویش کے سائے اور گہرے کر دیئے۔ امید کی شمع ٹمٹمانے لگی ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں سانحہ بنگلہ دیش تازہ ہونے لگا ہے۔ سوات میں یوم آزادی کے...
  2. maksyed

    زندگی کے امتحان بھی تو ایسے ہی ہوتے ہیں

    زندگی کے امتحان بھی تو ایسے ہی ہوتے ہیں محمد سلیم کسی سکول میں ایک استاد ہوتا تھا۔ بہت ہی لائق اور محنتی، پڑھانے کو فرض سمجھنے اور پڑھائی کے پیشے کا حق ادا کرنے والا۔ ایک بار سہ ماہی امتحانات کے دن قریب آنے پر اُسے امتحان لینے کا ایک نیا طریقہ سوجھا۔ روایتی تحریری یا زبانی امتحانات جیسے...
  3. maksyed

    غلطی ہماری ہی ہے زرا سوچیے ۔۔۔

    ???? ????? ?? ?? A VERY TRUE MESSAGE FOR PAKISTANI NATION, WE DO NOTHING !!!!!!!! ??? ????? ???
  4. L

    Haalat Hey Kuch Aisey Hain - Wusat Ullah Khan

    وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ’آندرے شدت پسند نازی طرز کے نسل پرستانہ خیالات رکھتا ہے‘ کیا کریں! حالات ہی کچھ ایسے ہیں کہ جیسے ہی امریکہ یا یورپ سے کسی خونی واردات کی خبر آتی ہے ۔دل فوراً پوچھ بیٹھتا ہے کہ یہ کام کس نے کیا ؟ کوئی مسلمان نہ ہو ! کوئی پاکستانی نہ ہو!یہی کچھ گزرے...
  5. canadian

    جتنے منہ اتنی ہی باتیں !!!

    ایک پروفیسر صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہے تھے۔ مُخالف سمت سے ایک کار تیزی کے ساتھ اُن کی طرف چلی آرہی تھی۔ کار کی بتیاں دیکھ کراُنھوں نے خیال کیا کہ یہ دو(2) موٹر سائیکل چلے آرہے ہیں اور فیصلہ کیا کہ وہ اُن کے بِیچ میں سے گُزر جائیں گے۔ اور پھرکار کی ٹکر سے وہ موٹر سائیکل سمیت اُچھل کر...
  6. abbasiali

    دیکھے ھیں یہ دن اپنی ہی غفلت کی بدولت

  7. maksyed

    اس پاکستان نے ہمیں دیا ہی کیا ہے ؟؟

    ?? ??????? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ???????? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ??? ????? ????????
  8. moazzamniaz

    مافیاز ہی مافیاز

  9. moazzamniaz

    صرف ایک ہی راستہ ہے - Khudmukhtari Ka Zakhmi Khawab - Hassan Nisar

  10. w-a-n-t-e-d-

    کشمیر ہمارا ہے ہمارا ہی رہے گا

    جنت کبھی ہو سکتی نہیں کفر کی جاگیر اے وادی کشمیر ، اے وادی کشمیر کشمیر ہمارا ہے ہمارا ہی رہے گا