صرف ایک ہی راستہ ہے - Khudmukhtari Ka Zakhmi Khawab - Hassan Nisar

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
col9.gif
 

zaman

MPA (400+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

علم صرف قرآن و حدیث کا -جس سے آخرت کا فائدہ ہوگا ہی -اور دنیا ویسے ہی سدھر جائیگی-نئی نئی ایجادات کے لئے الله میاں نے کافروں کو لگا دیا ہے -تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھا ئیں -اور اٹھا رہے ہیں -مسلمان کائنات کا دولہا ہے-اور سارے باراتی دولہا کے طفیل ہی کھانا کھا تے ہیں- لیکن علم کے ساتھ عمل شرط ہے-ورنہ خر عیسی ہی بن کر رہ جاو گے-
 

Salik

Senator (1k+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

علم صرف قرآن و حدیث کا -جس سے آخرت کا فائدہ ہوگا ہی -اور دنیا ویسے ہی سدھر جائیگی-نئی نئی ایجادات کے لئے الله میاں نے کافروں کو لگا دیا ہے -تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھا ئیں -اور اٹھا رہے ہیں -مسلمان کائنات کا دولہا ہے-اور سارے باراتی دولہا کے طفیل ہی کھانا کھا تے ہیں- لیکن علم کے ساتھ عمل شرط ہے-ورنہ خر عیسی ہی بن کر رہ جاو گے-

On your very enlightening ideas.... Some questions popped into my mind...

1-If Ilm is only Quran and Hadith and rest is junk....How do you plan to fight them... with their own inventions??? What if they stop supplying them... You will fight with swords... How will you bring an F16 down with an arrow??? Kindly enlighten us!!

2- Ager Musalman Kainaat ka doolha hai to zaleel kion ho raha hai her jagha??? There were times when Bani Isreal enjoyed the same status... and Quran says about them... ضربت علیھم الذلت والمسكنت و باء بغضب من اللہ ۔۔۔ البقرہ
WHY??

3. Where is this written that Quran or Hadeeth say sirf Akhirat ka faida hoga? Ager aisa hai to phir كیوں
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو كر
اور تم خوار ہوئے تارك قران ہو كر؟؟
Better read this.... and it will bring you out of the delusion of being the chosen ones...

jawabey_shikawa-01.gif

jawabey_shikawa-02.gif

jawabey_shikawa-03.gif

jawabey_shikawa-04.gif
 

zaman

MPA (400+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

میرے بھائی آپ کے تمام سوالوں کا جواب،اگر آپ غور سے پڑھو- تو مل جائیگا - "شاعر بے عمل " کے جواب شکوہ میں ہی
 

engr58

Citizen
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

ilum hasal kero ye zarori hai.badar kay kadiyoon nay fidiya kay toor per muslim bachoon ko likhna parna sikaya tha.so take knowledge from anywhere.
 

arslan4u

Minister (2k+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

یہ الطاف ایم کیو ایم کا دم چھلا دو نمبر انسان ۔ اس کو کوئی نہی پڑھتا۔ یہ کوئی اچھی بات بھی لکھے تو اس کی غلاظت اور بدبو ختم نہی ھوگی۔ انتہائی گھٹیا انسان۔
Ghalazat aur beghairti mai to ye Hassan Nisaar ka baap hai:
http://www.youtube.com/watch?v=dGaHUSDaXY4&feature=player_embedded

Lekin ap ko is ki ghalaazat to nazar nahi aye gi, isay raiwind ke paani se paak kia hai kya?
 

Salik

Senator (1k+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

میرے بھائی آپ کے تمام سوالوں کا جواب،اگر آپ غور سے پڑھو- تو مل جائیگا - "شاعر بے عمل " کے جواب شکوہ میں ہی


كیوں بھائی۔۔۔ كیا آپ كھانے پینے سونے جاگنے رہن سہن اخلاق معاملات كی تمام سنتوں پر عمل كرتے ہیں جو كسی اور پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں؟
كیا آپ ہمیشو سچ بولتے ہیں؟ غیبت نہیں كرتے؟ بد نظری سے محفوظ ہیں؟
لغویات سے بچتے ہیں۔۔۔ وئسے سیاست پی كے پر ٹائم گزارنا بھی لغویات میں ہی شامل ہے؟
اگر نہیں۔۔۔ تو پہلے اپنی اصلاح كریں پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں١١١
 

Salik

Senator (1k+ posts)
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

Those who are dragging his affiliation with MQM to undo what he said...
یہ نہ دیكھو كون كہ رہا ہے۔۔۔۔ یہ دیكھو كیا كہ رہا ہے۔۔۔
 

Narcissist

Banned
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

Again a great column, worth writing with golden pen. There is no short cut for development and sovereignty of any nation. A 3rd world country with huge population with Jihadi mindset had no future today's world. Leave US aside even China will not tolerate. After Osama bin Laden death our military should leave this dream of global war. We need to focus on education and economic development.
 

Narcissist

Banned
Re: صرف ایک ہی راستہ ہے

Golden words..... should be zeitgeist of Pakistan for 21st century, if Pakistan want to be Jinnah's Pakistan. Kudos to Hasan Nisar.