Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان کو عمرہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔
ارادہ کیا کہ ان کی پہلی برسی پر ان کے لیے عمرہ کروں، میں نے آج عمرے پر روانہ ہونا تھا لیکن مجھے بتایا گیا کہ آپ کا نام سٹاپ لسٹ پر ہے ، میں نے کہا موسٹ ویلکم مجھے اس سے نہ تو کوئی حیرت ہوئی اور نہ ہی پریشانی کیونکہ عمران بھائی پہلے ہی ہمیں کہہ چکے ہیں کہ #دل_نہیں_چھوڑنا انشاء اللہ
https://twitter.com/x/status/1729596013063667852

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/r2VB4K0/sdj11j1.jpg