Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
??ایک زیرِ تعمیر فلاحی ریاست میں یوں دن دیہاڑے چند ڈشکروں کا ایک معصوم اور ننھے منے صحافی کو پھینٹی لگانا کیسے گوارا کیا جا سکتا تھا۔۔ اس پر ظلم کہ ۔۔ کل سے ڈیجیٹل ٹائیگرزاپنا رُوندلو سیاپہ لے کربرقی صفحات کوزیر وزبر کئے جارہے ہیں۔۔۔
ویسے فلاحی مملکت کی بنیادوں سے جاری بلوری نہروں سے صرف نظر زیادتی ہے
Last edited: