صدر مملکت نے جلدبازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی۔جسٹس منصور کے سوالات

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ کا سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط، ججز سنیارٹی بغیر مشاورت طے کرنے پر سوالات اٹھا دیئے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ججز سنیارٹی بغیر مشاورت طے کرنے پر سوالات اٹھائے۔لکھا کہ صدر پاکستان سنیارٹی طے کرنے سے پہلے چیف جسٹس سے مشاورت کے پابند تھے،صدر مملکت نے جلدبازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی۔

https://twitter.com/x/status/1940318685794906172
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی کی ایک کرسچن خاتون محترمہ ڈیسوزا نے پاکستان میں بڑھتی ھوئی مہنگائی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا جس کا نام اُس نے
"*روز میری مارلو*"
رکھا،
سنسر بورڈ نے اس نام پر اعتراض کیا تو
محترمہ ڈی سوزا نے سنسر بورڈ کو بتایا کہ
“آپ غلط سمجھ رہے ہیں , اصل میں یہ تین لڑکیوں کی کہانی ہے جن میں سے
ایک کا نام *روز*
دوسری کا *میری* اور
تیسری کا *مارلو* ہے،
سنسر بورڈ نے اُسے ناموں کی ترتیب کو تبدیل کرنے کا کہا،
ڈیسوزا نے اُن کا یہ مطالبہ خوشی سے مان لیا اور سنسر بورڈ سے کہا…!
“آپ خود ہی ان کے نام کسی بھی ترتیب سے ڈال لیں , مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا”
سنسر بورڈ کئی بار ترتیب بدل چُکا ھے,مگر بات نہیں بن رہی,
مارلو میری روز
مارلو روز میری
روز میری مارلو
روز مارلو میری
میری روز مارلو
میری مارلو روز
اگر ناموں کی کوئی اور ترتیب آپ کے ذہن میں آئے تو ازرہ کرم نئے نام سے سنسر بورڈ کو آگاہ فرما دیں تاکہ اُس کی مُشکل آسان ہو اور پاکستانی عوام اپنے اُوپر بننے والی فلم دیکھ سکیں.
 
ek hindustani

Ha Ha Ha Lol GIF by The Bachelorette
 
Back
Top