https://twitter.com/x/status/1939645516142231769
صدر سپریم کورٹ بار نے آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کر دیا
مختلف حلقوں سے سن رہے ہیں کہ ستائیسویں ترمیم ہو رہی ہے، صدر سپریم کورٹ بار
ترمیم کا مسودہ تیار کرنے سے پہلے سپریم کورٹ بار اور دیگر وکلاء تنظیموں کو اعتماد میں لیا جائے، رؤف عطاء
آئینی عدالت کا قیام وقت کا تقاضا ہے، صدر سپریم کورٹ بار
ایسی ترمیم نہ کی جائے جو عدلیہ کی آزادی سے متصادم ہو، صدر سپریم کورٹ بار
عالیہ اور دیوانی، مالی مقدمات، ٹیکس کیسز کیلئے ہائی کورٹس کو کورٹ آف اپیل قرار دیا جائے، رؤف عطاء
کورٹ آف اپیل ڈکلیئر کرنے سے سپریم کورٹ میں مقدمات کا بوجھ کم ہوگا، میاں رؤف عطاء