Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالت میںصحافی وحید مراد کی خوشدامن اپنے داماد میں بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔۔ درخواست دائر۔۔ "رات دو بجے کالی وردی میں ملبوس افراد جی ایٹ ہمارے گھر آئے، دو پولیس کی گاڑیاں بھی ان کے ساتھ نظر آرہی تھیں"
https://twitter.com/x/status/1904769728851083409
آج ایک اور ماں اپنے پیارے کی تلاش میں
عدالت میں صحافی وحید مراد کی خوشدامن اپنے داماد میں بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں
رات سے اسلام آباد سے لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر " رات دو بجے کالی وردی میں ملبوس افراد جی ایٹ ہمارے گھر آئے دو پولیس کی گاڑیاں بھی ان کے ساتھ نظر آرہی تھیں کالی وردی میں ملبوس لوگ وحید مراد کو زبردستی اٹھا کر لے گئے ہمارے گھر آئے افراد نے میرے ساتھ بھی بدتمیزی کی کراچی کمپنی تھانے میں درخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں ہوا وحید مراد کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دیا جائے غیر قانونی طور پر اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جائے " وحید مراد کی ساس کی درخواست
https://twitter.com/x/status/1904770582199362057