صحافی بکواس نہ کریں، الطاف حسین

Aijazqatar

Politcal Worker (100+ posts)
Re: altaf ki dhamki

Media Walloon na AMA ka Dodh tu naheen pia ha Jo jawab den

media Waley ab ill taf ka Dodh Penney ja Rahey Han 14 jan ko,
 

wadera

Senator (1k+ posts)
Re: altaf ki dhamki

Altaf is the biggest Jaagidar and wadera on earth... what else can you expect from this turd?
 

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: altaf ki dhamki



DEAR ALL, PLEASE EMAIL UK POLICE CONCERNING ALTAF'S THREATS. IT IS UNLAWFUL TO GIVE SOMEONE A DEATH THREAT.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Altaf Hussain - صحافی ایم-کیو-ایم کے خلاف بکواس کر رہے ہ




:lol::lol:اف ، کتنا معصوم تھا وہ ؟؟؟ بھونک بھونک کر کہہ رہا تھا ، لوگو بکواس نا کرو ،
 

mrcritic

Minister (2k+ posts)
Re: altaf ki dhamki


الطاف حسین اپنے خطاب میں ٹی وی اینکرز کو لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر جھاپہ مارے جانے کی خبر پر تبصروں کی پاداش میں موت کی دھمکی دیتے ہوۓ.
الطاف حسین کی دھمکیوں سے یہ یقین پختہ ہو جاتا ہے کہ ایم کیو ایم فاشسٹ پارٹی ہے اور دھونس سے کراچی پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتی ہے.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صحافی بکواس نہ کریں، الطاف حسین

jo sahafi ab tak Baaz nahin aae wo BAaz ajao warna bori tayar hey. . .(bigsmile)
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
wese altaf uncle ko tasveer mai index finger nahi milddle finger nikalni chahiye....takay message sahi terha pohanch sakay :P


its just a joke...no offenses!
 

Moosa_ibn_Ali

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Altaf Hussain - صحافی ایم-کیو-ایم کے خلاف بکواس کر رہے ہ&amp


دونوں کا تعلق مافیا سے ہے
ایک سیاسی مافیا ایک دینی مافیا

دونوں کے چیلے اندھے مقلد ہیں
دونوں کے اندھے مقلد صحیح کو غلط اور غلط کو صحیح ثابت کرنے
کے لئے زمین آسمان ایک کردیتے ہیں مگر مجال ہے اپنے پیر کو
غلط کہدیں

سوچ اور طریقہ واردات ایک ہے...شعبے الگ الگ


الطاف کا لئے اور طاہر قادری نے جو پنگا لے لیا ہے انہی کے گلے پڑنے والا ہے
ظاہر ہے برسوں سے جو انہوں نے خلق خدا کو دھوکہ دیا ہے اس کا یوم حساب تو آے گا نا
گیدڑوں کی جب موت اتی ہے تو آگے آپ کو پتہ ہے