دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے
ایک ٹی وی رپورٹر ایک تعلیم یافتہ نوجوان سے بیٹا اپ علیم خان کو ووٹ دینگے کہ ایاز صادق کو
نوجوان ،ایاز صادق کو
رپورٹر ۔اس کی کوئی حاص وجہ
نوجوان ۔جی ہمارے بڑوں نے بھی یا کام کیا تھا اور ہم بھی یہ کام کرکرکے فحر محسوس کرینگے
سنائپر میرے بھائی ، پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، اگر میں کہوں کہ ن لیگ فرشتوں کی جماعت ہے تو بلکل غلط ہے ، اس میں کئی برائیا ں ہے ، جتنا کسی کا بس چلتا ہے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے ، ن لیگ بھی اپنا پورا اثر رسوخ استعمال کرتی ہے انتخابات میں ... اور یہ صرف ن لیگ کا المیہ نہیں سب جماعتوں کا ہے ..سندھ میں پیپلز پارٹی یہی کرتی ہے ، خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کا بھائی رات بارہ بجے تک ووٹ ڈال رہا تھا
بتیس سالوں میں عوام ذہنی پسماندگی کا اتنا زیادہ شکار ہوچکی ہے کہ ڈگریاں بے شک کتنی ہی یہ لوگ حاصل کرچکے ہوں لیکن ذہنی طور پرباشعور یا خواندہ نہیں ہوسکے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|