شیررررررررررررررررررررررر

Thakurain

Citizen
بتیس سالوں میں عوام ذہنی پسماندگی کا اتنا زیادہ شکار ہوچکی ہے کہ ڈگریاں بے شک کتنی ہی یہ لوگ حاصل کرچکے ہوں لیکن ذہنی طور پرباشعور یا خواندہ نہیں ہوسکے ہیں۔
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے


ایک ٹی وی رپورٹر ایک تعلیم یافتہ نوجوان سے بیٹا اپ علیم خان کو ووٹ دینگے کہ ایاز صادق کو
نوجوان ،ایاز صادق کو
رپورٹر ۔اس کی کوئی حاص وجہ
نوجوان ۔جی ہمارے بڑوں نے بھی یا کام کیا تھا اور ہم بھی یہ کام کرکرکے فحر محسوس کرینگے

 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​وجہ جو چاہے بنالو- بات یہ ہے کہ لوگ کسی ایسے پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہیں جو ایمپائر کی انگلی کا سہارا ڈھونڈتا ہو

ایک ٹی وی رپورٹر ایک تعلیم یافتہ نوجوان سے بیٹا اپ علیم خان کو ووٹ دینگے کہ ایاز صادق کو
نوجوان ،ایاز صادق کو
رپورٹر ۔اس کی کوئی حاص وجہ
نوجوان ۔جی ہمارے بڑوں نے بھی یا کام کیا تھا اور ہم بھی یہ کام کرکرکے فحر محسوس کرینگے

 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
سنائپر میرے بھائی ، پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، اگر میں کہوں کہ ن لیگ فرشتوں کی جماعت ہے تو بلکل غلط ہے ، اس میں کئی برائیا ں ہے ، جتنا کسی کا بس چلتا ہے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے ، ن لیگ بھی اپنا پورا اثر رسوخ استعمال کرتی ہے انتخابات میں ... اور یہ صرف ن لیگ کا المیہ نہیں سب جماعتوں کا ہے ..سندھ میں پیپلز پارٹی یہی کرتی ہے ، خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کا بھائی رات بارہ بجے تک ووٹ ڈال رہا تھا

ہممممممم
نون لیک تو رج کے ریاستی طاقت استعمال کرتی ہے اور پھرمکر جاتی ہے کے ہم نے تو کچھ نہیں کیا۔

پی پی پی والے اس معاملے میں اچھےہیں ریاستی طاقت استعمال کر کے مکرتے نہیں بلکہ خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
بتیس سالوں میں عوام ذہنی پسماندگی کا اتنا زیادہ شکار ہوچکی ہے کہ ڈگریاں بے شک کتنی ہی یہ لوگ حاصل کرچکے ہوں لیکن ذہنی طور پرباشعور یا خواندہ نہیں ہوسکے ہیں۔

اصل میں وہ صرف ڈگری ہوتی ہے۔ ہمارے ملک میں رائج نصاب سے شعور نہیں آتا۔
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Fikr not. Reham Khan Karachi pahonch gayee hay. Ub Lahore Janay ke liyay pur tol rahi he. Sunaa he keh Shahbaz Sharif ke zair saayaa Lahore se koi nayaa mega TV channel khulnay wala he jis men Reham ki key position ho gi.
 

long-live-pakistan

Councller (250+ posts)
meray ik friend ka bhai chairman bana hay...
uss say baat ho rahi thi ..

mean nay pocha koe ikhtiyaarat bhi milay hean ya nahi..

He is in noon league, he replied
18000 pay milay ki
sath
ab kabhi kabhi koe motor cycle wagaira chori karwa saky ga
kisi gali ki naali band ho tu wo bhi khulwa saky ga
pani ka masla bhi hal karwa saky ga...
 

Back
Top