سائنسدان
Senator (1k+ posts)
لڑکا کیا کرتا ہے؟
پیلی ٹیکسی چلاتا ہے
لڑکی کیا کرتی ہے؟
گلابی رکشہ چلاتی ہے
یہ بچہ سکول کیوں نہیں جاتا؟
جی ہمارے گھر کی سڑک نہیں بنی
سڑک سے سکول کا کیا تعلق؟
سڑک بنے گی۔ اس پر بس چلے گی تو بچہ سکول جائے گا۔ جب تک سڑک نہیں بنے گی یہ سکول نہیں جاسکتا
آپکے والد صاحب کافی عرصےسے بیمار ہیں۔ آپ ان کا علاج کیوں نہیں کرواتے؟
ہماری سڑک ٹوٹی ہوئی ہے۔ جب بنے گی تو اسے ہسپتال لیکر جائیں گے اور اسکا علاج کروائیں گے۔
یہ کھانا کہاں سے آیا؟
جی کل ہمارے محلے میں ایم پی اے صاحب سڑک کا افتتاح کرنے آئے ہوئے تھے۔ انکے آنے پر بریانی کی دیگیں پکائی تھیں، ہم بھی کھانا وہاں سے لیکر آئے ہیں۔
آپکے علاقے کا ایم پی اے اور ایم این اے کیسا بندہ ہے۔
دونوں بہت اچھے لوگ ہیں۔ بس ایم پی اے نے دو قتل کئے ہیں ، ایک عورت کی عزت لوٹی لی تھی اور ایک بیوہ کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے لیکن بندہ بہت اچھا ہے۔ ایم این اے اس سے بھی اچھا بندہ ہے، بس اس نے قبرستان کی زمین پر قبضہ کررکھا ہے اور پانچ قتل کئے ہیں لیکن بندہ بہت اچھا ہے۔دیسی شراب بنابناکر بیچتا ہے لیکن مجال ہے کہ اس نے کبھی شراب پی ہو۔ ہیروئین بیچتا ہے لیکن مجال ہے کبھی اس نے نشہ بھی کیا ہو۔ وہ عورتوں کی اس قدر عزت کرتا ہے کہ ایک عورت کو اس نے سرعام برہنہ کردیا تھا لیکن اس نے عورت کی عزت تار تار نہیں کی۔ بس اچھا انسان ہے جب بھی ملتا ہے اخلاق سے ملتا ہے لیکن اس سے ملاقات الیکشن کے دنوں میں ہی ہوتی ہے۔
زبردست !اچھا اور سنائیں! زندگی کیسی چل رہی ہے؟
بس بھائی صاحب کیا بتائیں۔مہنگائی بہت ہوگئی ہے۔ بجلی اور گیس کے بل دوگنے ہوگئے ہیں،گزارا ہی نہیں ہورہا۔ جب سے نوازشریف آیا ہے، تب سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، بے غیرت نے ہر چیز کو آگ لگادی ہے۔
اسکا مطلب ہے کہ آپ شیر کو ووٹ دیکر پچھتارہے ہیں۔ اگلی بار کس کو ووٹ دیں گے؟
اگلی بار بھی شیر کو ہی ووٹ دیں گے۔ کیا ہوا اگر نوازشریف نے مہنگائی کردی ہے۔ پولیس بدمعاشی کرتی ہے، ہسپتالوں اور سکولوں کی حالت خراب ہے، عورتوں کی دن دیہاڑے عزتیں لوٹی جارہی ہیں لیکن شہبازشریف نے کام بھی بہت کرائے ہیں۔ میٹروبس بنائی ہے، کلمہ چوک اور مسلم ٹاؤن پر فلائی اوور بنوایا ہے، پیلی ٹیکسیاں اور گلابی رکشے دئیے ہیں اور ہمیں کیا چاہئے ہم اگلا ووٹ شیر کو ہی دیں گے۔
کیسے عجیب لوگ ہو، مہنگائی ، کرپشن، بجلی کے بلوں کا رونا بھی روتے ہو اور ووٹ بھی شیر کو دیتے ہو؟
بس جی کیا کریں ! ہمارے بڑے نوازشریف کو ووٹ دیتے آرہے ہیں، اب ہم بھی نوازشریف کو ہی ووٹ دیں گے۔
اچھا اگر شیر کو ووٹ دیا ہے توپھر شیربنو
شیررررررررررررر
درفٹے منہ تیری تاریخ پیدائش تے
شیررررررررررررررررررررررر