Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Pmln nay kitni qurbani dee hay? pmln tu hay he fauji qiyadat key payda waarمیں جہاں رہتا ہوں وہاں ایسا نہیں ہوتا مگر یہاں فوجی حکومتیں بناتے اور گراتے بھی نہیں - پاکستان جیسے ملک میں سول بالا دستی کی جنگ میں قربانیاں دینی ہونگی ، یہ خود بخود سے نہیں ہو جائے گا -