
گزشتہ روز ڈاکٹر شہبازگل نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آپ نے مجھے سزائے موت دینی ہے تو دیدیں جان چھڑائیں، میں زلت کی زندگی نہیں جینا چاہتا۔۔۔ میں کہاں سے غدار ہوں؟ میری اپنی حکومت، اپنا چیف منسٹر، اپنی پولیس پروٹیکٹ نہیں کر سکی کیوں کہ میں مڈل کلاس سے تھا
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ایک دفعہ ہی سزائے موت دے دیں!! بلوچستان میں مقدمے نہ کریں یہاں ہی پھانسی دے دیں تا کہ میری فیملی کو میری لاش لینے میں آسانی ہو۔
سوشل میڈیا صارفین نے ڈاکٹر شہبازگل سے بھرپور اظہاریکجہتی کیا، ان کا کہنا تھا کہ جو تشدد شہباز گل کے ساتھ کیا گیا اور ابھی تک جو کیا جا رہا ہے ایک اووسیز پاکستانی کیا پاکستان آنے کا سوچے گا بھی ؟ اور ایک اوورسیز کے دل پر کیا گزرتی ہو گی افسوس
معروف وی لاگر علی زئی نے لکھا کہ شہباز گل پی ایچ ڈی پروفیسر ہے اور اُسے ساری رات حوالات میں بند کر کے ایف اے پاس لپاڑے اُس کے منہ پر لاتیں اور مکے مارتے رہے جبڑا تک توڑ دیا اُسکا ، بحثیت پاکستانی میں شرمندہ ہوں شہباز گل کہ آپ پاکستان آئے اور آپکے ساتھ یہ سلوک ہوا
https://twitter.com/x/status/1623347515331428354
سلمان درانی نے تبصرہ کیا کہ آج شہباز گل کے سامنے بیٹھا یہ الفاظ سن رہا تھا، جب سے یہ الفاظ بار بار کانوں میں گونج رہے ہیں اور ایک خاموشی سی طاری ہے۔ ڈاکٹر صاحب، ہم آپ سے شرمندہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1623391609365663748
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے ممبران شہباز گل کا ساتھ کیوں نہیں دے رہے. کیا وجہ ہے کہ کیس کی پیشی کیلئے بھی اکیلے جانا پڑتا ہے.
https://twitter.com/x/status/1623406858026336268
ابوذرفرقان نے لکھا کہ اگر آپ رول آف لاء کے لیے فائٹ کر رہے ہیں تو شہباز گِل کے لیے کریں اس وقت وہی رول آف لاء ہے
https://twitter.com/x/status/1623416875651825664
نیا پاکستانی نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے تبصرہ کیا کہ جو تشدد شہباز گل کے ساتھ کیا گیا اور ابھی تک جو کیا جا رہا ہے ایک اووسیز پاکستانی کیا پاکستان آنے کا سوچے گا بھی ؟ اور ایک اوورسیز کے دل پر کیا گزرتی ہو گی افسوس
https://twitter.com/x/status/1623302484780261376
طاہر ملک کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شہباز گل اس سلوک کے بلکل بھی مستحق نہیں ہیں ، پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والوں کی یہی سزا ہے کیا ؟؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1623311807443087362
عائشہ بھٹہ نے تبصرہ کیا کہ آج ڈاکٹر شہباز گِل کی پریس کانفرنس کےکلپس دیکھے اور سوچا کہ نہیں دیکھنے چاہئے تھے۔۔ اتنی تلخ اور سچائی پر مبنی باتوں سے خوف آیا کہ کہیں سچ کےعلمبردارشاہین اس ناانصافی کی بھینٹ نا چڑھ جائیں اور صرف وہ طوطے باقی رہ جائیں جو کسی اورکی قربانی کے بدلےچُوری کھاتے رہیں گے
https://twitter.com/x/status/1623392872719347719
اظہار نے لکھا کہ یہ سلطنت پاکستان ہے یہاں بادشاہ ننگا ہے اسکی خواہش ہے کہ ہر کوئ سر کو جھکا کر چلے اور جئے۔
https://twitter.com/x/status/1623517292574175233
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/socialamahhs.jpg