Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل کی گرفتاری ،اجلاس طلب
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں شہباز گل کئ غیر قانونی گرفتاری سے پیدا صورتحال پر غور ہوگا
شہبازگل کی گرفتاری پر آج ہی عدالت سے رجوع کرنے پر غور، ذرائع
https://twitter.com/x/status/1556945513102028800
https://twitter.com/x/status/1556946467046039553
پی ٹی آئی نے مزید گرفتاریوں کے خدشہ کے پیش نظر تتمام اہم رہنماوں کو الرٹ کردیا
https://twitter.com/x/status/1556945586665824256
شہباز گل کو کیوں گرفتار کیا؟ پولیس حکام جواب دینے میں ناکام
پولیس افسران ایف آئی آر کا کاپی دینے سے انکاری
کیا شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر دی جارہی ہے؟ اہم سوالات اٹھ گئے
https://twitter.com/x/status/1556944911819165696

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7RQbf25.jpg