شہبازشریف کوانگلش بولنے میں مشکل؟شیریں مزاری نے کلپ شئیر کردیا

shireenzz.jpg

وزیراعظم شہبازشریف کو انگلش بولنے میں مشکلات، شیریں مزاری نے کلپ شئیر کردیا

ڈاکٹر شیریں مزاری نے شہبازشریف کا کلپس شئیر کردیا جس میں انہیں انگلش بولنے میں مشکل درپیش آرہی ہے، یہ کلپ گزشتہ روز ایک میٹنگ کا تھا جس میں برطانوی ہائی کمشنر ، پی سی بی حکام اور پاکستانی وانگلش کھلاڑی شریک تھے

شہبازشریف کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے ڈاکٹرشیریں مزاری کا کہنا تھا کہ یہ شخص جب بھی منہ کھولتا ہے پاکستان کو شرمندہ کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتا ،چاہے کوئی بھی موقع ہو!

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ کیا کوئی حقیقت میں یہ سمجھ سکتا ہے کہ وہ یہاں کیا کہنا چاہ رہا ہے؟ اسے لانے والوں کو کم از کم اس کی بہتر کوچنگ کرنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1600050091028520960
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اگر انگریزی نہیں آتی تو اردو بول لیا کرے ۔ انگریزی بولنے کے۔ لئے کم ازکم بیس ہزار الفاظ میموری میں اگر retain کرنے کی صلاحیت ہوگی تو بول سکتا . اب اس صحت کے ساتھ ایک فارن لینگویج کی مہارت سیکھنا مشکل ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1600054839425261569 https://twitter.com/x/status/1600054664048746496 https://twitter.com/x/status/1600054162397442048 https://twitter.com/x/status/1600053392281260032
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملتان ٹیسٹ میں ہم نے آپ کو ہرانا ہے، دیکھ کر جائیں، آپ کو ایسے نہیں جانے دیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمیز راجہ بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں۔ پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں اعشایئے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر مبارک دیتا ہوں،امید ہے پاکستان دوسرا ٹیسٹ جیتے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گٹھا امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کی اولاد جاہل گانا ماجھا کھوتی دا پتر اوقات وہی چکلے والی ہئ ہے اس کنجروں کے ٹبر کی
 

Back
Top