شوگر ملوں کے آڈٹ کا مقصد صرف جہانگیر ترین کو پھنسانا ہے

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Cop ticket issue is a different matter because you don't know that who else is ticketed. It is clear in this case here that three were caught over speeding but two others were left out although there are 50 others who are also speeding on the same road in front of cop.
Sir Jee
We were over speeding together and I know u were over speeding as well. So can I plea in court why COP given ticket to me only?
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
He may not be Innocent but question is why he alone? If there are others too especially Khusro and Monas then why they were forgotten. In original report these three were named because they own 29% of entire sugar industry. JKT owns only 6%, why 94% were left out? I do believe after these concerns entire sugar industry will be audited and it will take long time. During this long time everyone will save themselves.

انی دیا رپورٹ پڑھ
آلون آلون دیا پترا

?‍♂️
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کلاسرا نے کچھ غلط لکھا ہے تو اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے ویسے کلاسرا ہر حکومت میں اسی حکومت کے خلاف لکھتا ہے اور ایک نامور انویسٹیگیٹو جنرلسٹ ہے -
کلاسرا کی تصدیق ہو جاےگی ناں ؟...پہلے رپورٹ تو انے دو؟
قاضی کلاسرا کیوں دبلے ہو رہے ہیں خواہ مخواہ کے اندیشوں سے؟..... ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سوال یہ نہیں ہے ترین کو کیوں پکڑا سوال یہ ہے سب کو کیوں نہیں پکڑا اور جن کے نام بھی آ گئے تھے ان کو کیوں نہیں ؟ جیسے پانامہ میں چھ سو پاکستانیوں کے نام تھے سوال یہ نہیں شریفوں کو کیوں پکڑا سوال یہی تھا باقیوں کو کیوں چھوڑا ؟
نہ ابھی کسی کو پکڑا گیا ہے نہ ہی چھوڑا گیا ہے؟
تو یہ فضول بحث کیا قبل از وقت نہیں؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نہ ابھی کسی کو پکڑا گیا ہے نہ ہی چھوڑا گیا ہے؟
تو یہ فضول بحث کیا قبل از وقت نہیں؟
آڈٹ کا فیصلہ جس کا ہوا ہے وہی پکڑا جائے گا باقی بغیر آڈٹ کے کیسے پکڑے جایئں گے ؟
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
JT needs to prove his innocence and I am glad that the audit has started with him. He has influence and if he is innocent, he has nothing to worry about. If he wants to bring the govt, let him try. Anyone that has had panga with Kaptaan, loses. I am hoping for the mafia to show their teeth because then people will have a clear choice. Allah is the best of planners
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا کی تصدیق ہو جاےگی ناں ؟...پہلے رپورٹ تو انے دو؟
قاضی کلاسرا کیوں دبلے ہو رہے ہیں خواہ مخواہ کے اندیشوں سے؟..... ?
آڈٹ کا فیصلہ ہو چکا ہے سب میڈیا گروپ نے خبر لگائی ہے کلاسرا نے تحقیق کر کے بتایا ہےآڈٹ میں نام صرف ترین گروپ کی ملیں ہیں -آڈٹ باقی دو یھنی خسرو بختیار اور مونس الہی گروپ کا کیوں نہیں - ترین گروپ کے حصہ کل ملوں میں سے چھ فیصد ہے جبکے باقی مونس اور خسرو گروپ کی کل ملوں کا بائیس فیصد ہیں - اب خان کسی کو نہیں چھوڑے گا ؟ اب اگر خان نے اس تنقید کے جواب میں پوری انڈسٹری کا اعتساب کیا تو اس میں سالوں لگیں گے اور یہ تینوں بشمول ترین بچ جائیں گے کیونکے ترین نے پہلے ہی میڈیا میں کہا ہے صرف میرا آڈٹ کیوں ؟ یہ تینوں کو بچانے کا سوچا سمجھا منصوبہ لگتا ہے -
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آڈٹ کا فیصلہ جس کا ہوا ہے وہی پکڑا جائے گا باقی بغیر آڈٹ کے کیسے پکڑے جایئں گے ؟
We have to wait for the audit report to see who is been audited and who is not?
No sense speculating?
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
سب لوگ اپنے اپنے اندازے لگا رہے ہیں، ہوسکتا ہے فوج حکومت گرانا چاہتی ہو، ہوسکتا ہے مگر مچھوں کی لڑائی ہو، ہوسکتا ہے عمران خان انصاف پسند آدمی ہو، ہوسکتا ہے نہ ہو۔ لیکن ایک بات اندازہ نہیں کنفرم ہے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حکومت نے اپنے لوگوں کے خلاف رپورٹ چھاپی ہے، اور ایک بات اور کنفرم ہے پہلی دفعہ ایک کمیشن کا وعدہ ہوا ہے اور تین مہینے بعد سرمایہ دار طبقے کے مفادات کو زد پہنچانے والی رپورٹ چھاپی گئی ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
We have to wait for the audit report to see who is been audited and who is not?
No sense speculating?
کلاسرا کی خبر کی تصدیق کہ صرف دس شوگر ملوں کا فارنسک آڈٹ ہو رہا ہے -
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
کلاسرا کی خبر کی تصدیق کہ صرف دس شوگر ملوں کا فارنسک آڈٹ ہو رہا ہے -
JKT tumhara chahcha to nahi .. itna dard ek pti waalay kai liyeah wo bhi phatwari kai dil mai zaror koi scheme hai
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
JKT tumhara chahcha to nahi .. itna dard ek pti waalay kai liyeah wo bhi phatwari kai dil mai zaror koi scheme hai
آپ کا سوال غلط ہے درد ترین کے لئے نہیں تکلیف ان کے لئے ہے جو حکومت میں بیٹھے ہیں جو طاقت وار ہیں اور بچ گئے ہیں اور ہنسی اس بات پر آتی ہے کہ اب خان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
چل تو اتنا جینیئس ہے تولندن فلیٹس کی رسیدیں دکھا

?
That’s the problem
A youthia brain can not go beyond patwari noora abuse etc
A lot of us don’t give a dam about rest of them
Most of the times, common youthias do not have the capability to discuss topic at hand and immediately shift to galee galoch or illogical references which have no connection with topic at hand
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
It is not difficult to understand hidden games; media or social media exposes it quickly. You have to have some brain because social media brings so much conspiracy theories that it is hard to understand which one is correct. I follow main stream media mainly and print media to specific as they are responsible to what they write.
Exactly : the brain to make your own impartial and fair call by analysing the information and it’s quality, a trait unfortunately lacking in most of PTI youthias
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انی دیا رپورٹ پڑھ
آلون آلون دیا پترا

?‍♂️
تم نے رپورٹ پڑھی ہے ؟ رپورٹ میں تو جہانگیر ترین کو بھی مجرم نہیں کہا گیا - تین نام دئے ہیں کہ ان کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے اور باقیوں کے بھی نام ہیں کہ ان کو بھی فائدہ ہوا ہے - اربوں روپے کی شوگر مل کوئی نقصان کے لئے نہیں لگاتا اور اگر حکومت خود سبسڈی دے رہی ہو کیوں نہ لیں - نا منافع کمانا اور نہ سبسڈی لینا جرم ہے - جرم یہ ہے کہ جن کی شوگر ملیں ہیں وہ خود سبسڈی منظور کروائیں تا کہ انہیں سبسڈی مل سکے - خسرو بختیار کو تو اس رپورٹ کے بحد ترقی دے دی گئی ہے اس لئے سوال اٹھایا تھا ترین کیوں ؟ اب سمجھ آیا ؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Question

‏بورس جانس برطانیہ کا وزیراعظم تھا، جب اس کی جان کا خطرہ تھا، تب بھی سرکاری ہسپتال ہی داخل ہوا-
جبکہ ہمارا نوازشریف بیمار ہوا تو اپنے ساتھ پورا جہاز بھی لے کر لندن پرائیویٹ علاج کرواتا رہا-
فرق یہ ہے کہ اپنے ملک کے صحت کے نظام پر بورس جانسن یقین رکھتا تھا، جبکہ نواز نہیں رکھتا تھا
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
That’s the problem
A youthia brain can not go beyond patwari noora abuse etc
A lot of us don’t give a dam about rest of them
Most of the times, common youthias do not have the capability to discuss topic at hand and immediately shift to galee galoch or illogical references which have no connection with topic at hand

سات لائنوں میں ٹراں ٹراں کی مگر جو پوچھا اس کا جواب مسڑ جینیئس نے نہی دیا
میں نے پوچھا
رسیدیں کہاں ہے وہ دکھاؤ
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
تم نے رپورٹ پڑھی ہے ؟ رپورٹ میں تو جہانگیر ترین کو بھی مجرم نہیں کہا گیا - تین نام دئے ہیں کہ ان کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے اور باقیوں کے بھی نام ہیں کہ ان کو بھی فائدہ ہوا ہے - اربوں روپے کی شوگر مل کوئی نقصان کے لئے نہیں لگاتا اور اگر حکومت خود سبسڈی دے رہی ہو کیوں نہ لیں - نا منافع کمانا اور نہ سبسڈی لینا جرم ہے - جرم یہ ہے کہ جن کی شوگر ملیں ہیں وہ خود سبسڈی منظور کروائیں تا کہ انہیں سبسڈی مل سکے - خسرو بختیار کو تو اس رپورٹ کے بحد ترقی دے دی گئی ہے اس لئے سوال اٹھایا تھا ترین کیوں ؟ اب سمجھ آیا ؟

رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی تم نے نام لئے تو صرف ترین اور خسرو بختیار کے
باقیوں کے نام لینے سے زبان جلتی ہے کیا؟
 
Back
Top